اردو
Monday 22nd of July 2024
0
نفر 0

اخباری شیعہ اور اثنا عشری شیعہ میں کیا فرق ہے؟

اخباری شیعہ اور اثنا عشری شیعہ میں کیا فرق ہے؟

علیکم السلاماخباری شیعہ اثنا عشری کے مقابلے میں نہیں ہیں بلکہ اثنا عشری شیعوں کے اندر ہی ایک گروہ اخباریوں کا ہے جو اصولیوں کے مقابلے میں ہیں اخباریوں کا کہنا یہ ہے کہ ہمیں دین میں اجتہاد کرنے کی ضرورت نہیں ہے بلکہ جو احادیث ائمہ اطہار سے منقول ہیں انہی پر عمل کرنا کافی ہے جبکہ اصولی یہ کہتے ہیں کہ احادیث کو سمجھنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں بلکہ یہ کام علماء اور مجتہدین کا ہے وہ کچھ عقلی قواعد کی روشنی میں ان احادیث سے احکام شرعیہ کا استخراج کر کے عوام کے حوالے کریں تاکہ وہ ان پر عمل پیرا ہوں۔توحید فطری یہ ہے کہ انسان بغیر تعلیم و تعلم کے باطنی طور پر خدا کی طرف متوجہ ہو یعنی اگر انسان اپنے باطن میں نگاہ کرے تو اپنے اندر ایک ایسی طاقت کو موجود پاتا ہے جو اسے اس وقت سہارا دے سکتی ہے جب اسے کوئی سہارا دینے والا نہیں ہوتا اور وہ طاقت ذات خدا کی ہے جبکہ توحید استدلالی کا مطلب یہ ہے کہ انسان برہان اور دلیل سے یہ ثابت کرے کہ خدا ہے اور وہ یکتا و تنہا ہے۔حضرت زہرا (ع) کا مہر جیسا کہ نقل ہوا ہے ۴۰۰ درہم سے زیادہ اور ۵۰۰ درہم سے کم تھا مختلف روایتوں کے مطابق۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲


source : www.abna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

صراط مستقیم کیا ہے ؟
خداوند متعال نے سب انسانوں کو مسلمان کیوں نھیں ...
امام حسین علیہ السلام کون ہیں؟
کیاامام زمانه کے زنده هونے پر عقلی دلائل موجود ...
کیا خداوندعالم کسی چیز میں حلول کرسکتا ہے؟
فلسفہ اور اسرار حج کیا ہیں؟
قمہ زنی(خونی ماتم) کے پیچھے کس کا مخفی ہاتھ ہے؟
عاشورائے حسینی کا فاتح کون؟
کیا قرآن مجید میں " پل صراط" کی طرف اشاره ھوا ھے؟
مذہب شيعہ باب مدينة العلم امام علي (ع) کے زمانے سے

 
user comment