مکتوب نمبر ۱۴حدیث منزلت صحیح بھی ہے اور مشہور بھی لیکن مدقق آمدی کو ( جو اصول میں استاد الاساتیذ تھے) اس حدیث کے اسناد میں شک ہے اور وہ اس کے طرق میں شک و شبہ کرتے ہیں ۔ آپ کے مخالفین آمدی کی رائے کو درست سمجھیں تو آپ انھیں کیونکر قائل کریں ...
روزه اخلاص کا امتحان
قال اميرالمؤمنين علیه السلام: فرض الله الصيام ابتلاء لاخلاص الخلق
امام على علیہ السلام نے فرمایا: خدا نے روزه واجب کیا تاکہ اس کے ذریعے اپنی مخلوقات کے اخلاص کا امتحان لے.
(نہج البلاغہ، حكمت 252 )
نفس کا روزه
قال اميرالمؤمنين ...
ہم جب بھی انہیں یاد کرتے ہیں ‘خواہ ان کی ولادت اور ان کے دنیا میں آنکھیں کھولنے کے دن کی مناسبت سے ان کے بارے میں گفتگو ہو‘ خواہ ان کی وفات اور رسول کریم (ص) کی رحلت کے بعد ایک انتہائی مختصر عرصے میں ان کی خدا سے ملاقات کے لۓ روانگی کی مناسبت سے ان کا ...
ابو بصیر نے روایت کی ہے کہ امام جعفر صادق فرماتے ہیں کہ جناب فاطمہ الزہرا بیس جمادی الثانی کو جب کہ پیغمبر اکرم (ص) کی عمر پینتالیس سال تھی اس وقت بی بی اس دنیا میں تشریف لائیں آٹھ سال تک بی بی مکہ میں باپ کے ساتھ رہیں
اور دس سال تک باپ کے ساتھ بسر ...
حضرت فاطمہ زہرا (علیہاالسلام)، پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ) اور حضرت خدیجة الکبری (سلام اللہ علیہا) کی بیٹی ہیں اور زہراء ، صدیقہ، طاہرہ، مبارکہ، زکیہ، راضیہ، محدثہ اور بتول آپ کے القاب ہیں۔
حضرت زہرا (سلام اللہ علیہا) کی پرورش ، رسول خدا (صلی ...
آپ (ع) کو تمام زبانوں کا علم
امام (ع) تمام زبانیں جانتے تھے، ابو اسماعیل سندی سے روایت ہے : میں نے ہندوستان میں یہ سنا کہ عرب میں ایک اللہ کی حجت ہے، تو اُس کی تلاش میں نکلا لوگوں نے مجھ سے کہا کہ وہ امام رضا (ع) ہیں میں اُ ن کی بارگاہ میں حاضر ہوا جب آپ کی ...
دل جس کے ديار ميں مدينے کي خوشبو محسوس کرتا ہے - گويا مکہ ميں درميان صفا و مروہ ديدار يار کے لئے حاضر ہے ، عطر بہشت ہر زائر کے دل و جان کو شاداب و با نشاط کرديتا ہے - جس کے حرم ميں ہميشہ بہار ہے - بہار قرآن و دعا ، بہار ذکر و صلوات ، شب قدر کي يادگار بہاريں - ...
ـ ۱۔ عنوان صحيفة المؤمن حبّ على بن ابى طالب علیہ السلام
صحیفہ مومن کا عنوان محبت علی بن ابی طالب علیہما السلام ہے
ـ ۲۔ قل لمن أحبّ علياً يتهيأ لدخول الجنة
کہہ دو جو علی سے محبت کرے جنت میں جانے کے لئے تیار ہوجائے
ـ ۳۔ كفّى و كفّ علىٍّ فى العدل ...
جس طرح تمام انبیاء کا روی زمین پر آنا مقصد اور ہدف سے خالی نہیں ہے اور قرآن کریم اس کی حکایت اس طرح کرتا ہے (کان الناس امة واحدة فبعث اللّٰہ النبیین مبشرین و منذرین )(١)
پہلے تمام لوگ ایک ہی گروہ کی شکل میں تھے(کوئی اختلاف نہیں تھا لیکن بعد میں اختلاف ...
زمانہ جاہلیت میں عربوں کے نزدیک بیٹی کو عزت و احترام کی نظر سے دیکھنا تو دور کی بات ہے ان کے حقیر اور ننگ و عار ہونے کا تصور اس طرح معاشرے میں رائج تھا کہ وہ بیٹیوں کو زندہ در گور کردیا کرتے تھے ۔ وہ پر آشوب دور جس میں ظلم و تشدد کا دور دورہ تھا جس میں ...
حضرت فاطمہ زہرا (س) کی ولادت مکہ میں بروز جمعہ 20 جمادی الثانی بعثت کے پانچویں سال ہوئی "
جبرائیل کی بشارت:
"حضرت فاطمہ زہرا (ع) کی ولادت کے وقت رسول خدا (ص) نے جناب خدیجہ سے فرمایا : جبرائیل نے مجھے بشارت دی ہے کہ ہمارا یہ پیدا ہونے والا فرزند لڑکی ہے ، ...
امام محمد باقر علیہ السلام کو ھشام بن عبدالملک کے حکم پر اس کے گورنر ابراہیم بن ولید نے زہر دیا اور 7 ذی الحجہ 114 ہجری قمری اور بقولے ربیع الاول یا ربیع الثانی 114 ہجری قمری میں شہادت پائی ۔
امام محمد بن علی بن الحسین (ع) معروف " امام محمد باقر " و " ...
۱۔معرفت زہراعلیہا السلام کی اہمیت
امام جعفرصادق - نے فرمایا:جس نے جناب فاطمہ =کی حقیقی معرفت حاصل کر لی بیشک اس نے شب قدر کو درک کرلیا ۔﴿۱﴾
۲۔محبت فاطمہ =کے اثرات
رسول فرماتے ہیں:جو میری بیٹی فاطمہ =کو دوست رکھے گا، وہ جنت میں میرے ساتھ ہوگا اور جو ...
پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کے بیان کی سب سے بڑی خصوصیت یہ ہے کہ آپ کی زبان ، روان اور سادہ ہونے کے ساتھ ساتھ انسانیت کے لئے کمال ، اصلاح اور فائدہ کا سبب تھی، اور تمام زمانوں میں انسانوں کی راہنمائی اور غافل افراد کو ہوائے نفس سے رہا کرنے ...
امام محمد تقی علیہ السلام کا نام "محمد" اور کنیت "ابو جعفر" اور لقب "جواد" تھا۔ وہ 195 ہجری قمری میں رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں مدینہ منورہ میں پیدا ہوئے۔ آپکے والد امام علی رضا علیہ السلام اور والدہ گرامی "سبیکہ" خاتون تھیں جو حضرت ماریہ قبطیہ، ...
قَالَ عَلِی (ع) ''فَرَضَ عَلَیْکُمْ حَجَّ بَیْتِہِ الْحَرَامِ الَّذِي جَعَلَہُ قِبْلَةً لِلْاٴَنْامِ “۔
حضرت علی (ع) نے فرمایا:
”خداوند عالم نے اپنے اس محترم گھر کے حج کو تم پر واجب قرار دیا ھے جسے اس نے لوگوں کا قبلہ بنایا ھے“ ۔
قال علی (ع) فَرَضَ ...
امام علیہ السلام معتمد عباسی پر بہت گراں گذر رہے تھے چونکہ امام اسلامی معاشرہ میں عظیم مرتبہ پر فائز تھے جب امام ؑ(ع) کے فضائل شائع ہوئے تو اس کو امام ؑسے حسد ہو گیا اور جب مختلف مکاتب فکر کے افراد اُن کی علمی صلاحیتوں اور دین سے اُن کی والہانہ محبت کے ...
جیسا کہ احتجاج میں مرحوم طبرسی نے نقل کیا ہے کہ ماہ صفر ۴۱۰ ھ ق میں شیخ مفید ایک خط امام زمانہ (عج) کی جانب سے دریافت کرتے ہیں کہ جس کا ایک حصہ یہ ہے :
” و انا غیر مہملین لمراعاتکم و لا ناسین لذکرکم و لولا ذالک لنزل بکم البلاء “ (۱) ہم تمھاری رعایت و ...
”ياايھاالرسول بلغ ماانزل اليک من ربک وان لم تفعل ممابلغت رسالتہ“ (سورہ مائدہ ۲۸) يہ ايک ايسا اہم فريضہ تھا کہ جس کا ادانہ کرنا ابلاغ رسالت ادانہ کرنے کے برابرتھا اور پھرخداوند اس آيت کے تسلسل ميں بيان فرماتاہے ”واللہ يعصمک من الناس“ يعني خداوندتم ...