اردو
Friday 5th of July 2024
0
نفر 0

فرانس۔ اسلامو فوبیا روکنے کے لیے بھولوں کا تحفہ پیش

فرانس۔ اسلامو فوبیا روکنے کے لیے بھولوں کا تحفہ پیش

کی رپورٹ کے مطابق جرمنی میں «اقرأ» اسلامی انجمن کے زیر اہتمام قرآن مجید کے مفت نسخوں کی تقسیم سے لوگوں میں اسلام کے بارے تحقیق کرنے کا شوق بڑھ رہا ہے.
اس ادارے کے جانب سے پیرس کے اٹلی گروانڈ میں بھی قرآن مجید کے فری نسخے تقسیم کرنے کا پروگرام مدنظر ہے۔
اقرا ادارے کے سربراہ کا کہنا ہے کہ شارلی ابدو آفس پر حملوں کے بعد سے اس گراونڈ میں مسلمانوں کے خلاف بڑے مظاہرے ہوئے ہیں اور اب اسی میدان میں قرآن مجید تقسیم کرنے کا ارادہ ہے

ادارے کا سربراہ ابراهیم ابوناجی تیس سال پہلے غزہ سے جرمنی آیے تھے اور جرمن نیشنلٹی بھی حاصل کرچکا ہے ۔ مذکورہ ادارہ سال ۲۰۱۱ کو بنایاگیا تھا جو مختلف زبانوں میں قرآن مجید تقسیم کرتا ہے
جرمن سیکورٹی اداروں کا کہنا ہے کہ اس انجمن کو سلفی گروپ سپورٹ کررہا ہے۔ مگر ابراھیم ناجی سلفیوں سے تعلق کو رد کرتا ہے اور اسکا کہنا ہے کہ وہ صرف ایک اسلامی تبلغی سکالر ہے۔

 


source : www.abna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

محرم الحرام – پہلی مجلس
27 رجب المرجب، یوم نجات عالم بشریت / شب مبعث کے ...
امام باقر علیہ السلام کے نزدیک اتباع کس کا ہونا ...
دینِ میں “محبت“ کی اہمیت
والدین کی نافرمانی کےدنیامیں منفی اثرات
قرآن اور دیگر آسمانی کتابیں
کربلا میں صحابہ رسول(ص) کا کردار
صفاتِ مومن
اسلام میں عورت کا مقام
قرآن مجيد اور مالى اصلاحات

 
user comment