اردو
Monday 22nd of July 2024
0
نفر 0

کشمیر میں مظاہروں کا سلسلہ جاری

کی رپورٹ کے مطابق کشمیری عوام نے کشمیر میں فوج کی مخالفت کرتے ہوئے منگل کو احتجاجی مظاہرے کئے. مظاہرین ہندوستانی حکومت کے خلاف بھی نعرے لگا رہے تھے.
رپورٹ کے مطابق منگل کو کشمیر میں اسکول اور یونیورسٹیاں بند رہیں - منگل کو جنوبی کشمیر کے پلواما میں واقع ایک کالج میں سیکورٹی اہلکاروں اور طلبہ کے بیچ جھڑپیں ہوئیں - پولیس کا کہنا ہے کہ مظاہرہ کرنے والے طلبہ نے ایک ریلی بھی نکالنے کی کوشش کی جسے روک دیاگیا - اس کے بعد طلبہ سے جھڑپ شروع ہوگئی اس دوران پولیس نے آنسو گیس کے گولے داغے- اس احتجاجی مظاہرے میں طالبات بھی موجود تھیں-
مظاہرین میں اکثر ڈگری کالجوں کے طلبہ تھے - جھڑپوں کے دوران سیکورٹی اہلکاروں سمیت کئی لوگ زخمی ہوگئے- دوسری جانب اپوزیشن جماعت نیشنل کانفرنس کے کارگذار صدر عمر عبداللہ نے ریاست کی وزیراعلی محبوبہ مفتی کی زیرقیادت جمو و کشمیر حکومت کے ذریعے طلبہ کے مظاہروں سے نمٹنے کے طریقے پر سوال کھڑے کئے ہیں -

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

موصل کے دروازے تک پہنچ چکے ہیں/ ہماری تحریک امام ...
بیس لاکھ یمنی بچے سعودی جارحیتوں کی بنا پر تعلیم ...
اسلام میں متعہ
علامہ مقصود ڈومکی: عمران خان کا نیا پاکستان ...
بحرین؛ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں لاکھوں کا ...
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا نائیجیرین حکومت کو انتباہ: ...
ایرانی تیل کی جگہ پر کرنا آسان کام نہیں : ہندوستان
صحیح بخاری پر ایک اجمالی نظر
اصحاب فيل
امریکا میں ریاستی نسل پرستی، مسلمان خاتون کا ...

 
user comment