اردو
Tuesday 21st of May 2024
0
نفر 0

امام مجتبي عليہ السلام کے واقعہ ميں مۆرخين کا اعتراف

حضرت امام مجتبي عليہ السلام کو زہر دينے کا معاويہ کا منصوبہ اس قدر واضح ہے کہ جس سے کوئي بھي اہل نظر اور مۆرخ انکار نہيں کر سکتا ہے اور يہي وجہ ہے کہ بہت ہي کم لوگوں سے سواء باقي تمام کے تمام کسي اختلاف کے بغير اس کو لکھتے ہيں - ان مۆرخين ميں ابن حجر عسقلاني، ابوالحسن علي بن حسين بن عل
امام مجتبي عليہ السلام  کے  واقعہ ميں  مۆرخين کا اعتراف

حضرت امام مجتبي عليہ السلام کو زہر دينے کا معاويہ کا منصوبہ اس قدر  واضح ہے کہ جس سے کوئي بھي اہل نظر اور مۆرخ انکار  نہيں کر سکتا ہے  اور  يہي وجہ ہے کہ بہت ہي کم لوگوں سے سواء باقي تمام کے تمام  کسي اختلاف کے بغير  اس کو لکھتے ہيں - ان مۆرخين ميں ابن حجر عسقلاني، ابوالحسن علي بن حسين بن علي مسعودي، ابوالفرج اصفهاني،شيخ مفيد، احمد بن يحيي بن جابر بلاذري، ابن عبدالبر، محمد بن علي ابن شهرآشوب، ابن صباغ مالکي، سبط ابن جوزي، سيوطي، حاکم نيشابوري،احمد بن اعثم کوفي، و جمال الدين ابي الحجاج يوسف المزي  وغيرہ وغيرہ شامل ہيں -

مختصر طور پر ہم يہاں محمد بن جرير طبري کي ايک تحرير پر نظر ڈالتے ہيں - وہ لکھتا ہے کہ

حضرت امام مجتبي عليہ السلام کي وفات کي وجہ يہ تھي کہ معاويہ نے انہيں ستر بار زہر ديا   ليکن اس کا اثر فوري نہ تھا - يہاں تک کہ اس نے آنحضرت کو زہر آلود کرنے کے ليۓ محمد بن اشعت قيس کندي کي بيٹي  جعدہ کي طرف  زہر بھجوايا اور اس زہر کے ساتھ بيس ہزار دينار بھي بھيجے اور  کوفہ کے باغات ميں سے دس  ٹکڑوں کو اس کے نام کيا   اور اسي طرح سے وعدہ کيا کہ کام تمام ہونے کے بعد اس کي شادي اپنے بيٹے معاويہ سے کروں گا - پس اس نے موقع تلاش کرکے اس زہر کو حسن بن علي عليہ السلام کے کھانے ميں ملا ديا -

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

عظمت نہج البلاغہ
ماہ رمضان المبارک خطبۂ شعبانیہ کے آئینہ میں
قربانی کا فلسفہ اور اس کی تاثیر
اسلام میں جان کی قیمت
قرآن میں غور و فكر
بعثت سے پہلے عرب معاشرے کی حالت
تنزانیہ میں «نهج البلاغه» کا ترجمہ سواحیلی زبان ...
اما م رضا علیہ السلام اور ذبح عظیم کی تفسیر
قرآن کی نگاہ میں مثالی خاتون کی خصوصیات
عظمت کعبہ قرآن کے آئینہ میں

 
user comment