اردو
Thursday 19th of September 2024
سوالات و جوابات
ارسال پرسش جدید

غیبت صغریٰ کا سلسلہ کیوں باقی نہ رہا؟

غیبت صغریٰ کا سلسلہ کیوں باقی نہ رہا؟
بعض اذہان میں یہ سوال ابھرتا ہے کہ آخر غیبت صغریٰ کا خاتمہ کیوں ہوگیا؟ اگر غیبت صغریٰ کا سلسلہ چلتا رہتا اور امام پوری غیبت کے دوران امور کی نگرانی اور عوام الناس کی ہدایت کے لئے نائب خاص مقرر فرماتے رہتے تو کیا حرج تھا؟ اس سوال کا جواب یہ ہے کہ امام ...

امام زمانہ (عج) کے وجود پر کیا دلیل ہے ؟

امام زمانہ (عج) کے وجود پر کیا دلیل ہے ؟
امام زمانہ(عج) کے وجود کو کئی دلایل کے ذریعہ ثابت کیا جا سکتا ہے ان میں سے کچھ عقلی میں اور کچھی قران وحدیث سے ہیں ،چند مثالیں ملاحظہ فرمائیں : ۱۔ شیعہ سنی احادیث کی معتبر کتابوں میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ نے فرمایا :"میرے بارہ جانشین اور خلیفہ ...

آیاحضرت خدیجہ (ع)رسول سے قبل شادی شدہ تھیں ؟

آیاحضرت خدیجہ (ع)رسول سے قبل شادی شدہ تھیں ؟
  اس مسئلہ میں کہ آیارسول صلی الله علیہ وآلہ وسلم کے حبالہ عقد میں آنے سے قبل حضرت خدیجہ دوسرے افراد کے ساتھ بھی رشتہ مناکحت سے منسلک رھچکی تھیں یانھیں تاریخ کے مختلف اوراق پر متعدد راویوں کے اقوال میں کثیر اختلاف واقع ھواھے چنانچہ بعض راویوں کے ...

صفات جمال و جلال سے کیا مراد ہے؟

صفات جمال و جلال سے کیا مراد ہے؟
۷۔ صفات جمال و جلال سے کیا مراد ہے؟ خداوندعالم کی صفات کو معمولاً دو حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ ”صفاتِ ذات“ اور ”صفات ِفعل“۔ اس کے بعد صفات ذات کو بھی دو حصوں میں تقسیم کیا ہے :”صفاتِ جمال“ اور ”صفاتِ جلال“۔ ”صفات جمال“ سے وہ صفات مراد ہیں جو ...

کیا ائمہ اطہار (ع ) کی طرف سے کوئی ایسی روایت نقل کی گئی ہے، جس کے مطابق معلوم ھوجائے کہ اہل بیت (ع ) کے دشمنوں پر لعنت بھیجنے کے ثواب ہیں؟

کیا ائمہ اطہار (ع ) کی طرف سے کوئی ایسی روایت نقل کی گئی ہے، جس کے مطابق معلوم ھوجائے کہ اہل بیت (ع ) کے دشمنوں پر لعنت بھیجنے کے ثواب ہیں؟
کیا یہ ممکن ہے کہ آپ میرے لئے ائمہ اطہار(ع) سے ایک ایسی روایت بیان کریں جس کے مطابق اہل بیت (ع) کے دشمنوں پر لعنت بھیجنے میں ثواب ھوں؟ایک مختصرشیعوں کی احادیث کی کتابوں میں اہل بیت (ع) کے دشمنوں پر لعنت بھیجنے کے ثواب سے متعلق کثرت سے روایتیں ملتی ہیں۔ ...

اہل سنت کی کتابوں میں متعہ کا کیا ثبوت ہے؟

اہل سنت کی کتابوں میں متعہ کا کیا ثبوت ہے؟
اسلام علیکم.میرا آپ سے سوال هے متعه کا سنی کتابوں میں کیا ثبو ت هے. براے مهربانی جواب ضرور دیں. ابنا: علیکم السلاماہلسنت کے عالم دین ثعلبی نے عمران بن حصین سے روایت نقل کی ہے کہ قرآن میں متعہ کی آیت نازل ہوئی اور اس کے بعد اس کو نسخ کرنے والی کوئی آیت ...

دعاء مانگنے کے طریقے

 دعاء مانگنے کے طریقے
  ہم میں سے ہر کوئی دعا ضرور مانگتا ہے۔ اکثر کو یہ بھی معلوم نہیں کہ دعا کی تعریف کیا یہ کب اور کس جگہ مانگنے سے زیادہ قبول ہوتی ہے؟ دعا کے حوالے سے ذہن میں ابھرنے والے متعدد اہم سوالات کے جوابات جاننے کے لیے جاوید احمد غامدی سے مکالمہ کیا گیا تو ...

روح کیا ہے؟ اور یہ کیسے ثابت کیا جاسکتا ہے کہ روح ہی اصل ہے؟

روح کیا ہے؟ اور یہ کیسے ثابت کیا جاسکتا ہے کہ روح ہی اصل ہے؟
ایسا کہ ہم قرآن مجید کے سورہ اسراء ، آیت نمبر۸۵ میں پڑھتے ہیں: < وَیَسْاٴَلُونَکَ عَنْ الرُّوحِ قُلْ الرُّوحُ مِنْ اٴَمْرِ رَبِّی > ”اور پیغمبر یہ آپ سے روح کے بارے میں دریافت کرتے ہیں تو کہہ دیجیئے کہ یہ میرے پروردگار کا ایک امر ہے “۔ گزشتہ اور ...

کیا زوجہ جعفر طیار اسماء بنت عمیس نے آپ کی شہادت کے بعد حضرت ابوبکر سے شادی کی؟

کیا زوجہ جعفر طیار اسماء بنت عمیس نے آپ کی شہادت کے بعد حضرت ابوبکر سے شادی کی؟
علیکم السلامجی ہاں جناب اسماء بنت عمیس نے جعفر طیار کی شہادت کے بعد حضرت ابوبکر سے شادی کی۔ یہ اس دور کی بات ہے جب رسول خدا(ص) باحیات تھے اور حضرت ابوبکر بھی دیگر مسلمانوں اور اصحاب رسول کی طرح ایک صحابی تھے اور بظاہر ان کے ساتھ شادی کرنے میں کوئی مشکل ...

کیا قرآن مجید کی آیات میں تاریخ اور تاریخ نویسی کی اہمیت کی طرف کوئی اشارہ کیا گیا ہے؟

کیا قرآن مجید کی آیات میں تاریخ اور تاریخ نویسی کی اہمیت کی طرف کوئی اشارہ کیا گیا ہے؟
سلام علیکم، کیا قرآن مجید کی آیات میں تاریخ اور تاریخ نویسی کی اہمیت کی طرف کوئی اشارہ کیا گیا ہے؟ جواب مثبت ھونے کی صورت میں سورہ یا سوروں کے نام اور آیات کا نمبر بھی لکھئے۔ایک مختصر تاریخ کے اہم حصوں کو نقل کرنا اور ان کے بارے میں آگاہی پیش کرنا ...

کیا حضرت سید الشہداء علیہ السلام مکہ سے کوفہ کی طرف اپنے سفر میں آگاہ تھے کہ وہ شہید ہو جائیں گے؟دوسرے الفاظ میں ،کیا حضرت امام حسین علیہ السلام شہادت کی غرض سے عراق کی طرف روانہ ہوئے تھے یاسو فیصدی ایک عادلانہ اسلامی حکومت تشکیل دینے کی غرض سے؟

کیا حضرت سید الشہداء علیہ السلام مکہ سے کوفہ کی طرف اپنے سفر میں آگاہ تھے کہ وہ شہید ہو جائیں گے؟دوسرے الفاظ میں ،کیا حضرت امام حسین علیہ السلام شہادت کی غرض سے عراق کی طرف روانہ ہوئے تھے یاسو فیصدی ایک عادلانہ اسلامی حکومت تشکیل دینے کی غرض سے؟
شیعہ امامیہ کے عقیدے کے مطابق حضرت سید الشہداء ،واجب الاطاعت امام اورپیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے تیسرے جانشین ،ولایت کلیہّ کے مالک تھے ۔دلائل نقلی اور عقلی استدلال کے مطابق خارجی حقایق،حوادث اور واقعات کے بارے میں علم امام کے مندرجہ ...

کیا دوسرے عالمین کی مخلوقات سے رابطھ قائم کرنا ممکن ھے؟

کیا دوسرے عالمین کی مخلوقات سے رابطھ قائم کرنا ممکن ھے؟
کیا نشھ آور چیزوں، شراب یا بعض عجیب و غریب علوم کے ذریعھ دوسرے عالمین کی مخلوقات سے رابطھ قائم کرنا ممکن ھے؟ اور ممکن ھونے کی صورت میں ، جو کچھه انسان ان مخلوقات کے بارے میں سمجھتا ھے کیا وه حقیقت ھے؟ ایک مختصر اس میں کوئی شک و شبھ نھیں ھے کھ ...

ولى فقيہ كے ساتھ مسلمانوں كا رابطہ اور تعلق كس طرح كا ہونا چاہيئے؟

 ولى فقيہ كے ساتھ مسلمانوں كا رابطہ اور تعلق كس طرح كا ہونا چاہيئے؟
  1 _ ولايت فقيہ كے الہى اور عوامى جواز والے نظريے كے مطابق غير مسلم ممالك ميں رہنے والے مسلمانوں پر بھى ولى فقيہ كى اطاعت واجب ہے _ 2 _ امام خمينى فرماتے ہيں : ولى فقيہ تمام صورتوں ميں ولايت ركھتاہے_ ليكن مسلمانوں كے امور كى سرپرستى اور حكومت كى تشكيل ...

زکات کے مسائل کی تفصیل بیان کر دیجیے

زکات کے مسائل کی تفصیل بیان کر دیجیے
خمس کے علاوہ مسلمانوں کا ایک اور اہم اقتصادی فریضہ زکات کی ادائیگی ہے۔ زکات کی اہمیت کے بارے میں اتنا ہی کافی ہے کہ قرآن مجید میں اس کا ذکر نماز کے بعد آیا ہے اور اسے ایمان کی علامت اور کامیابی کا سبب شمار کیا گیا ہے۔معصومین علیہم السلام سے نقل کی گئی ...

کیا امام زمان (عج) قرآنی آیات "وراثتِ زمین "کا مصداق ہے ؟!!

کیا امام زمان (عج) قرآنی آیات
حضرت مھدي عجل‌اللہ تعالي فرجہ کے بارے میں ایک شبھہ جو بیان کیا جاتا ہے، وہ یہ ہے کہ حضرت،  قرآن کریم کی وراثتی آیات اور عالمی حکومتی روایات کے مصداق نہیں ہے!!۔ اس تحریر میں، قرآن کریم اور روایات شریفہ کے تناظر میں عالمی انقلاب ثابت کرنے کے ساتھ ساتھ، ...

اصحاب کے بارے میں شیعہ دشمنوں کی چالاکی اور فریب کاری

اصحاب کے بارے میں شیعہ دشمنوں کی چالاکی اور فریب کاری
سوال : شیعہ سنی کا اصحاب کے مسئلہ میں اختلاف کس چیز میں ہے ؟جواب : اصلی بحث اس میں ہے کہ  کیا تمام صحابہ عادل تھے  یا بعض صحابہ عادل نہیں تھے ؟ اہل سنت تمامصحابہ کو عادل کہتے ہیں شیعہ تمامصحابہ کو عادل نہیں کہتے ۔باقی اس کے علاوہ صحابہ کو گالی دینا ...

اخباری شیعہ اور اثنا عشری شیعہ میں کیا فرق ہے؟

اخباری شیعہ اور اثنا عشری شیعہ میں کیا فرق ہے؟
علیکم السلاماخباری شیعہ اثنا عشری کے مقابلے میں نہیں ہیں بلکہ اثنا عشری شیعوں کے اندر ہی ایک گروہ اخباریوں کا ہے جو اصولیوں کے مقابلے میں ہیں اخباریوں کا کہنا یہ ہے کہ ہمیں دین میں اجتہاد کرنے کی ضرورت نہیں ہے بلکہ جو احادیث ائمہ اطہار سے منقول ہیں ...

گھر کو کیسے جنت بنائیں؟ تیسرا حصہ

گھر کو کیسے جنت بنائیں؟ تیسرا حصہ
ساس ،سسر اور گھر کے دیگر افراد کے عمل کے لئے چودہ مجرب نسخے نسخہ بمبر 1 {ساس سسر یا گھر میں رہنے والے اور افراد سورہ بقرہ پڑھ کر اپنے گھر والوں پر دم کریں }-- کیونکہ رسول اسلام (ص)نے فرمایا ہے : "قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضے میں محمد (ص) کی جان ہے ، شیطان اس ...

اگر كوئی شخص تنگدستی كی بناء پر شادی كرنا نہیں چاہتا ہے تو وہ اپنے نفس پر كیسے كنٹرول كرے ؟

اگر كوئی شخص تنگدستی كی بناء پر شادی كرنا نہیں چاہتا ہے تو وہ اپنے نفس پر كیسے كنٹرول كرے ؟
  نفسانی خواہشات ایك ایسی چیز ہے جو ہر انسان كے اندر پائی جاتی ہے لہذا سب پر ضروری ہے كہ اس كو بر وقت انجام دے اسی میں سب كی بھلائی ہے ۔ شادی غرائز جنسی كو سیر كرنے كے لۓ ہوتی ہے لہذا ان كے اسباب كو فراہم كرنے كے لۓ ہر ممكن كوشش كرے ۔ اس قسم كے سوالات ...

اهلبیت (علیهم السلام) کو چند افراد میں کیوں مخصوص کرتے هیں ؟

اهلبیت (علیهم السلام) کو چند افراد میں کیوں مخصوص کرتے هیں ؟
اهلبیت (علیهم السلام) کو چند افراد میں کیوں مخصوص کرتے هیں ؟ایک مختصر اهلبیت (علیهم السلام) کو پنجتن آل عبا یعنی حضرت محمد مصطفیٰ (صل الله علیه وآله وسلم) ، علی (علیه السلام) ، فاطمه (سلام الله علیها) حسن اور حسین(علیهم السلام) سے مخصوص کرنے کی بهترین ...