اردو
Friday 9th of June 2023
0
نفر 0

کیا لقب امیر المومنین صرف مولا علی(ع) کا ہے؟

علیکم السلاماس میں کوئی شک نہیں ہے کہ امیر المومنین صرف علی علیہ السلام کا لقب ہے ان کے علاوہ کسی امام کا بھی یہ لقب نہیں ہے۔ اس سلسلے میں کوئی روایت اور حدیث نظر نہیں آئی کہ جس م
کیا لقب امیر المومنین صرف مولا علی(ع) کا ہے؟

علیکم السلاماس میں کوئی شک نہیں ہے کہ امیر المومنین صرف علی علیہ السلام کا لقب ہے ان کے علاوہ کسی امام کا بھی یہ لقب نہیں ہے۔ اس سلسلے میں کوئی روایت اور حدیث نظر نہیں آئی کہ جس میں یہ ہو کہ یہ لقب حضرت علی کا ہے اور کسی اور کا نہیں ہو سکتا۔ بلکہ روایتوں میں صرف یہ لقب علی علیہ السلام کے لیے استعمال ہوا ہے بقیہ ائمہ میں سے کسی نے کسی کے لیے استعمال نہیں کیا لہذا قرائن و شواہد سے یہ چیز ثابت ہوتی ہے۔اہلبیت کے علاوہ دشمن تو ہر بادشاہ کو امیر المومین کا لقب دیتے رہے ہیں۔ ظاہر ہے کہ جب انہوں نے باقی انتا کچھ چھین لیا تو القاب کو چھیننے اور چرانے میں کیا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲


source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

روح ایک پیچیدہ حقیقت ھے
ام المومنین حضرت خدیجہ نے 10 رمضان سنہ 10 بعثت کو ...
عدل الٰہی
پانچواں حصہ طولانی عمر
سادات کی ہجرت کے اسباب
قم کا روشن ماضی
یوم القدس
کیا ھمارے پیغمبر افضل الانبیاء اور ان کا وصی افضل ...
گناہ کو حقیر سمجھنے کے بجائے اس کی عظمت کی طرف ...
دعا کی تعریف

 
user comment