سرکار دو عالم نے ہدايت امت کے لئے دو گرانقدر چيزيں چھوڑى ہيں،”قرآن اور اہل بيت عليہم السلام“
اور ان دونوں کا کمال اتحاد يہ ہے کہ اہل بيتعليہم السلام کى پورى زندگى ميں قرآن مجيد کے تعليمات کى تجسيم ہے اور قرآن کى جملہ آيات ميں اہل بيتعليہم السلام کى زندگي کى تصوير ديکھى جاسکتى ہے۔ کہيں ان کے کردار کى توقير ہے تو کہيں ان کے دشمنوں کي تحقير۔
کہيں ان کے مستقبل کى تمہيد ہے تو کہيں ان کے ماضى کي تمجيد۔
ليکن اس کے باوجود اقوال مفسرين و محدثين کى روشنى ميں تقريباً ۳۰۰ آيات صرف انھيں کى شان ميں نازل ہوئى ہيں۔
اور ذيل ميں اردو داں حضرات کے لئے اس ذخيرہ کو يکجا پيش کرنے کے لئے مذکورہ آيات کا ايک خلاصہ پيش کيا جا رہا ہے۔ تفصيلات کے لئے مجلدات کى ضرورت ہے۔
آيات بينات
اسلامى روايات کى بنا پر قرآن مجيد کى بے شمار آيات ہيں جو اہل بيت اطہارعليہم السلام کے فضائل و مناقب کے گررد گھوم رہى ہيں اور انہيں حضرات معصمومينعليہم السلام کے کردار کے مختلف پہلووٴں کى طرف اشارہ کر رہى ہيں بلکہ بعض روايات کى بنا پر تو کل قرآن کا تعلق ان کے مناقب، ان کے مخالفين کے نقائص ومثالب، ان کے اعمال و کردار اور ان کى سيرت و حيات کے آئين و دستور سے ہے ليکن ذيل ميں صرف ان آيات کى طرف اشارہ کيا جا رہا ہے جن کى شان نزول کے بارے ميںعام مسلمان مفسرين بھى اقرار کيا ہے کہ ان کا نزول اہل بيت اطہارعليہم السلام کے مناقب اى ان کے مخالفين کے نقائص کے سلسلہ ميں ہوا ہے۔
علماء حق نے اس سلسلہ ميں پورى پورى کتابيں تاليف کى ہيں اور مکمل تفصيل کے ساتھ آيات اور ان کى تفسير کا تذکرہ کيا ہے ليکن اس کام پر صرف ايک اقتباس درج کيا جا رہا ہے تاکہ اردو داں طبقہ کے ذہن ميں بھى يہ آيات اور ان کے حوالے رہيں اور زير نظر کتاب کى عظمت و برکت ميں اضافہ ہو جائے۔
۱۔ ”اہدنا الصراط المستقيم“ (خدايا ہميں صراط مستقيم کى ہدايت فرما)۔ يہ محمد و آل محمد کا راستہ ہے۔
(شواہد التنزيل ج/۱ ص/۵۱)
۲۔ ” ہديً للمتقين الذين يومنون بالغيب“ (قرآن ان متقين کے لئے ہدايت ہے جو غيب پر ايمان رکھتے ہيں) (بقرہ/۲۔۳)
يہ ان مومنين کا ذکر ہے جو محبت قائم آل محمد پر قائم رہيں۔ رسول اکرم(ينابيع المودّة ص/۴۴۳)
۳۔ ”وبشر الذين آمنو و عملوا الصالحات ان لہم جنّات تجرى من تحتہا الانہار“۔(بقرہ۔۲۵)
پيغمبر آپ صاحبان ايمان و عمل کو بشارت دے ديں کہ ان کہ لئے وہ جنّتيں ہيں جن کے نيچے نہريں جارى ہوگي۔
(شواہد التنزيل)
۴۔ ”فتلقيٰ ادم من ربّہ کلمات فتاب عليہ“۔ (بقرہ۔۳۷)
آدم عليہم السلام نے پروردگار سے کلمات حاصل کرکے ان کے ذريعہ توبہ کي۔ (غاية المرام ص/۳۹۳)
۵۔ ”واذ قلنا ادخلوا ہٰذہ القرية فکلو منہا حيث شئتم رغداً و ادخلوا الباب سجّداً و قولوا حطة نغفر لکم خطٰيا کم“
۔(بقرہ۔ ۵۸)
اہل بيت عليہم السلام کى مثال سفينہٴ نوح اورباب حطّہ کى ہے۔پيغمبراکرم۔(درمنثور،ج۱)
۶۔ ”واذ استسقيٰ موسيٰ لقومہ فقلنا اضرب بعصاک الحجر فانفجرت منہ اثنتا عشرة عيناً“ (بقرہ۔۶۰)
ميرے بعد آئمہ کى تعداد يہى بارہ ہوگى جو قوم کا سرچشمہ ہوگي۔پيغمبر اکرم۔ (غاية المرام ص/۲۴۴)
۷۔ ”واذا بتليٰ ابرہيم ربہ بکلماتٍ فاتمہن“ (بقرہ۔۱۲۴)
يہ آئمہ اثنا عشر کا اقرار ہے۔ امام جعفر صادق (ينابيع المودة ص/۲۵)
8 ۔ ”وما انزل اليٰ ابراہيم و اسماعيل واسحٰق و يعقوب والاسباط“ (بقرہ۔ ۱۳۶)
حسين عليہم السلام اس مت کے اسباط ميں ہيں۔ رسول اکرمعليہم السلام۔ (اسد الغابہ ج/۲،ص/۱۴۳)
۹۔ ”کذٰلک جعلناکم امة وسطا لتکونوا شہداء على الناس“ (بقرہ۔۲۰۸)
امت وسط ہم اہل بيتعليہم السلام ہيں۔ امير المومنينعليہم السلام۔(شواہد التنزيل ج/۱،ص/۹۲)
۱۰۔ ”فاستبقوا الخيرات اين ما تکونوا يات بکم اللہ جميعاً۔“(بقرہ۔۱۴۸)
يہ امام مہديعليہم السلام کے ۳۱۳ اصحاب کى طرف اشارہ ہے۔ امام جعفر صادقعليہم السلام۔ (ينابيع المودّة، ص/۵۰۵)
۱۱۔”يا ايہا الذين ادخلوا فى السلم کافة۔“ (بقرہ۔۲۰۸)
يہ ہم اہل بيتعليہم السلام کى ولايت ہے۔ حضرت عليعليہم السلام۔ (غاية المرام،ص/۴۳۸)
۱۲۔ ”فمن يکفر بالطاغوت و يومن باللہ فقد استمسک بالعروة الوثقيٰ۔“(بقرہ ۲۵۶)
عروة الوثقى اور انکى اولاد ہے۔ رسول اکرم۔(غاية المرام، ص/۲۴۴)
۱۳۔”يوٴتى الحکمة من يشاء و من يوٴت الحکمة فقد اوتى خيراً کثيراً۔“(بقرہ۔ ۲۶۹)
پروردگار نے حکمت ہم اہل بيتعليہم السلام کے اندر قرار دى ہے۔ رسول اکرم۔ (ينابيع المودة،ص/۴۵)
۱۴۔”وما يعلم تاويلہ الا اللہ والراسخون فى العلم۔“ (آل عمران۔۷)
راسخون فى العلم ہم اہل بيتعليہم السلام ہيں۔ امام جعفر صادقعليہم السلام۔ (ينابيع المودة، ص/۱۳۹)
۱۵۔ ”ان اللہ اصطفى آدم و نوحاً و آل ابراہيم و آل عمران على العالمين۔“(آل عمران۔۳۳)
مصحف عبد اللہ ميں اس کى تفسير آل محمد سے کى گئى تھي۔ ابو وائل۔(غاية المرام، ص/۳۱۸)
۱۶۔ ”فمن حاجک فيہ من بعد مان جاء ک من العلم فقل تعالوا ندع ابنائنا و ابنائکم۔“(آل عمران ۶۱)
يہ آيت مباہلہ کے موقع پر اہل بيتعليہم السلام کى شان ميں نازل ہوئي۔
(تفسير جلالين، صحيح مسلم کتاب فضائل الصحابة، غاية المرام، ص۳۰۰ وغيرہ)
۱۷۔ ”ولہ اسلم من فى السموات وا لارض طوعاً و کرہاً۔“ (آل عمران۔۸۳)
يہ قيام مہديعليہم السلام کى طرف اشارہ ہے۔ امام جعفر صادقعليہم السلام۔ (ينابيع المودة م،ص/۳۲۱)
۱۸۔ ”و من يعتصم باللہ فقد ہدى الى صراط مستقيم۔“ (آل عمران۔۱۰۱)
علي، ان کى زوجہ اور ان کى اولاد حجت خدا ہے۔ ان سے ہدايت حاصل کرنے والا صراط مستقيم کى طرف ہدايت پانے والا ہے۔ رسول اکرم۔ (شواہد التنزيل،۱،ص/۵۸)
۱۹۔ ”واعتصموا بحبل اللہ ولا تفرقوا۔“ (آل عمران ۔۱۰۳)
حبل اللہ سے مراد ہم اہل بيت ہيں۔ امام جعفر صادقعليہم السلام۔ ( شواہد التنزيل،۱،ص/۱۳۱)
۲۰۔ ”يا ايہا الذين آمنو ا اصبروا وصابروا و رابطوا واتقوا اللہ لعلکم تفلحون“ (آل عمران۔۲۰۰)
مرابطہ امام مہديعليہم السلام کے ساتھ جہاد کي تيارى کا حکم ہے۔ امام محمد باقرعليہم السلام۔
(ينابيع المودة،ص/۵۰۶)
۲۱۔ ”اٴم يحسدون الناس على ما اٰتاہم اللہ من فضلہ فقد اٰتينا آل ابراہيم الکتاب والحکمة و آتيناہم ملکاً عظيماً۔“ (نساء ۵۴)
يہ محسود افراد ہم اہل بيتعليہم السلام ہيں۔ امام محمد باقرعليہم السلام۔ (اسعافالراغبين،ص۱۰۹، نور الابصار،ص۱۱۲)
۲۲۔ ”يا ايہا الذين آمنوا اطيعوا اللہ و اطيعوا الرسول و اولى الامر منکم۔“ (نساء۔ ۵۹)
اولى الامر سے مراد آئمہ اہل بيتعليہم السلام ہيں۔ امام جعفر صادقعليہم السلام۔ (ينابيع المودة، ص/۱۹۴)
۲۳۔ ”ومن يطع اللہ و الرسول فاولئک مع الذين انعم اللہ عليہم من النبيين و الصديقين والشہداء و الصالحين وحسن اولئک رفيقاً۔“(نساء۔۶۹۔۷۰)
صديقين،شہداء اور صالحين عليعليہم السلام او ر ان کے مخلصين ہيں۔ابن عباس۔ (شواہد التنزيل،۱،ص/۱۵۴)
۲۴۔ ”ولوردوہ الى الرسول واليٰ اولى الامرمنھم لعلمہ الذين يستنبطونہ منھم“۔(نساء۸۳)
اولى امر سے مراد ائمہ اہلبيت عليہم السلامہيں۔امام محمد باقر عليہم السلام،امام جعفر صادق عليہم السلام۔
(ينابيع المودة۳۲۱)
۲۵۔”و ان من اہل الکتاب الّاليومننّ بہ قبل موتہ“۔(نساء۱۵۹)
ظہور مہدى عليہم السلام کى طرف اشارہ ہے۔امام محمد باقر عليہم السلام۔(ےنابےع المودة۵۰۶)
۲۶۔”ےا ايّہاالذين اٰمنوالاتحلواشعائراللّٰہ“۔(مائدہ۲)
ہم شعائر اللہ اور اصحاب ہيں۔حضرت على عليہم السلام۔ (ےنابےع المودة۲۱۳)
۲۷۔”و لقد اخذاللّٰہ ميثاق بنى اسرائيل وبعثنامنھم اثنى عشرنقےباً“۔(مائدہ۱۲)
ائمہ اہلبےت عليہم السلامکى تعداد نقباء بنى اسرائيل کے برابر ہے۔رسول اکرم۔
(غاية المرام۲۴۴)
۲۸۔ ”يا ايھا الذين اٰمنوااتقوااللّٰہ وابتغوااليہ الوسيلة“۔(مائدہ ۳۵)
ميرى اولاد کے ائمہ ہى عروةالوثقيٰ اور وسيلہ الى اللہ ہيں۔رسول اکرم۔ (ےنابيع المودة۴۴۶)
۲۹۔ ”فسوف ياتى اللّٰہ بقوم يحبہم ويحبونہ اذلة على المومنين اعزةعلى الکافرين“۔(مائدہ۵۴)
يہ اصحاب مہديعليہم السلام کى طرف بھى ايک اشارہ ہے۔امام جعفر صادق عليہم السلام۔(ينابيع المودة)
۳۰۔ ”وھدےنٰھم اليٰ صراط مستقےم“۔(انعام۸۷)
آل محمد ہى در اصل صراط مستقےم ہيں ۔امام محمد باقرعليہم السلام۔ (شواہد التنزےل۱ص۶۱)
۳۱۔ ”فان ےکفر بھاھٰوٴلاء فقد وکلنابھاقوماًليسوابھابکافرين“۔(انعام۸۹)
اصحاب حضرت قائم عليہم السلامکى طرف اشارہ ہے۔امام جعفر صادق عليہم السلام۔(ينابيع المودة۵۰۷)
۳۲۔ ”و تمّت کلمةربکصدقاوعدلاًلامبدل لکلماتہ و ھو السميع العليم“۔(انعام۱۱۵)
يہ کلمہ ہر امام کے بازوپر لکھا ہو تا ہے۔امام حسن عسکرى عليہم السلام۔(ينابيع المودة۴۶۲)
۳۳۔ ”وان ھذاصراطى مستقےماًفاتبعوہ“۔(انعام۱۵۳)
عليعليہم السلام بن ابيطالب اور ان کى ذرّيت کا راستہ ہى صراط مستقےم ہے۔حسن بصري۔ (غاےة المرام ص۴۳۴)
۳۴۔ ”فلنسئلن الذين ارسل اليہم ولنسئلن المرسلين“۔(اعراف۶)
قےامت کے دن عمر،جسم،مال اور محبت اہلبےت عليہم السلامکے بارے ميں سوال کيا جائے گا۔رسول اکرم۔
(غاےة المرام س۲۶۱)
۳۵۔ ”و على الاعراف رجال ےعرفون کلا بسيماھم“۔ (اعراف۴۶)
يہ ہم اہلبيت عليہم السلامہوںگے۔الامام عليعليہم السلام بن ابى طالب۔
(غاےةالمرام ص۳۵۴)
۳۶۔ ”و ممن خلقناامةيھدون بالحق وبہ ےعدلون“۔(اعراف ۱۸۱)
يہ آيت آل محمدکے بارے ميں ہے۔امام جعفر صادق عليہم السلام۔
(شواہد التنزےل۱ص۲۰۴)
۳۷۔ ”يسئلونک عن الساعةايان مرسٰھا“۔(اعراف۱۸۷)
ساعت سے قےام قائم آل محمدمراد ہے۔امام جعفر صادق عليہم السلام۔
(ےنابےع المودة)
۳۸۔ ”و ما کان اللّٰہ ليعذبہم وانت فيہم“۔(انفال ۳۳)
اہلبےت عليہم السلامنہ رہ جائيں گے تو زمين فنا ہو جائے گي۔رسول اکرم۔
(اسعاف الراغبےن بر حاشيہ نور الابصارص۱۳۰)
۳۹۔ ”ان اولياء ہ الاالمتقون“۔ (انفال۳۴)
آل محمدہى متقےن ہيں۔رسول اکرم۔
(شواہد التنزےل۱ص۲۱۶)
۴۰۔ ”وقاتلوہم حتيٰ لاتکون فتنةويکون الدّين کلہ للّٰہ“۔(انفال۳۹)
دين صرف اللہ کا دين زمانہ قےام قائم عليہم السلامميں ہوگا۔امام محمد باقر عليہم السلام۔
(ےنابےع المودةص۵۰۷)
۴۱۔ ”فان اللّٰہ خمسہ وللرسول ولذى القربيٰ“۔(انفال ۴۱)
ذوي القربيٰ سے مراد اہلبيت رسولہيں ۔امير المومنينعليہم السلام۔
(شواہد التنزےل ۱ص۲۱۸)
۴۲۔ ”يرےدون ان يطفئوانور اللّٰہ بافواہہم وےابياللّٰہ الا ان يتم نورہ ولو کرہ الکافرون“۔ (توبہ۳۲)
نور خدا سے مراد محمد وآل محمدہے۔امير المومنين عليہم السلام۔ (ےنابےع المودةص۱۱۴)
۴۳۔ ”ہو الذى ارسل رسولہ بالھديٰ ودےن الحق ليظہرہ على الدين کلہ ولوکرہ المشرکون“۔ (توبہ۳۳)
اس آيت کا مصداق قيام قائم عليہم السلامکے بعد ظاھر ہوگا۔امام جعفر صادق عليہم السلام۔
(ےنابےع المودة ص۵۰۸)
۴۴۔ ”ان عدة الشھور عنداللّٰہ اثنا عشرشہراً“۔ (توبہ۳۶)
جابر!ميرے ائمہ اہلبيت عليہم السلامکي تعدادمہينوں کى تعداد کے برابرہوگي۔رسول اکرم۔
(غاےة المرام ص۲۴۴)
۴۵۔ ”و السابقون الاولون من المھاجرےن والانصاروالذين اتبعوہم باحسان رضى اللّٰہ عنھم و رضواعنہ“۔ (توبہ۱۰۰)
ہم اہلبيت عليہم السلامپر سبقت لے جانے والا کوئى نہيں ہے۔اميرالمومنين عليہم السلام۔
(غاےة المرام ص۳۸۵)
۴۶۔ ”يا ايھا الذين اٰمنوا اتقوااللّٰہ و کونوا مع الصادقين “۔ (توبہ۱۱۹)
صادقےن محمدوآل محمد ہيں ۔ابن عمر۔
(غاےة المرام ص۲۴۸)
۴۷۔ ”فقل انما الغےب للّٰہ فانتظروااني معکم من المنتظرين “۔ (ےونس ۲۰)
اس آيت ميں غےب سے مراد قائم آل محمدہيں ۔امام جعفر صادق عليہم السلام۔ (ےنابےع المودة۵۰۸)
۴۸۔ ”لئن اخرناعنھم الغےب اليٰ امة معدودةليقولن ما يحبسہ“۔ (ہود۸)
امت مادودہ سے مراد ۳۱۳ اصحاب قائم آل محمدہيں ۔امام محمد باقر عليہم السلاموامام جعفرصادق عليہم السلام۔
(ينابےع المودة۵۰۸)
۴۹۔ ”بقية اللّٰہ خےر لکم“۔ (ہود۸۶)
بقية اللّٰہ قائم آل محمدکى ہستى ہے۔امام محمد باقر عليہم السلام۔ (نورالابصار۱۷۲)
۵۰۔ ”وانالموفوہم نصيبھم غےر منقوص“۔ (ہود ۱۰۹)
ان افراد سے مراد بني ہاشم ےعنى آل محمدہيں ۔ابن عباس۔
(شواہد التنزےل ۱ص۳۸۲)
۵۱۔ ”فلولاکان من القرون من قبلکم اولوا بقية ينھون عن الفساد فى الارض“۔(ہود ۱۱۶)
يہ آيت ہم اہلبےت عليہم السلامکے بارے ميں نازل ہوئى ہے۔زيد بن عليعليہم السلام۔ (شواہد التنزيل ۱ص۲۸۴)
۵۲۔”قل ھذہ سبيلى ادعوا الى اللّٰہ على بصےرةاناومن اتبعني“۔ (ےوسف۱۰۸)
يہ اتباع کرنے والے ائمہ آل محمدہيں۔رسول اکرم ۔
(شواہد التنزيل ۱ص۲۸۶)
۵۳۔ ”حتيٰ اذااستيئس الرسل و ظنواانہم قد کذبواجاء ہم نصرنا“۔ (ےوسف ۱۱۰)
نصرت الٰہى قےام قائم عليہم السلام کے وقت آئے گي۔اميرالمومنين عليہم السلام۔
(ےنابےع المودة ص۵۰۹)
۵۴۔ ”انما انت منذر و لکل قوم ہاد۔“
(رعد۔۷)
ہادى سے مراد امام ہر زمانے کا امام ہے۔ امام جعفر صادقعليہم السلام۔
(ينابيع المودة،ص/۱۰۰)
۵۵۔ ”الذين آمنوا و تطمئن قلوبہم بذکر اللہ۔“ (رعد۔۲۸)
ان سے مراد محبان آل محمد ہيں۔رسول اکرم۔ (در منثور/۴،ص/۵۸)
۵۶۔ ”الذين آمنوا و عملوا الصالحات طوبيٰ لہم و حسن مآب۔“ (رعد۔ ۲۹)
طوبيٰ ايک درخت ہے جس کى اصل خانہ عليعليہم السلام ميں ہے۔ ابن عباس۔ (غاية المرام،ص/۳۹۲)
۵۷۔ ”و ذکّر ہم بايّام اللہ۔“ (ابراہيم۔۵)
ايّام اللہ روز قيام قائم، روز جنت اور روز قيامت ہے۔صادقينعليہم السلام۔
(ينابيع المودة،ص/۵۰۹)
۵۸۔ ”اٴ لم تر کيف ضرب اللہ مثلاً کلمة طيبة کشجرة طيبة۔“ (ابراہيم ۔۲۴)
شجرہ ذات پيغمبر ہے۔ فرع على ہيں۔ شاخ زہرا ہيں اور ثمرات حضرات حسنينعليہم السلام ہيں۔ امام محمد باقرعليہم السلام۔ (شواہد التنزيل/۱ص/۳۱۱)
۵۹۔ ”اٴلم تر اليٰ الذين بدلوا نعمة اللہ کفراً واحلوا قومہم دار البوار۔“ (ابراہيم۔۲۸)
نعمت محمد وآل محمد ہيں ان تبديل کرنے والے بنى اميہ ہيں۔ مجاہد۔
(غاية المرام،ص/۳۵۶)
۶۰۔ ”قال فانک من المنظرين اليٰ يوم الوقت المعلوم۔“ (حجر۔ ۳۶)
زمانہ قيام قائم آل محمد ہى مراد ہے۔ امام جعفر صادقعليہم السلام۔ (ينابيع المودة،ص/۱۰۹)
۶۱۔ ”و نزعناما فى صدورہم من غل اخوانا عليٰ سرر متقابلين۔“ (حجر۔۴۷)
يہ آيت عليعليہم السلام، حمزہ، جعفر، وغيرہ کے بارے ميں ہے۔ابن عباس۔
(شواہد التنزيل،۱ص/۳۱۷)
۶۲۔ ”ان فى ذٰلک لاٰيات للمتوسمين۔“ (حجر۔ ۵۷)
متوسمين ميں رسول اکرم،حضرت على اور ديگر آئمہ اطہار شامل ہيں۔ امام جعفر صادقعليہم السلام۔
(شواہد التنزيل،۱ص/۳۲۷)
۶۳۔ ”و على اللہ قصد السبيل۔“ (نحل۔۹)
ہم اہلبيتعليہم السلام ہر اقتدار کرنے والے کے لئے سبيل حق ہيں۔امام محمد باقر۔ (غاية المرام، ص/۲۴۶)
۶۴۔ ”وعلٰمٰتٍ و بالنجم ہم يہتدون۔“ (نحل۔۱۶)
نجم رسول اکرم ہيں اور علامات اولياء رسول ۔امام محمد باقرعليہم السلام۔ (شواہد التنزيل،۱ص/۳۲۷)
۶۵۔ ”فاسئلوا اہل الذکر ان کنتم لا تعلمون۔“ (نحل۔۴۳)
اہل ذکر ہم اہل بيتعليہم السلام ہيں۔ امام محمد باقرعليہم السلام۔
(جامع البيان فى تفسير القرآن،۴۱،ص/۱۰۸)
۶۶۔ ”يعرفون نعمةاللّٰہ ثم ينکرونھا واکثرہم الکافرون“۔
(نحل۸۳)
ہم اہلبيت ايک نعمت پروردگار ہيں۔امام محمدباقر عليہم السلام۔
(غاية المرام ص۲۴۶)
۶۷۔ ”کل انسان الزمناہ طائرہ فى عنقہ“۔
(اسراء۱۳)
طائر ولاےت امام وقت کي طرف اشارہ ہے۔امام جعفر صادق عليہم السلام۔
(ےنابےع المودة ص۴۵۴)
۶۸۔ ”واٰت ذاالقربيٰ حقہ“۔
(اسراء ۲۶)
ذوي القربيٰ سے مراد ہم اہلبيت عليہم السلامہيں۔امام زين العابدين۔
(غاےة المرام ص۳۲۳)
۶۹۔ ”و من قتل مظلوماًفقد جعلنا لوليہ سلطاناًفلايسرف في القتل انہ کان منصوراً“۔
(اسراء۳۳)
يہ آيت امام حسن عليہم السلاماور امام مہديعليہم السلام کى طرف اشارہ ہے۔امام رضاعليہم السلام۔
(ےنابےع المودة ص۵۱۰)
۷۰۔ ”ےوم ندعو کل اناس بامامہم“۔
(اسراء۷۱)
ائمہ حق على عليہم السلام اور اولاد عليعليہم السلام ہيں۔ابن عباس ۔
(غاےة المرام ص۲۷۲)
۷۱۔ ”واذ قلنا للملٰئکة اسجدوا لآدم۔“
(کہف۔۵۰)
آدمعليہم السلام نے اپني ذريت ميں مجھے اور ميرى اولاد کو ديکھ کر سجدہ شکر کيا تو خدا انھيں مسجود ملائک بنا ديا۔رسول اکرم۔
(غاية المرام،ص۳۹۳)
۷۲۔ ”وامامن اٰمن و عمل صالحاً جلہ جزاء الحسنيٰ۔“
(کہف۔۸۸)
مومنين رسول اور آل رسول پر ايمان لانے والے ہيں۔ رسول اکرم۔
(غاية المرام،ص۵۸۴)
۷۳۔ ”کآہٰيٰعآصآ۔“
(مريم۔۱)
کاف کربلا،ھا# ہلاکت عترت، يا يزيد، ع عطش حسينعليہم السلام، ص صبر حسينعليہم السلام ہے۔
(ينابيع المودة)
۷۴۔ ”ان الذين اٰمنوا و عملوا الصٰلحٰت سيجعل لہم الرحمٰن ودّا۔“
(مريم۔۹۶)
اس سے مراد محبان آل محمد ہيں۔محمد حنفيہ۔
(اسعاف الراغبين،ص۱۰۹)
۷۵۔ ”وافى لغفار لمن تاب و اٰمن و عمل صالحاً ثم اہتديٰ۔“
(طہ۔۸۲)
ہدايت ولايت اہل بيتعليہم السلام کے راستہ پر آجانا ہے۔ امير المومنينعليہم السلام۔
(ينابيع المودة،ص ۱۱۰)
۷۶۔ ”يومئذ لا تنفع الشفاعة الا من اذن لہ الرحمن و رضى لہ قولاً۔“
(طہ۔ ۱۰۹)
جو ميري آل پر صلوات پڑھے ميں روز قيامت اس کى شفاعت کروں گا۔ رسول اکرم۔
(فضائل الخمسہ)
۷۷۔ ”واٴمر اہلک بالصلٰوة و اصطبر عليہا۔“
(طہ۔۱۳۲)
رسول اکرم آٹھ مہينہ تک در اہل بيتعليہم السلام پر نماز صبح کے بعد آتے رہے۔
ابو سعيد الخدري۔ (در منثور ج۱،ص ۳۱۳)
۷۸۔ ”فستعلمون من اصحاب الصراط السوى و من اہتديٰ۔“
(طہ۔ ۱۳۵)
يہ حضرات محمد و آل محمد ہيں۔ ابن عباس۔
(غاية المرام ص۴۰۵)
۷۹۔ ”فاسئلوا اہل الذکر ان کنتم لا تعلمون۔“
(انبياء۔۷)
اہل ذکر اولاد رسول کے آئمہ اطہارعليہم السلام ہيں۔ امام محمد باقرعليہم السلام۔
(شواہد التنزيل،۱،ص،۳۳۷)
۸۰۔ ”ان الذين سبقت لہم منا الحسنيٰ اولئک عنہا مبعدون،“
(انبياء۔ ۱۰۰)
يا عليعليہم السلام! يہ آيت تم لوگوں کے بارے ميں نازل ہوئى ہے۔ رسول اکرم۔
(شواہد التنزيل ۱،ص۳۸۴)
۸۱۔ ”لقد کتبنا فى الزبور من بعد الذکر ان الارض يرثہا عبادي الصالحون۔ “
(انبياء۔۱۰۵)
يہ قائم آل محمد اور ان کے اصحاب ہيں۔ صادقينعليہم السلام۔
(ينابيع المودة ص۵۱۰)
۸۲۔ ”ومن يعظم شعائر اللہ فانہا من تقوى القلوب۔“
(حج۔۳۳)
شعائر اللہ ہم اہل بيتعليہم السلام ہيں۔ امير المومنينعليہم السلام۔
(ينابيع المودة)
۸۳۔ ”اذن للذين يقاتلون بانھم ظلموا و ان اللہ على نصر ہم لقدير۔“
(حج۔۳۹)
يہ ہم اہل بيت کے بارے ميں ہے۔ زيد بن عليعليہم السلام بن الحسينعليہم السلام۔
(شواہد التنزيل ۱،ص۳۹۹)
۸۴۔ ”الذين ان مکنا ہم فى الارض اقاموا الصلٰوة۔۔۔۔“
(حج۔ ۴۱)
يہ ہم اہل بيتعليہم السلام کے بارے ميں ہے۔ امام محمد باقرعليہم السلام۔
(شواہد التنزيل۱،ص۴۰۰)
۸۵۔ ”و ان اللہ لہاد الذين اٰمنوا اليٰ صراط مستقيم۔“
(حج۔۵۴)
صراط مستقيم آل محمد ہيں۔امام محمدباقرعليہم السلام۔
(شواہد التنزيل ۱، ص۶۱)
۸۶۔ ”ومن عاقب بمثل ما عوقب بہٖ ثم بغى عليہ لينصرنہ اللہ ان اللہ لغفور رحيم۔“
(حج۔۶۰)
منصور آل محمد حضرت مھديعليہم السلام ہيں۔ امام جعفر صادقعليہم السلام۔
(ينابيع المودة ص ۵۱۰)
۸۷۔ ”ليکون الرسول شہيدا عليکم و تکونوا شہداء علي الناس۔“
(حج۔۷۸)
يہ آيت رسول اکرم اور ائمہ اولاد رسول کے بارے ميں ہے۔ امير المومنينعليہم السلام۔
(غاية المرام ۲۶۵)
۸۸۔ ”وانک لتدعوا ہم الى صراط مستقيم۔ “
(مومنون۔ ۷۳)
صراط مستقيم ہم اہل بيتعليہم السلام کى محبت ہے۔ امير المومنينعليہم السلام۔
(ينابيع المودة،ص۱۱۴)
۸۹۔ ”و ان الذين لا يومنون بالآخرة عن الصراط لناکبون۔“
(مومنون۔۷۴)
صراط سے مراد ہم اہل بيتعليہم السلام کى ولايت ہے۔ امير المومنينعليہم السلام۔
(ينابيع المودة ،ص۱۱۴)
۹۰۔ ”فاذا نفخ فى الصور فلا انساب بينہم يومئذ ولا يتسائلون۔“
(مومنون۔۱۰۱)
روز قيامت ميرے حسب و نسب کے علاوہ سارے حسب و نسب منقطع ہو جائيں گے۔ رسول اکرم۔
(واہد التنزيل ۱،ص۴۰۷)
۹۱۔ ”انى جزيتہم اليوم بما صبروا انہم ہم الفائزون۔“
(مومنون۔۱۱۱)
اس سے اہل بيتعليہم السلام پيغمبر کا صبر مراد ہے۔ عبد اللہ ابن مسعود۔
(شواہد التنزيل ۱،ص۴۰۸)
۹۲۔ ”مثل نورہ کمشکوٰة فيہا مصباح۔۔۔“
(نور۔ ۳۵)
مشکوٰة جناب فاطمہعليہم السلام، مصباح جناب حسنينعليہم السلام، شجرہ مبارکہ حضرت ابراہيمعليہم السلام، نور على نور امام بعد امام ہيں،امام ابول الحسن۔
(غاية المرام،ص۳۱۵)
۹۳۔ ”فى بيوت اذن اللہ ان ترفع“
(نور۔ ۳۶)
ان بيوت ميں افضل بيوت بيت عليعليہم السلام و فاطمہ عليہم السلام ہے۔رسول اکرم۔
(شواہد التنزيل۱،ص۴۱۰)
۹۴۔ ”وعد اللہ الذين اٰمنو منکم و عملوا الصالحات ليستخلفنہم فى الارض۔۔۔“
(نور۔۵۵)
ان حضرات سے مراد اہل بيتعليہم السلام طاہرين ہيں۔ عبد اللہ بن محمد الحنفيہ۔
(شواہد التنزيل۱،ص۴۱۳)
۹۵۔ ”والذين يقولون ربنا ہب لنا من ازواجنا و ذرّياتنا قرة اعين و اجعلناللمتقين اماما۔“
()
ازدواج خديجہ، ذريت فاطمہعليہم السلام، قرة العين حسنينعليہم السلام اور امام حضرت عليعليہم السلام ہيں۔
(شواہد التنزيل۱،ص۴۱۶)
96۔ ”ان نشاٴ ننزل عليہم من السماء اٰية فظلت اعناقہم لہا خاضعين۔“
(شعراء۔۴)
ظہور مھديعليہم السلام کى طرف اشارہ ہے۔امام على رضاعليہم السلام۔
(ينابيع المودةص۴۴۸)
۹۷۔ ”ويوم نحشر من کل امة فوجاً۔“
(نمل ۔۸۳)
ظہور مھديعليہم السلام کى طرف اشارہ ہے جب بعض مجرمين کو دوبارہ زندہ کيا جائے گا۔فوج يعني جماعت،مجاہد
(در منثور۵ ص۱۱۷)
۹۸۔ ”و نريد ان نمن على الذين استضعفوا فى الارض ونجعلہم ائمة و نجعلہم الوارثين۔“
(قصص۔۵)
يہ سلسلہ امامت ہے جو تا قيامت باقى رہنے والا ہے۔امام جعفر صادقعليہم السلام۔
(شواہد التنزيل۱،ص۴۳۰)
۹۹۔ ”وربک يخلق ما يشاء و يختار۔“
(قصص۔ ۶۸)
اللہ نے مجھے اور ميرے اہل بيتعليہم السلام کو منتخب قرار ديا ہے۔ رسول اکرم۔
(غاية المرام،ص۳۳۱)
۱۰۰۔ ”من جاء بالحسنة فلہ خير منہا“
(قصص۔۸۴)
حسنہ ہم اہل بيتعليہم السلام کى محبت ہے۔ امير المومنينعليہم السلام۔
(شواہد التنزيل۱،ص۴۲۵)
۱۰۱۔ ”و الذين کفروابآيات اللّٰہ ولقائہ اولٰئک يئسوامن رحمتى واولٰئک لھم عذاب اليم“۔
(عنکبوت۲۳)
دشمن اہلبيتعليہم السلام کي پيشانى پر روز قيامت لکھ ديا جائے گا کہ يہ رحمت خدا سے مايوس ہے۔رسول اکرم بروايت ابن عمرونافع ومالک ابن انس۔
(غاية المرام ص۵۸۰)
۱۰۲۔ ”والذين جاہدوا فينا لنہدينہم سبلنا۔“
(عنکبوت۔۹۶)
يہ آيت ہم اہل بيتعليہم السلام کى بارے ميں نازل ہوئى ہے۔ امام محمد باقرعليہم السلام۔
(شواہد التنزيل)
۱۰۳۔ ”يومئذ يفرح المومنون بنصر اللہ۔“
(روم۔۴۔۵)
ظہور مہديعليہم السلام کى طرف اشارہ ہے۔ امام جعفر صادقعليہم السلام ۔
(ينابيع المودة ص۵۱۱)
۱۰۴۔ ”ولنذيقنہم من العذاب الادنيٰ دون العذاب الاکبر۔“
(سجدہ۲۱)
ظہور مھديعليہم السلام ظالموں کے لئے عذاب اکبر ہوگا۔ امام جعفر صادقعليہم السلام ۔
(تفسير برہان ۲،ص۲۸۸)
۱۰۵۔ ”وجعلنا منہم ائمة يہدون بامرنا لما صبروا و کانوا باٰياتنا يوقنون۔“
(سجدہ۲۴)
اللہ نے اولاد قارون سے بارہ قائد قرار دئے تھے اور اولاد عليعليہم السلام ميں گيارہ امام بنائے ہيں جس سے کل بارہ ہوگئے۔ ابن عباس۔
(شواہد التنزيل۱ ص۴۵۵)
۱۰۶۔ ”انما يريد اللہ ليذہب عنکم الرجس اہل البيت يطہرکم تطہيرا۔“
(احزاب۔۳۳)
يہ آيت عليعليہم السلام وفاطمہعليہم السلام وحسنينعليہم السلام اور رسول اکرم کى شان ميں نازل ہوئى ہے۔ ام سلمہ۔
(فضائل الخمسہ ۲، ص۲۱۹)
۱۰۷۔ ”ان اللّٰہ و ملائکة يصلون عل النبيى يا ايہا الذين اٰمنوا صلواعليہ وسلموا تسليماً۔“
(احزاب۵۶)
ميرے ساتھ اہلبيتعليہم السلام پر صلوات ضروري ہے۔رسول اکرم ۔
(تفسےر مراغي۲۲ص۳۴)
۱۰۸۔ ”وجعلنا بينہم و بين القريٰ التى بارکنا فيہا قريً ظاہرةً۔“
(سبا۔۱۸)
بابرکت قريہ سے مراد ہم اہل بيتعليہم السلام کى بستى ہے۔ امام عصرعليہم السلام۔
(ينابيع المودة ص۵۱۱)
۱۰۹۔ ”قل ما ساٴلتکم من اجر فہو لکم۔“
(سبا۔۴۷)
اجر رسالت سے مراد محبت اہلبيتعليہم السلام ہے جس سے تمام اولياء خدا کى محبت پيدا ہوتى ہے۔ امام محمد باقرعليہم السلام۔
(ينابيع المودةص۹۸)
۱۱۰۔ ”ولو تريٰ اذفزعوا فلا فوت و اخذوا من مکان قريب۔“
(سبا۔۵۱)
ظہور مہديعليہم السلام سے قبل سفيانى خروج کرے گا اور مدينہ پہونچنے سے پہلے صحرا ميں دھنس جائے گا۔ امير المومنينعليہم السلام۔
(ينابيع المودةص۵۱۲)
۱۱۱۔ ”وقفوہم انہم مسئلون۔“
(صافات۔۲۴)
روز قيامت سب سے پہلے مرحلہ پر محبت اہل بيتعليہم السلام کے بارے ميں سوال کيا جائے گا۔ رسول اکرم۔
(غاية المرام ص۲۵۹)
۱۱۲۔ ”سلام عليٰ الياسين۔“
(صافات ۔۱۳۰)
الياسين آل محمد ہيں۔ ابن عباس۔
(غاية المرام ص۳۸۲)
۱۱۳۔ ”قال فانک من المنظرين اليٰ يوم الوقت المعلوم۔“
(ص۔۷۹۔۸۰)
يوم وقت معلوم روز ظہور قائم آل محمد ہے۔ امام جعفر صادقعليہم السلام۔
(ينابيع المودة ص۵۰۹)
۱۱۴۔ ”قل ہل يستوى الذين يعلمون و الذين لا يعلمون۔“
(زمر۔۹)
يعلمون ہم اہل بيتعليہم السلام ہيں اور لايعلمون ہمارے دشمن ہيں۔ امام محمد باقرعليہم السلام۔ (شواہد التنزيل۲،ص۱۱۶)
۱۱۵۔ ”فمن اظلم ممن کذب على اللہ و کذب بالصدق اذ جاء ہ۔“
(زمر۔۳۲)
صدق ہم اہل بيتعليہم السلام کے ولايت ہے۔امام عليعليہم السلام۔
(مناقب السيد ہاشم بحرانى ص۱۰۹)
۱۱۶۔ ”ان تقول نفس يا حسرتيٰ على ما فرطت فى جنب اللہ۔“
(زمر۔۵۶)
جنب اللہ امير المومنينعليہم السلام اور ان کى اولاد طاہرين ہيں۔امام موسيٰ کاظمعليہم السلام۔
(ينابيع المودة ص۴۹۵)
۱۱۷۔ ”واشرقت الارض بنور ربہا۔“ (زمر۔۲۹)
نور رب مہديعليہم السلام آل محمد ہے جس کے ظہور سے زمين روشن ہو جائے گي۔ رسول اکرم۔
(غاية المرام ص۶۹۲)
۱۱۸۔ ”الذين يحملون العرش و من حولہ يسبحون بحمد ربہم و يومنون بہ و يسغفرون للذين اٰمنوا۔“(غافر۔۷)
الذين اٰمنو ہمارى ولايت پر ايمان رکھنے والے ہيں۔ امير المومنينعليہم السلام۔
(ينابيع المودة ص۴۸۵)
۱۱۹۔ ”و ما يدرک لعل الساعة قريب۔“ (شوريٰ۔۱۷)
ساعت کا ايک مصداق قيام قائم ہے۔ امام جعفر صادقعليہم السلام۔ (ينابيع المودة ص۵۱۴)
۱۲۰۔ ”الا ان الذين يمارون فى الساعة لفى ضلال بعيد۔“ (شوريٰ۔۱۸)
يہ شک قيام قائم کے بارے ميں ہے کہ کب پيداہوئے؟ کس نے ديکھا ہے؟ کہاں ہےں؟ اور کب ظاہر ہوں گے ۔ امام جعفر صادقعليہم السلام۔ (ينابيع المودة ص۵۱۴)
۱۲۱۔ ”قل لا اسئلکم عليہ اجراً الا المودة فى القربيٰ۔“ (شوريٰ ۔۲۳)
قربيٰ مرسل اعظم کے قرابت دار ہيں۔سعيد ابن جبير۔
(في ظلال القرآن جلد ہفتم و غيرہا من الکتب الکثيرہ)
۱۲۲۔ ”ومن يقترف حسنة نزد لہ فيہا حسنا۔“ (شوريٰ ۔۲۳)
حسنہ مودت اہل بيتعليہم السلام کا نام ہے۔ ابن عباس۔(صواعق محرقہ ص۱۰۱)
۱۲۳۔ ”وجعلہا کلمة باقية فى عقبہ لعلہم يرجعون۔“(زخرف ۔۲۸)
يعنى امامت اولاد حسينعليہم السلام ميں تا قيامت باقى رہے گي۔امير المومنينعليہم السلام۔ (ينابيع المودة)
۱۲۴۔ ”فلما آسفونا انتقمنا منہم۔“ (زخرف۔۵۵)
خدا پر ظلم در حقيقت آل محمد پر ظلم ہے۔امام محمدباقرعليہم السلام۔(ينابيع المودةص۳۵۸)
۱۲۵۔ ”وانہ لعلم للساعة فلا تمترن بہا واتبعونِ ہٰذا صراط مستقيم۔“ (زخرف۔۶۱)
ساعت”نزول عےسيٰ“ہے جو ظہور مہدى عليہم السلامکے بعد ہونے والا ہے۔ابن عباس۔ (درمنثور۶ص۲۱)۔
۱۲۶۔ ”ھل ينظرون الا الساعة ان تاتےھم بغتةوھم لاےشعرون۔“ (زخرف۶۶)
ساعت سے مراد وقت ظہور قائم ہے۔امام محمد باقرعليہم السلام۔ (ےنابےع المودةص۵۱۳)
۱۲۷۔ ”فارتقب يوم ياتى السماء بدخان مبين۔“ (دخان ۱۰)
دخان علامت ظہور مہديعليہم السلام ميں شامل ہے ۔رسول اکرم۔ (درمنثور۵ ص۱۱۶)
۱۲۸۔ ”ان المتقين فى مقام امين ۔“(دخان۵۱)
آل محمدسب کے سب تقى ہيں۔رسول اکرم۔ (شواہد التنزيل۱ص۲۱۷)
۱۲۹۔ ”قل للذين اٰمنوا ےغفرواللذين لاےرجون ايام اللّٰہ۔“ (جاثےہ۱۴)
ايام اللہ روز قيامت روز رجعت اور روز قےام قائم عليہم السلام ہے۔ امام جعفر صادق عليہم السلام۔ (ےنابےع المودةص۵۳۱)
۱۳۰۔ ”ام حسب الذين اجترحواالسيئات ان نجعلھم کالذين اٰمنواواملوا الصالحات۔“ (جاثےہ۱۴)
بدکار بنى اميہ ہيں اور صاحبان ايمان وکردار رسول ،عليعليہم السلام،حمزہعليہم السلام،جعفرعليہم السلام،حسنعليہم السلام،حسينعليہم السلام اور فاطمہعليہم السلام ہيں۔ابن عباس۔ (شواہد التنزےل ۲ص۱۷۰)
۱۳۱۔ ”الذين کفرواوصدواعن سبيل اللّٰہ اضل اعمالھم والذين اٰمنوا وعملوا الصالحات۔۔۔“ (محمد۱۔۲)
الذين کفروا بني اميہ ہيںاور الذين اٰمنواہم اہلبيتعليہم السلام ہيں۔امام حسےن عليہم السلام۔ (شواہد التنزےل۲ص۱۷۱)
۱۳۲۔ ”ذالک بان الذين کفرواواتبعواالباطل وان الذين اتبعواالحق من ربھم۔“ (محمد۳)
سورہٴ محمد ميں ايک آيت ہمارے بارے ميں ہے اور ايک بنى اميہ کے بارے ميں۔امےر المومنينعليہم السلام۔
(درمنثور۶ص۴۶)
۱۳۳۔ ”والذين قتلوا فى سبيل اللہ فلن يضل اعمالہم۔“ (محمد۔۴۔۶)
سورہٴ محمد ميں ايک آيت ہمارے بارے ميں ہے اور ايک آيت بنى اميہ کے بارے ميں ۔ امير المومنين عليہم السلام۔
(شواہد التنزيل۲،ص۱۷۱)
۱۳۴۔ ”ذٰلک بان اللہ موليٰ الذين اٰمنوا و ان الکافرين لا موليٰ لہم۔“ (محمد ۔۱۱)
الذين اٰمنو عليعليہم السلام،حمزہعليہم السلام،جعفرعليہم السلام،فاطمہعليہم السلام اور حسنينعليہم السلام ہيں۔ اور کافرين ابو سفيان اور اس کے اصحاب ہيں۔ (شواہد التنزيل۲ ص ۱۷۲)
۱۳۵۔ ”ان اللہ يدخل الذين اٰمنوا و عملوا الصالحٰت جنات تجرى من تحتہا الانہار و الذين کفروا۔۔۔“ (محمد ۔۱۲)
سورہٴ محمد کى ايک آيت ہمارے بارے ميں ہے اور ايک بنى اميہ کے بارے ميں ۔ امير المومنينعليہم السلام۔
(شواہد التنزيل۲ ص ۱۷۲)
۱۳۶۔ ”افمن کان على بينة من ربہ کمن زين لہ سوء عملہ۔“ (محمد۔۱۴)
سورہٴ محمد کى ايک آيت ہمارے بارے ميں ہے اور ايک بنى اميہ کے بارے ميں ۔ امير المومنينعليہم السلام۔
(در منثور ۶ ص۴۶)
۱۳۷۔ ”مثل الجنة التى وعد المتقون فيہا انہار۔۔۔“ (محمد۔۱۵)
سورہٴ محمد کى ايک آيت ہمارے بارے ميں ہے اور ايک بنى اميہ کے بارے ميں ۔ امير المومنينعليہم السلام۔
(شواہد التنزيل۲ ص۱۷۲)
۱۳۸۔ ”منہم من يستمع اليک حتيٰ اذا خرجوامن عندک قالوا للذين اوتوا العلم ماذا قال آنفا۔“ (محمد۔۱۶)
سورہٴ محمد کي ايک آيت ہمارے بارے ميں ہے اور ايک بني اميہ کے بارے ميں ۔ امير المومنينعليہم السلام۔ (روح المعانى تفسير سورہ محمد)
۱۳۹۔ ”فہل ينظرون الا الساعة ان تاتيہم بغتة فقد جاء اشراطہا۔“ (محمد۔۱۸)
يہ ساعت قيام قائمعليہم السلام ہے۔امام جعفر صادقعليہم السلام۔ (ينابيع المودة ص۵۱۴)
۱۴۰۔ ”فہل عسيتم ان توليتم فى الارض۔۔۔“ (محمد۔۲۲)
يہ بنى اميہ کى طرف اشارہ ہے۔ ابن عباس۔ (شواہد التنزيل۲ ص ۱۷۶)
۱۴۱۔ ”و لنبلونکم حتى نعلم المجاہدين منکم و الصابرين۔“ (محمد ۔۳۱)
سورہٴ محمد کي ايک آيت ہمارے بارے ميں ہے اور ايک بني اميہ کے بارے ميں ۔ امير المومنينعليہم السلام۔
(شواہد التنزيل ۲ ص۱۷۱)
۱۴۲۔ ”فلا تہنوا و تدعوا الى السلم و انتم الاعلون وا للہ معکم۔“ (محمد ۔۳۵)
ہمارى اور بني اميہ کى شناخت سورہ محمد ہے۔ حسن بن حسن۔ (شواہد التنزيل۲ ص ۱۷۲)
۱۴۳۔ ”لو تزيلوا لعذبنا الذين کفروا منہم عذاباً اليماً۔“ (فتح۔۲۵)
کفار و منافقين کے اصلاب ميں کچھ ايمانى امانتيں ہيں جن کے باہر آجانے کے بعد قائم آل محمد سب کو قتل کرديں گے۔ امام جعفر صادقعليہم السلام۔ (ينابيع المودة ص۵۱۴)
۱۴۴۔ ”وعد اللہ الذين اٰمنوا و عملوا الصٰلحٰت منہم مغفرة و اجراً عظيماً ۔“ (فتح۔۲۹)
يہ آيت آل محمد کے بارے ميں نازل ہوئى ہے۔ ابن عباس۔ (شواہد التنزيل ۱ ص ۴۱۲)
۱۴۵۔ ”القينا فى جہنم کل کفار عنيد۔“ (ق آ۔۲۴)
يہ خطاب روز قيامت مجھ سے اور على عليہم السلامسے ہوگا۔رسول اکرم۔ (مسند ابو الحسين کلابى در خاتمہ مناقب ابن مغازلى ص ۴۲۷)
۱۴۶۔ ”واستمع يوم يناد المناد من مکان قريب يوم يسمعون الصيحة بالحق يوم الخروج۔“ (ق آ۔۴۱۔۴۲)
يہ روز ظہور قائم آل محمد ہوگا۔امام على رضاعليہم السلام۔ (ينابيع المودة ص۳۲۱)
۱۴۷۔ ”کانوا قليلا من الليل ما يہجعون وبالاسحار ہم يستغفرون۔“ (الذاريات۔۱۷۔۱۸)
يہ آيت عليعليہم السلام فاطمہعليہم السلام اور حسنينعليہم السلام کے بارے ميں نازل ہوئى ہے۔ابن عباس۔ (شواہد التنزيل۲ ص۱۹۵)
۱۴۸۔ ”فو رب السماء و الارض انہ لحق مثل ما انکم تنطقون۔“
(الذاريات۔۲۳)
اس سے مراد قيام قائم آل محمد ہے۔ امام زين العابدين عليہم السلام۔ (ينابيع المودة ص ۵۱۱)
۱۴۹۔ ”ان المتقين فى جنات و نعيم۔“
(طور۔۱۷۔۲۰)
يہ عليعليہم السلام،حمزہ، جعفر اور فاطمہ کے بارے ميں نازل ہوئى ہے۔ ابن عباس۔ (شواہد التنزيل ۲ ص۱۹۶)
۱۵۰۔ ”والذين اٰمنوا واتبعتہم ذريتہم بايمان الحقنا بھم ذريتہم۔۔۔۔“ (طور۔۲۱۔۲۴)
يہ آيت رسول اکرم، عليعليہم السلام، فاطمہعليہم السلام اور حسنعليہم السلام و حسينعليہم السلام کى شان ميں نازل ہوئى ہے۔ ابن عباس۔ (شواہد التنزيل ۲ص۱۹۷)
۱۵۱۔ ”اقتربت الساعة انشق القمر۔“ (قمر۔۱)
يہ ساعت قيام قائمعليہم السلام کى طرف اشارہ ہے۔امام جعفر صادقعليہم السلام ۔(ينابيع المودة ص ۵۱۴)
۱۵۲۔ ”مرج البحرين يلتقيان۔۔۔“ (الرحمن۔۱۹۔۲۲)
بحرين عليعليہم السلام و فاطمہعليہم السلام اور لوٴلو ومرجان حسنعليہم السلام و حسينعليہم السلام ہيں۔ ابن عباس۔ (در منثور ۶ ص۱۴۲)
۱۵۳۔ ”يعرف المجرمون بسيماہم فيوخذ بالنواصى والاقدام۔“ (الرحمن۔۴۱)
اس آيت کا مظاہر ہ قيام قائم آل محمد کے موقع پرہوگا۔ امام جعفر صادقعليہم السلام۔ (ينابيع المودة ص۵۱۴)
۱۵۴۔ ”والسابقون السابقون اولئک المقربون۔“ (الواقعہ۔۱۰۔۱۱)
يہ عليعليہم السلام اور ان کے شيعہ ہيں۔ رسول اکرم۔ (شواہد التنزيل ۲ ص۲۱۶)
۱۵۵۔ ”واصحاب اليمين ما اصحاب اليمين۔۔۔“ (الواقعہ۔۲۷۔۳۸)
ہم اور ہمارے شيعہ اصحاب يمين ہيں۔ امام محمد باقرعليہم السلام۔ (شواہد التنزيل ۲ص۲۹۳)
۱۵۶۔ ”فما ان کان من المقربين۔“ (الواقعہ۔۸۸۔۸۹۔)
آل محمد ہى مقربين اور سابقين ہيں۔ رسول اکرم۔ (شواہد التنزيل ۲ص۳۲۶)
۱۵۷۔ ”واماان کان من اصحاب اليمين فسلام لک من اصحاب اليمين۔“ (الواقعہ۔۹۰۔۹۱)
يہ ہم اہل بيتعليہم السلام کے شيعہ ہيں۔ امام محمد باقرعليہم السلام۔ (شواہد التنزيل۲ص۲۹۴)
۱۵۸۔ ”اعلموا ان اللہ يحى الارض بعد موتہا۔“ (الحديد۔۱۷)
ظہور قائم ال محمد کي طرف اشارہ ہے۔ امام محمد باقرعليہم السلام ۔ (ينابيع المودة۵۱۴)
۱۵۹۔ ”يا ايہا الذين اٰمنوا اتقوا اللہ واٰمنوا برسولہ يوتکم کفلين من رحمتہ۔“ (الحديد۔۲۸)
کفلينِ رحمت حسنعليہم السلام و حسينعليہم السلام ہيں اور نور عليعليہم السلام بن ابى طالبعليہم السلام۔ ابن عباس۔ (شواہد التنزيل۲ص۲۲۷)
۱۶۰۔ ”لا تجد قوما يومنون باللہ واليوم الاخر يوادون من حادّ اللہ و رسولہ۔۔۔“ (مجادلہ۔۲۲)
آيت ميں حزب اللہ ائمہ
source : http://www.tebyan.net/index.aspx?pid=58955