اردو
Monday 22nd of July 2024
0
نفر 0

امام حسین علیہ السلام کی عظمت کے سامنے سر تسلیم خم کر کے یوگنڈا کے ایک شہری نے اسلام قبول کر لیا ہے

بین الاقوامی: یوگنڈا کے ایک شہر نے اسلام اور مذہب شیعہ سے متاثر ہو کر حرم امام حسین(ع) میں اسلام قبول کر دیا ہے۔

خبررساں ایجنسی شبستان شبستان کی رپورٹ کے مطابق "روز" نامی یوگنڈا کے شہر "کہ جو بغداد میں ایک گھرانے میں کام کاج کرتا تھا) مسلمان ہو گیا ہے۔

یوگنڈا کے اس شہر نے کہ جو گزشتہ چھ ماہ سے بغداد میں ایک شیعہ گھرانے میں کام کاج میں مصروف تھا وہ اس گھر کے افراد کی عبادت اور برتاؤ سے متاثر ہو کر اسلام کے متعلق تحقیقات کرنے لگا چھ ماہ کی تحقیق کے بعد وہ امام حسین(ع) کے چہلم میں شرکت کے لئے پاپیادہ کربلا پہنچا جہاں پر اس نے امام حسین علیہ السلام کی عظمت کے سامنے سر تسلیم خم کرتے ہوئے حرم امام حسین علیہ السلام میں کلمہ شہادتین پڑہنے کے بعد اسلام قبول کر لیا۔


source : http://www.shabestan.net
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

اسلامی معاشرہ تشکیل دینے کی ضرورت
وہابیت کی پیدائش، اس کے اہداف و مقاصد اور نظریات
وحدت اسلامی، معاصر اسلامی قیادت کے نقطہ
اسلامی مذاهب کی نظر میں فقهی منابع استنباط
ہندوستان میں مسلم معاشرہ کی صورت حال
کربلا اور اصلاح معاشرہ
اخلاق کی لغوی اور اصطلاحی تعریف
جلد بازی
ڈنمارک ؛ ڈینش نوجوانوں میں دین اسلام کی مقبولیت
قرآن سوزی تمام ادیان الٰہی نیز عالمی امن کے لئے ...

 
user comment