اردو
Friday 26th of April 2024
تفسیر قرآن کریم
ارسال پرسش جدید

قرآني دعائيں

 قرآني دعائيں
ربنا آتنا فى الدنيا حسنۃ و فى الآخرۃ حسنۃ و قنا عذاب النار ۔ پروردگار ہميں دنيا ميں بھى نيکى عطا فرما اور آخرت ميں بھي،اور ہميں جہنم کے عذاب سے محفوظ فرما۔ (بقرہ۔201 )   ربنا افرغ علينا صبراً و ثبت اقدامنا و انصرنا على القوم الکافرين۔ پالنے والے ...

ایم ڈبلیو ایم کے سیکریٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری کا خطاب

 ایم ڈبلیو ایم کے سیکریٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری کا خطاب
مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے پاکستان کے سب سے بڑے شہر اور اس ملک کے اقتصادی دارالحکومت کراچی کے نشتر پارک میں "قرآن و اہل بیت (ع) کانفرنس کے زیر عنوان ایک کانفرنس کا اہتمام کیا جس سے مجلس کے سیکریٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے خطاب کیا۔ ایم ...

کیا آیہ شریفہ "وَ السَّابِقُونَ الْأَوَّلُونَ مِنَ الْمُهاجِرينَ وَ الْأَنْصارِ..." امام علی{ع} کی شان میں نازل ہوئی ہے؟ اگر ایسا ہے تو صیغہ جمع کے، ایک فرد کے لیے استعمال ہونے کی کیسے توجیہ کی جا سکتی ہے؟

کیا آیہ شریفہ "وَ السَّابِقُونَ الْأَوَّلُونَ مِنَ الْمُهاجِرينَ وَ الْأَنْصارِ..." امام علی{ع} کی شان میں نازل ہوئی ہے؟ اگر ایسا ہے تو صیغہ جمع کے، ایک فرد کے لیے استعمال ہونے کی کیسے توجیہ کی جا سکتی ہے؟
کیا آیہ شریفہ "وَ السَّابِقُونَ الْأَوَّلُونَ مِنَ الْمُهاجِرينَ وَ الْأَنْصارِ..." امام علی{ع} کی شان میں نازل ہوئی ہے ؟ چنانچہ زرارہ نے امام صادق{ع} سے نقل کیا ہے کہ، اگرایسا ہے تو صیغہ جمع کے ایک فرد کے لیے استعمال ہونے کی کیسے توجیہ کی جا سکتی ہے؟ ...

کیا قرآن مجید میں " پل صراط" کی طرف اشاره ھوا ھے؟

کیا قرآن مجید میں " پل صراط" کی طرف اشاره ھوا ھے؟
قرآن مجید میں کوئی لفظ " پل صراط " کے معنی میں نھیں آیا ھے ، اور " صراط" کا لفظ صرف " راستھ: کے معنی میں آیا ھے ۔ لوگوں کے درمیان " پل صراط" کو زیاده استعمال کرنے کا سبب کیا ھے اور صراط اورپل صراط کے درمیان کونسا رابطھ موجود ھے ؟ ایک مختصر اگرچھ ...

حيات پيغمبر ہي ميں قرآن کے مرتب ہونے پر قرآني دلائل

 حيات پيغمبر ہي ميں قرآن کے مرتب ہونے پر قرآني دلائل
)-      سورہ قيامت آيت 17ميں خداوند عالم ارشاد فرماتا ہے کہ:”‌ اِنَّ عَلَيْنٰا جَمْعَہُ وَ قُرْاٰنَہُ“ ”‌ اس کا جمع کرنا اور پڑھوانا ہمارے ذمہ ہے “اس ارشاد الٰہي کے مطابق يہ بات واضح ہے کہ جمع قرآن کي ذمہ داري خود خدا وند ...

اب قرآن کي حاکميت کا دور ہے

اب قرآن کي حاکميت کا دور ہے
ہم بھي قرآن سے دور ، قرآن دشمن عالمي منصوبے کا شکار تھے قرآن کي طرف بازگشت کي لذت اور لطف سے ناشنا تھے- ايران کا پرشکوہ اسلامي انقلاب اور نظام جمہوري اسلامي کا قيام اس بازگشت کيايک برکت کا اثر ہے- ج يہ قوم اپني حيات اجتماعي، معاشرتي تعلقات،حکومت کي ...

اسماء و اوصاف قرآن

اسماء و اوصاف قرآن
علماء ومفسرين، قرآن کے اسماء کي تعدادکے سلسلے ميں اختلاف نظررکھتے ہيں۔ابوالفتوح رازي نے اپني تفسیر(روضۃالجنان )ميں قرآن کے ٤٣ ناموں کاتذکرہ کيا ہے ۔ زرکشي نے قاضي ابوالمعالي سے نقل کرتے ہوئے ٥٥ ناموں کا ذکر کيا ہے ۔ جبکہ بعض افرادنے قرآن کیلئے ٨٠ ...

قرآن کے متعلق غور طلب باتيں

قرآن کے متعلق غور طلب باتيں
سوچيں اور غور کريں!کيا قرآن اسي لئے نازل ہوا تھا کہ ہم اس پر پھول پتيوں کے بوٹوں سے بنے جزدان چڑھا کر اسے طاق پر سجا ديں تاکہ جو بھي آئے ہمارے سليقہ کي داد ديئے بنا نہ رہ سکے؟کيا قرآن اسي لئے آيا تھا کہ ہم اس سے جن اور بھوت، پريت بھگانے کا کام ليں ؟کيا ...

قرآن مجید میں “ سماء ” کے کیا معنی ھیں اور اس کے ممکنه اور ظاھری تعارضات کا کیا حل ھے؟

قرآن مجید میں “ سماء ” کے کیا معنی ھیں اور اس کے ممکنه اور ظاھری تعارضات کا کیا حل ھے؟
قرآن مجید فرماتا ھے:“ اور ھم نے آسمان کو ایک محفوظ چھت کی طرح بنایا ھے اور یه لوگ اس کی نشانیوں سے برابر اعراض کرتے ھیں۔“ (سوره انبیاء / ۳۲) “ اسی نے آسمانوں کو بغیر ستون کے پیدا کیا ھے، تم دیکھ رھے ھو ۔” (سوره لقمان / ۱۰) “اس پروردگار نے تمھارے لئے ...

دو دوست يا دوبرادر

دو دوست يا دوبرادر
  قرآن ميں دو دوست يا دو بھائي كى داستان مثال كے طور پر بيان كى گئي ہے_ ان ميں سے ہر ايك مستكبرين اور، مستضعفين كا ايك نمونہ تھا_ان كى طرز فكر اور ان كى گفتار و كردار ان دونوں گروہوں كے موقف كا ترجمان تھے_ پہلے فرمايا گيا ہے:''اے رسولان سے دو شخصوں كى ...

سورۂ رعد کي آيت نمبر 29-31 کي تفسير

سورۂ رعد کي آيت  نمبر  29-31 کي تفسير
خداوند منان کي ياد اور ذکرميں ہي قلوب کو سکون و اطمينان ملتا ہے اور مومنين ہميشہ، ہرقسم کي تکليف و پريشاني ميں خدا کو ياد کرتے اور دل و دماغ کو پرسکون رکھتے ہيں اس بات کي طرف متوجہ کرنے کے بعد قرآن کريم نے اس آيت ميں مومنين کي ايک خصوصيت يہ بھي بتائي ...

ایسا قرآن کس طرح همیشه کے لئے رهنما هوسکتا هے جس کی آیتیں خود اسی کی دوسری آیتوں کی نفی و ترمیم کرتی هوں؟

ایسا قرآن کس طرح همیشه کے لئے رهنما هوسکتا هے جس کی آیتیں خود اسی کی دوسری آیتوں کی نفی و ترمیم کرتی هوں؟
جس قرآن نے اپنے نزول کے 23 سال کے اندر هی اپنی آیتوں کی نفی و ترمیم کی هو وه کس طرح همیشه کے لئے انسان کا راهنما هوسکتا هے؟ ایک مختصر قرآن اپنی شهادت کے مطابق ایسی کتاب هے جو عالم گیر هے [ذکری للعالمین] اور کسی زمانے یا جگه یا کسی قوم سے مخصوص نهیں هے: ...

کیا قرآںمجید اس مطلب کی طرف اشارہ کرتا ہے کہ زرد فام، سرخ فام، بھورے اور سیاہ فام لوگوں سے سفید فام بہتر ہیں؟

کیا قرآںمجید اس مطلب کی طرف اشارہ کرتا ہے کہ زرد فام، سرخ فام، بھورے اور سیاہ فام لوگوں سے سفید فام بہتر ہیں؟
قرآن مجید کے سورہ آل عمران { کی آیت نمبر۱۰۷} میں خداوندمتعال ارشاد فرماتا ہے: " اور جن کے چہرے سفید اور روشن ہوں گے وہ رحمت الہٰی میں ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے۔" جبکہ یہ مطلب نسل پرستی پر مبنی ہے اور قابل بحث ہے۔ کیا قرآن مجید اشارہ کرتا ہے کہ زردفام، سرخ فام، ...

"الحمد للہ رب العالمین" کے بارے میں امام حسن عسکری{ع} کی تفسیر کیا ہے؟

"الحمد للہ رب العالمین" کے بارے میں امام حسن عسکری{ع} کی تفسیر کیا ہے؟
"الحمد للہ رب العالمین" کے بارے میں امام حسن عسکری{ع} کی تفسیر کیا ہے؟ ایک مختصر امام حسن عسکری{ع} کی تفسیر، حضرت{ع} سے منسوب تفسیر ہے کہ بعض علماء کئی وجوہات کی بنا پر اس انتساب کو قطعی اور حتمی نہیں جانتے ہیں۔ اس تفسیر میں، سورہ "فاتحہ ...

اختتاميہ كلمات

اختتاميہ كلمات
آخرى بات يہ ہے كہ اللہ تعالى كے نزديك يہ گناہ كبيرہ ہے كہ كسى پر ايسى بات يا ايسے كام كى تہمت لگائي جائے جو اس نے نہ كہى ہو يا اُسے انجام نہ ديا ہو ۔ ہم نے ہر مقام پر كہا ہے اور اب بھى كہتے ہيں كہ مذہب شيعہ كے علماء و محققين ميں سے كوئي بھى (خود انكى اپنى ...

قرآن کے بارے میں چالیس حدیثیں

قرآن کے بارے میں چالیس حدیثیں
حضرت امام صادق علیہ السلام فرماتے ہیں:حدیثی حدیث ابی (ع) و حدیث ابی (ع) حدیث جدی (ع) و حدیث جدی (ع) حدیث الحسین (ع) و حدیث الحسین (ع) حدیث الحسن (ع) و حدیث الحسن (ع) حدیث امیر المومنین (ع) و حدیث امیر المومنین (ع) حدیث رسول اللّٰہ (ص) و حدیث رسول اللّٰہ (ص) قول ...

قرآن کریم مومنوں کے لۓ شفا اور رحمت ہے

قرآن کریم مومنوں کے لۓ شفا اور رحمت ہے
الحمد للہ  قرآن کریم اللہ تعالی کا کلام ہے جوکہ  نبی محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر نازل ہوا اور اس کی تلاوت عبادت ہے ۔ قرآن مجید ایک الہامی کتاب ہے جن میں ذرا برابر بھی شک نہیں کیا جا سکتا ۔ یہ کسی بشرکا کلام ہو ہی نہیں سکتا ۔یہ قرآن کریم ...

اسباب نزول

اسباب نزول
جیسا کہ آپ لوگوں کے علم میں ھے کہ قرآن پیغمبر اکرم (ص)کی بعثت کی پوری زندگی میں مختلف مناسبتوں سے مختلف مقامات پر تدریجی طور پر نازل ھوا کھیں کسی عظیم حادثہ کی خبر دی گئی تو کھیں پیغمبر(ص) کے لوگوں کی طرف سے پوچھے جانے والے سوالات کے جوابات دیئے گئے ...

تقلید کے بارے میں قرآن مجید کا کیا نظریہ ہے؟ کیا قرآن تقلید کی ستائش کرتا ہے یا اس کی نہی کرتا ہے؟ دونوں صورتوں کے سلسلہ میں مثالیں پیش کیجئے؟

تقلید کے بارے میں قرآن مجید کا کیا نظریہ ہے؟ کیا قرآن تقلید کی ستائش کرتا ہے یا اس کی نہی کرتا ہے؟ دونوں صورتوں کے سلسلہ میں مثالیں پیش کیجئے؟
قلید کے بارے میں قرآن مجید کا کیا نظریہ ہے؟ کیا قرآن تقلید کی ستائش کرتا ہے یا اس کی نہی کرتا ہے؟ دونوں صورتوں کے سلسلہ میں مثالیں پیش کیجئے؟ایک مختصراصطلاح میں تقلید دلیل کے بغیر کسی کی پیروی کرنا ہے۔ تقلید، من جملہ ان موضوعات میں سے ہے ، جن میں اچھے ...

قرآن مجید کو کیسے جمع کیا گیا ھے؟

قرآن مجید کو کیسے جمع کیا گیا ھے؟
کیا قرآن مجید کو صحابه کے سلیقه کے مطابق جمع کیا گیا ھے؟ یا مکمل طور پر پیغمبر اکرم {ص} کی مرضی کے مطابق تدوین کیا گیا ھے؟ کیا عثمان نے ایک سیاسی اقدام سے خلافت سے متعلق آیات کو فقھی احکام کی آیات کے بیچ میں قرار نھیں دیا ھے؟ کیا قرآن مجید کو نزول کی ...