فقه اسلامی
فقه اسلامی


عدل الہٰي کے دلائل
فقه اسلامی
1-حسن وقبح عقلي پہلے يہ جاننا ضروري ہے کہ ہماري عقل اشياء کي ”خوبي“اور ”بدي“ کو قابل توجہ حد تک درک کرتي ہے -(يہ وہي چيز ہے،جس کا نام علماء نے ”حسن قبح عقلي“رکھا ہے) مثلا ہم جانتے ہيںکہ عدالت واحسان اچھي چيز ہے اور ظلم وبخل بري چيز ہے-يہاں تک کہ ا ن کے بارے ميں دين و مذہب کي طرف سے کچھ کہنے سے پہلے بھي ہم


نماز کی اہمیت اور فوائد
فقه اسلامی
علامہ محمد اقبال۲ نے فلسفہ نماز کچھ اس طرح بیان فرمایا ہے کہ اس خوبصورت اور پرُ تاثیر شعر پر سبحان اللہ کہنے کو دل چاہتا ہے۔۔ وہ ایک سجدہ جسے تو گراں سمجھتا ہے ہزار سجدوں سے دیتا ہے آدمی کو نجات


دنیا کی حقیقت
فقه اسلامی
حضرت علی علیہ السلام نے دنیا کی حقیقت کو دنیا والوں کے سامنے اس طرح آشکار اور روشن کرکے اس کے چہرہ سے دھوکہ اور فریب کی نقاب ہٹا دی ہے جس کے بعد ہر شخص دنیا کی اصلی شکل و صورت کو پہچان سکتا ہے۔ لہٰذا دنیا کے بارے میں آپ کے چند اقوال ملاحظہ فرمائیں :




فطرہ کے احکام
فقه اسلامی
آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی کے دفتر کی طرف سے فطرہ کی مقدار کا اعلان کیا گیا ۔


آزادی نسواں
فقه اسلامی
اقبال اگرچہ عورتوں کے لئے صحیح تعلیم ، ان کی حقیقی آزادی اور ان کی ترقی کے خواہاں ہیں۔ لیکن آزادی نسواں کے مغربی تصور کو قبول کرنے کے لئے وہ تیار نہیں ہیں اس آزادی سے ان کی نظر میں عورتوں کی مشکلات آسان نہیں بلکہ اور پیچیدہ ہو جائیں گی ۔ اور اس طرح یہ تحریک عورت کو آزاد نہیں بلکہ بے شمار مسائل کا غلام بنا دے گی۔ ثبوت کے طور پر مغربی


اصول فقہ کا مختصر تعارف
فقه اسلامی
انسان جب اللہ تعالیٰ پر ایمان لے آتاہے اور کسی شریعت کا تابع ہوجاتا ہے اور یہ جان لیتا ہے کہ وہ اللہ کا بندہ ہے اور اس کو احکام خدا وندی کو بجا لا تا ہے تو اس وقت ضروری ہے کہ اُس کی زندگی بسر کر نے






اصول فقہ میں سنت کی بحث
فقه اسلامی
مقدمہ :۔ اسلام ایک ایسا جامع ،کامل اور ہمہ جہت دین ہے جس نے صرف فردی و شخصی مسائل یا اخلاقی پندو نصیحت پراکتفا نہیںکیا بلکہ معاشرہ کی تعمیر و ترقی کے تمام اہم اورموثروسائل و ذرائع نیز ان سے صحیح است


اسلام اور اقتصادی مشکلات
فقه اسلامی
اقتصاد اور مواھب فطرت سے بھرہ اندوزی کا مسئلہ ان اھم ترین مسائل میں سے ھے جو ھمیشہ حیاتِ بشر کے ساتھ رھے ھیں ۔شروع ھی سے بشر کی ابتدائی ضرورتیں بھی زندگی بشر کے ساتھ وابستہ رھی ھیں ۔البتہ یہ ضرور ھوتا رھا ھے کہ زمانے کے تغیر کے ساتھ ساتھ ان میں بھی تغیّر و تبدّل ھوتا رھا ھے۔قدیم زمانوں میں کسب معاش اور فطرت سے استفادہ بھت ھی سادہ اور ابتدائی طریقے سے ھوتا تھا لیکن رفتہ رفتہ لوگوں کی ملی جلی زندگی اور ملتوں کی ترقی کی وجہ سے کسب معاش اور یہ استفادہ مخصوص طریقے پر ھونے لگا ۔ تقریبا چار سو سال پھلے




عام فرائض اور باھمی اعتماد
فقه اسلامی
بنیادی طور پرایک مضبوط و سالم معاشرے کے لئے باھمی اعتماد کا ھونا بھت ضروری ھے۔ اسی لئے صرف اسی معاشرے کو خوشبخت و سعادت مند سمجھنا چاھئے جس کے افراد کے درمیان مکمل رشتھٴ اتحاد و اطمینان پایا جاتا ھو لیکن اگر معاشرے کے افراد اپنے عمومی فرائض کی سر حدوں کو پار کر لیں اور دوسروں کے حقوق کے ساتھ خیانت کرنے لگیں تو پھر وھیں سے معاشرے کی قوس نزولی کی ابتدا ء ھونے لگتی ھے ۔




تقلید
فقه اسلامی
شیعہ کہتے ہیں کہ فروع دین شریعت کے وہ احکام ہیں جن کا تعلق ان اعمال سے ہے جو عبادت میں جیسے : نماز ، روزہ ، زکات اور حج وغیرہ ۔ ان کے بارے میں مندرجہ ذیل تین صورتوں میں سے کسی ایک پر عمل واجب ہے :- الف:- یا تو آدمی خود اجتہاد کرے اور احکام کے دلائل پر غور کرے (بشرطیکہ اس کا اہل ہو)۔ ب:- یا احتیاط پر عمل کرے بشرطیکہ احتیاط کی گنجائش ہو ۔






کیا مرد اور عورت کے درمیان عقل کے لحاظ سے کوئی فرق ہے؟
فقه اسلامی
ض وقت خواتین کے درمیان یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ بعض روایتوں میں عورت کی مذمت کیوں ہوئی ہے اور اسے ناقص العقل کیوں کہا گیا ہے؟ جواب: اول یہ کہ:روایتوں میں یہ مذمت عورت کے اصل وجود سے متعلق نہیں ہے اس لئے کہ قرآن کریم کی نظر میں مرد اور عورت دونوں کا وجود ،کامل ہے ،مرد اور عورت ہونے کے لحاظ سے کوئی فرق نہ



