اردو
Friday 26th of April 2024
0
نفر 0

کونسے دلاﺋل سے ثابت هوگا که امام مهدي(عج) زنده هيں؟

اس حوالے سے بهت سي دليليں هيں مثلا احاديث کے حوالے سے ديکھيں تو مشهور حديث که جسے شيعه اور سني قبول کرتے هيں که پيغمبر اکرم(ص)نے فرمايا: جو بھي اس حال ميں مرجاۓ که اپنے زمانه کے امام کي شناخت نه کرھتا هو وه جاهليت کي موت مرا ۔

اور دوسري شيعه و سني طرفين کي متفقه اور مشهور حديث ميں آپ نے اپنے بعد باره خلفاء يا اماموں کي خبر دي آپۖ نے فرمايا:ميرے بعد باره خلفاء هيں که اسلام کي عزت انکے ساتھ هيں پھر انکے بعد قيامت هے ۔اور مذهب شيعه کي معتبر روايات ميں آپ ۜ نے ان باره خلفاء کے اسما گرامي بھي بيان کيۓ هيں اور وه همارے باره امام هيں که جن ميں سے گياره شهيد هونگے پس اب آخري امام کا زمانه هے که انکے بعد قيامت آﺋيگي۔ 

اس کے علاوه بهت سي احاديث هيں که جن ميں آپ کي ولادت اور غيبت اور پھر ظهور کي خبر دي گئ هے اور بے شمار حکايات ميں که جن سے معلوم هوتا هے که هر دور ميں خاص بزرگان دين که جو علم و تقوي ميں بے مثال تھے امام ۜ سے ملاقات کا شرف حاصل کر چکے هيں اور کر رهے هيں۔


source : http://urdu.mahdi313.com
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

ابليس نے پروردگار کی مخالفت كيوں كي؟
غدیر کا دن صرف پیغام ولایت پہنچانے کے لئے تھا؟
تقلید و مرجعیت کے سلسلہ میں شیعوں کا کیا نظریہ ...
کیا ائمہ اطہار (ع ) کی طرف سے کوئی ایسی روایت نقل ...
اس باشعور کائنات کا خالق مادہ ہے یا خدا؟
روزے کی تعریف اور اس کی قسمیں
دعا كی حقیقت كیا ہے اور یہ اسلام میں مرتبہ كیا ...
اگر خون کا ماتم نادرست ہے تو کیا پاکستان میں اتنے ...
کیا اوصیاء خود انبیاء کی نسل سے تھے؟
کیوں عاشور کے بارے میں صرف گفتگو پر ہی اکتفا نہیں ...

 
user comment