براہ کرم انتظار کریں

قرآن کریم - سورۃ الإخلاص - جزء سي ام - سورۃ اخلاص - سورۃ فلق - سورۃ ناس - صفحہ 604

متن کی ترتیبات
فونٹ کی قسم
فونٹ کا سائز
فونٹ کا رنگ
فونٹ کی قسم
فونٹ کا سائز
فونٹ کا رنگ
المسد 
سورۃ اخلاص  سورۃ فلق  سورۃ ناس 
 
بسم‌الله
قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ ١ اللَّهُ الصَّمَدُ ٢ لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ ٣ وَلَمْ يَكُنْ لَهُ كُفُوًا أَحَدٌ ٤
بسم‌الله
قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ ١ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ ٢ وَمِنْ شَرِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ ٣ وَمِنْ شَرِّ النَّفَّاثَاتِ فِي الْعُقَدِ ٤ وَمِنْ شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ ٥
بسم‌الله
قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ ١ مَلِكِ النَّاسِ ٢ إِلَٰهِ النَّاسِ ٣ مِنْ شَرِّ الْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِ ٤ الَّذِي يُوَسْوِسُ فِي صُدُورِ النَّاسِ ٥ مِنَ الْجِنَّةِ وَالنَّاسِ ٦
کہو، وہ اللہ ہے، یکتا (1) اللہ سب سے بے نیاز ہے اور سب اس کے محتاج ہیں (2) نہ اس کی کوئی اولاد ہے اور نہ وہ کسی کی اولاد (3) اور کوئی اس کا ہمسر نہیں ہے (4) کہو، میں پناہ مانگتا ہوں صبح کے رب کی (1) ہر اُس چیز کے شر سے جو اُس نے پیدا کی ہے (2) اور رات کی تاریکی کے شر سے جب کہ وہ چھا جائے (3) اور گرہوں میں پھونکنے والوں (یا والیوں) کے شر سے (4) اور حاسد کے شر سے جب کہ وہ حسد کرے (5) کہو، میں پناہ مانگتا ہوں انسانوں کے رب (1) انسانوں کے بادشاہ (2) انسانوں کے حقیقی معبود کی (3) اُس وسوسہ ڈالنے والے کے شر سے جو بار بار پلٹ کر آتا ہے (4) جو لوگوں کے دلوں میں وسوسے ڈالتا ہے (5) خواہ وہ جنوں میں سے ہو یا انسانوں میں سے (6)