اردو
Wednesday 4th of October 2023
تفسیر قرآن کریم
ارسال پرسش جدید

امامت قرآن و حدیث کی روشنی میں

امامت قرآن و حدیث کی روشنی میں
مقدمہقارئین کرام ! ”امامت“ کے موضوع پر بہت زیادہ بحث وگفتگو ہوئی ھے یھاں کہ اس سلسلہ میں ہزاروں کتابیں لکھیں جاچکی ھیں۔اورمتعدد موٴلفین نے اس سلسلہ میں بہت سی فروعات پر تفصیلی گفتگو کی ھے چنانچہ بعض موٴلفین نے کچھ پھلووں پر گفتگو کی ھے تو بعض ...

پیغمبر اکرم {ص} جنسی خواہشات سے استفادہ کرنے میں کیوں دوسرے لوگوں کی بہ نسبت آزاد تر تھے اور حتی کہ پیغمبر اکرم{ص} کی بیویوں پر کچھ محدود یتیں اور پابند یاں عائد تھیں

پیغمبر اکرم {ص} جنسی خواہشات سے استفادہ کرنے میں کیوں دوسرے لوگوں کی بہ نسبت آزاد تر تھے اور حتی کہ پیغمبر اکرم{ص} کی بیویوں پر کچھ محدود یتیں اور پابند یاں عائد تھیں
مندرجہ ذیل دو نکتوں پر توجہ فرما ئیے: اول: خداوند متعال نے سورہ احزاب کی آیت نمبر ۵۰ میں بہت ساری عورتوں، من جملہ کنیزوں سے لے کر چچیری بہنوں، پھپھیری بہنوں، خالہ زاد بہنوں، ماموں زاد بہنوں اور مہاجر عورتوں تک کو پیغمبر{ص} کے لئے حلال جانا ہے اور یہاں ...

دینی معاشرہ قرآن و سنت کی نظر میں

دینی معاشرہ قرآن و سنت کی نظر میں
دینی معاشرہ کیسا ہونا چاہے اس مضمون میں قرآن و سنت کی روشنی میں اس امرکا جائزہ لیا گیآ ہے۔بسم الله الرحمن الرحیم.بے شک انسان پاک الھی فطرت)روم31) اور اجتماعی زندگی کا حامل ہے اور قرآن مجید کی تعبیر میں امت واحد ہے کان الناس امۃ واحدۃ (بقرہ 213)انسان امت ...

قرآن اور مشتشرقین

قرآن اور مشتشرقین
قرآن مجید کے متعلق جارج سیل کا نظریہ : مسیحی نقطہٴ نظر سے قرآن مجید کا ترجمہ کرنے والے گزشتہ مترجمین ،اسلام کے متعلق برے نظریات رکھتے تھے یا پھرتعصبات کا شکار تھے۔اور ان مترجمین نے قرآن و اسلام کے موضوع کے متعلق جو بے بنیاد باتیں کی ھیں اس کی وجہ یہ ...

قرآن مجید کے نظریہ کے مطابق خودآگاہی کے معنی کیا ہیں؟

قرآن مجید کے نظریہ کے مطابق خودآگاہی کے معنی کیا ہیں؟
قرآن مجید کے نظریہ کے مطابق خودآگاہی کے معنی کیا ہیں؟ اس کی مزید وضاحت فرمائیے۔ ایک مختصر قرآن مجید کے مطابق، خود آگاہی کے معنی یہ ہیں کہ انسان، اپنی فطرت اور باطن میں موجود استعدادوں کی پرورش کرے اور زندہ کر کے اپنی حقیقت کو دوبارہ پائے ...

زمین کے گول ھونے کے بارے میں قرآن مجید کا نظریه۔

زمین کے گول ھونے کے بارے میں قرآن مجید کا نظریه۔
خداوند متعال نے ارشاد فرمایا: ” اور ھم نے زمین کو پھیلادیا ھے اور اس میں پھاڑوں کے لنگر ڈال دئےھیں اور نباتات کو معینه مقدار کے مطابق پیدا کیا ھے۔ ”کیا ھم نے زمین کا فرش نھیں بنایا؟!” ان آیات میں خداوند متعال اطمینان دلاتا ھے که زمین ایک مسطح فرش کے ...

قرآن مجید اور خواتین

قرآن مجید اور خواتین
اسلام میں  خواتین کے موضوع پرغورکرنے سے پہلے اس نکتہ کوپیش نظررکھنا ضروری ہے کہ اسلام نے ان افکارکا مظاہرہ اس وقت کیا ہے جب باپ اپنی بیٹی کو زندہ دفن کردیتاتھا اوراس جلادیت کو اپنے لیے باعث عزت وشرافت تصورکرتاتھا عورت دنیاکے ہرسماج میں  ...

اسباب نزول

اسباب نزول
جیسا کہ آپ لوگوں کے علم میں ھے کہ قرآن پیغمبر اکرم (ص)کی بعثت کی پوری زندگی میں مختلف مناسبتوں سے مختلف مقامات پر تدریجی طور پر نازل ھوا کھیں کسی عظیم حادثہ کی خبر دی گئی تو کھیں پیغمبر(ص) کے لوگوں کی طرف سے پوچھے جانے والے سوالات کے جوابات دیئے گئے ...

ختم سورہ واقعہ

ختم سورہ واقعہ
ہر قمری مہینہ کا پہلا دن جو پیر سے شروع ہو، تو اس مہینہ میں ختم سورہ واقعہ پڑھی جاتی ہے اور یہ ختم چودہ روزہ پر مشتمل ہوتا ہے ۔ ختم سورہ واقعہ اس ختم کو پڑھنے کا طریقہ: پہلے دن ایک بار سورہ مبارکہ واقعہ پڑھی جاتی ہے اور دوسرے دن دوبار، اور تیسرے دن تین ...

قرآن مجید کے حروف مقطعات کے کیا معنى هیں؟

قرآن مجید کے حروف مقطعات کے کیا معنى هیں؟
قرآن مجید کے حروف مقطعات کے کیا معنى هیں؟ کیا یه پیغمبر اکرم صلى الله علیه وآله وسلم اور خدا کے درمیان وهى رمز هے جو انسان کے لئے نامعلوم هے؟ ضمناً بعض محافل میں کها جاتا هے که اگر ان حروف مقطعات کو ایک دوسرے کے ساتھـ جوڑ دیا جائے تو یه جمله بنتا هے " ...

فھم قرآن کی روش سے آشنائی

فھم قرآن کی روش سے آشنائی
قرآن مجید نے بعض آیتوں میں اپنے کو مبین کے عنوان سے معرفی کی ھے ۔ " تِلْكَ آياتُ الْكِتَابِ الْمُبِينِ " ۔ (قصص/ ۲) یہ بیان کر نے والی کتاب کی آیتیں ھیں ، اور عملی میدان میں بھی اس کے مخاطبین پھلے دور میں اپنی سعی و کوشش کے مطابق اس سے مستفید ھوتے تھے ۔ ...

قرآن مجید کے کتنے سورے حیوانوں کے نام پر هیں؟

قرآن مجید کے کتنے سورے حیوانوں کے نام پر هیں؟
قرآن مجید کے کتنے سورے حیوانوں کے نام پر هیں؟ ایک مختصر تفصیلی جواب... تفصیلی جوابات قرآن مجید میں مندرجه ذیل پانچ سورے ایسے هیں جو حیوانوں کے نام پر هیں: 1ـ سوره بقره(گائے)، 2ـ سوره نحل(شهد کى مکھى)، 3ـ سوره نمل(جیونٹى)، 4ـ سوره عنکبوت(مکڑى)، 5ـ سوره ...

اسمائے الھی کے بارے میں ملائکه کی لاعلمی کیسے ان کے بلند مقام کے موافق ھے؟

اسمائے الھی کے بارے میں ملائکه کی لاعلمی کیسے ان کے بلند مقام کے موافق ھے؟
سوره بقره کی آیت نمبر ۲۰ سے ۲۳میں ارشاد ھوتا ھے: "اے رسول! اس وقت کو یاد کرو جب تمھارے پروردگار نے ملائکه سے کھا که میں زمین میں اپنا خلیفه بنانے والاھوں اور انھوں نے کھا که کیا اسے بنائے گا جو زمین میں فساد برپا کرے اور خون ریزی کرے جبکه ھم تیری تسبیح ...

قرآنی معلومات

قرآنی معلومات
 پورا قرآن تیس پاروں پر مشتمل ہے۔• قرآن میں کل” ۱۱۴“ سورے ہیں۔• قرآن میں ”۶۲۳۶“آیتیں ہیں۔• قرآن میں کل” ۱۰۱۵۰۳۰“نقطے ہیں۔• قرآن میں کل”۹۳۲۴۳“فتحہ(زبر )ہیں۔• قرآن میں کل”۳۹۵۸۶“ کسرہ (زیر ) ہیں ۔• ...

اسلامی روایات کے مطابق روح کی ماہیت کیا ہے اور قرآن مجید میں اس سلسلہ میں کیوں وضاحت نہیں کی گئی ہے؟

اسلامی روایات کے مطابق روح کی ماہیت کیا ہے اور قرآن مجید میں اس سلسلہ میں کیوں وضاحت نہیں کی گئی ہے؟
قرآن مجید میں ایک آیہ شریفہ ہے، جس کا مضمون یہ ہے کہ: " اور پیغمبر؛ یہ آپ سے روح کے بارے میں دریافت کرتے ہیں تو کہہ دیجئیے کہ یہ میرے پروردگار کا ایک امر ہے اور تمہیں بہت تھوڑا سا علم دیا گیا ہے۔" {اسراء/۸۵}۔ مہربانی کر کے فرمائیے، کہ، اولاً: پیغمبر{ص} روح ...

قرآنی لفظِ "سمآء"کے مفاہیم

قرآنی لفظِ "سمآء"کے مفاہیم
قرآنِ مجید میں لفظ ’سمآئ‘ مروّجہ سات آسمانوں کے علاوہ اِن معانی کے لئے بھی اِستعمال ہوا ہے:1۔ بادل 4۔کرۂ ہوائی2 ۔بادلوں کی فضا 5 ۔گھر کی چھت3 ۔بارش 6۔ سماوِی کائنات1۔ بادلقرآنِ مجید میں بہت سے مواقع پر لفظ سمآء بادلوں کے معنی میں اِستعمال ہوا ہے۔ ...

پیغمبر نے خدا سے اپنی امت کے کونسے گناہ کی شکایت کی؟

پیغمبر نے خدا سے اپنی امت کے کونسے گناہ کی شکایت کی؟
ہمارے دینی منابع میں تسلسل کے ساتھ قرآن کی جاری و ساری تلاوت کی ترغیب دلائی گئی ہے کیونکہ یہ عمل قرآن کے ساتھ انسیت کا سبب ہے اور مسلسل تلاوت اور قرآن کے ساتھ مؤانست آیات الہیہ میں غور و تدبر کے اسباب فراہم کرتی ہےاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ رسول ...

قر آن کی شناخت قرآن کی روشنی میں

قر آن کی شناخت قرآن کی روشنی میں
بسم اللہ الرحمن الرحیم قر آن کی شناخت قرآن کی روشنی میں فدا حسین حلیمی(بلتستانی)        پیشکش : امام حسین علیہ السلام  فاؤنڈیشن  قرآن کریم کے متعلق سب سے پہلا سوال جو انسان کے ذہن میں آتا ہے وہ یہ ہے کہ کیا قران کی شناخت اور پہچان ممکن ہے یا نہیں ؟ ...

قرآن میں وقت کی اہمیت کا ذکر

قرآن میں وقت کی اہمیت کا ذکر
بےشک انسان کے پاس سب سے نفیس ترین اور سب سے قیمتی چیز وقت ہی ہے ۔  ہم اپنے عمل اور کوشش سے جو بھی حاصل کرنا چاہیں  اس کی کامیابی کا راز  وقت کے  درست استعمال میں ہی پوشیدہ ہے ۔ یہ وقت افراد اور جامعہ دونوں کے لیۓ ایک حقیقی سرمایہ ہے ۔وقت کی ...

سوره مریم کی آیت نمبر١٧میں، خداوند متعال کے اس قول... فارسلنا الیها روحا فتمثل لها بشرا سویا-" کا معنی کیا هے؟ تمثل کے بارے میں وضاحت فرما ئیے-

سوره مریم کی آیت نمبر١٧میں، خداوند متعال کے اس قول... فارسلنا الیها روحا فتمثل لها بشرا سویا-" کا معنی کیا هے؟ تمثل کے بارے میں وضاحت فرما ئیے-
سوره مریم کی آیت نمبر١٧میں، خداوند متعال کے اس قول... فارسلنا الیها روحا فتمثل لها بشرا سویا-" کا معنی کیا هے؟ تمثل کے بارے میں وضاحت فرما ئیے- ایک مختصر "تمثل" کا لغوی واصطلاحی مفهوم: تمثل، یعنی کسی کے سامنے کھڑاهو نا، کسی کے بارے میں کسی چیز کا تصور ...