براہ کرم انتظار کریں

امريكی شيعوں كے اجتماع كا آغاز:جنوبی فلوریڈا

يوسٹن كی مسلمان كانگرس كی كوششوں سے منعقد ہونے والے اس اجتماع كا مقصد \"مسلمانوں سےروابط\" اور\" مغربی دنيا میں قرآنی كريم\" جيسے موضوعات كاجائزہ ليا جا رہا ہے۔

فلوریڈا كی شيعہ مساجد منجملہ اسلامی فاؤنڈيشن \"جعفریہ\" كے دسيون شيعہ علماء اور مساجد كے اراكين اور پورے امريكہ سے ۱۵۰۰ مسلمان اس دو روزہ اجتماع میں شركت كر رہے ہیں۔

\"ٹمپا\" شہر كے اسلامی سنٹر \"مدينہ العلم\" كے امام جماعت \"محمد علی بيگ\" نے كہا كہ اگر مسلمان متحد ہو جائیں تو وہ معاشرے میں موثر كردار اد كرتے ہوئے مختلف چيلنجز پر تسلط حاصل كر سكتے ہیں۔

ذرائع :
ٹیگ :
صارف کے تبصرے (0)
تبصرہ بھیجیں