عَنْ أَبِي عَبْدِ اللَّهِ ع:
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ص: حُسْنُ الْجِوَارِ يَعْمُرُ الدِّيَارَ وَ يُنْسِئُ فِي الْأَعْمَار
امام صادق علیہ السلام سے منقول ہے کہ رسول خدا [ص] نے فرمایا: ہمسایہ کے ساتھ اچھا سلوک گھروں کو آباد کرتا ہے اور عمر میں اضافہ کرتا ہے۔ كافي ج 2 ص 668
عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ ع:
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ص : مَا آمَنَ بِي مَنْ بَاتَ شَبْعَانَ وَ جَارُهُ جَائِعٌ
امام باقر علیہ السلام سے منقول ہے کہ رسول خدا [ص] نے فرمایا: مجھ پر ایمان نہیں رکھتا وہ شخص جو خود سیر ہو کر سوئے اور اس کا پڑوسی بھوکا ہو۔كافي ج 2 ص 668
source : http://www.ahlulbaytportal.com