اردو
Monday 20th of May 2024
0
نفر 0

سچّائي انبياء (ع) كے مقاصد ميں سے ايك ہے :

لوگوں كو سچّائي اور امانت دارى كے راستوں پر ہدايت كرنا، اور جھوٹ اور خيانت سے ان كو باز ركھنا تمام انبياء (ع) الہى كى بعثت كے مقاصد ميں سے ايك مقصد رہا ہے _ جيسا كہ حضرت امام جعفر صاد ق(ع) فرماتے ہيں :

'' ان اللہ لم يبعث نبيا الا بصدق الحد يث وَاَدَائ الاَمَانة ،، _ 2

'' خداوند عالم نے كسى نبى كو نہيں بھيجا مگر دو نيك اور پسنديدہ اخلاق كے ساتھ ، ايك تو سچ بولنا اور دوسرے امانتوں كى ادائيگى ہے _،،

حضرت على عليہ السلّام فرماتے ہيں :

'' لايجدُ عبد حقيقة الايمان حتّى يدع الكذبَ جدَّہ وھزلہ''_ 3

''كوئي بندہ ايمان كى حقيقت كو اس وقت تك نہيں پاسكتا ، جب تك كہ وہ جھوٹ بولنا نہ چھوڑ دے ، چاہے وہ واقعاً جھوٹ ہو يا مذاق سے جھوٹ ہو_،،

2 _ سفينة البحار_ ج 6_ ص 218
3_سفينة البحار _ ج 2_ ص 473


source : http://www.maaref-foundation.com
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

ہر لمحہ زندگي کا مکمل حيات ہے
ماہ مبارک رمضان کی عظمت و فضیلت
انبیاءکرام اور غم حسین علیہ السلام
قرآن کے بارے میں چالیس حدیثیں
واشنگٹن سے ریاض تک طاقت کی جنگ / مکہ اور منی کے ...
ہماری زندگی میں صبر اور شکر کی اہمیت
جنت البقیع تاریخ کے آئینے میں
عزا داری کا اسلامی جواز
امام موسی کاظمٴ اسوہ عبادت و استقامت
ولادت با سعادت حضرت زینب سلام اللہ علیہا مبارک ہو

 
user comment