براہ کرم انتظار کریں

موریتانیا میں مسجد کی تعمیر

بین الاقوامی: قطر کے ایک خیراتی ادارے نے مویتانیا میں مسجد محمد علی المحشادی کی تعمیر کی۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق قطر کے ایک خیراتی ادارے راف نے موریتانیا میں ایک مسجد تعمیر کی ہے۔ اس مسجد کا نام محمد علی المحشادی رکھا گیا ہے۔ قطری خیراتی ادارے کے سربراہ جاسم الشمری نے کہا کہ اس مسجد میں نماز پنجگانہ کے علاہ قرآںی و تعلیمی کلاسز کا بھی اہتمام ہوا کرے گا۔

ذرائع :
صارف کے تبصرے (0)
تبصرہ بھیجیں