اردو
Sunday 19th of May 2024
0
نفر 0

عراقی شہر «ناصریه» میں غدیر قرآنی مقابلوں کا انعقاد

عراقی شہر «ناصریه» میں غدیر قرآنی مقابلوں کا انعقاد

بین الاقوامی گروپ: جنوبی عراق کے قاریوں اور حافظوں میں مقابلوں کا آغاز کل سے شروع ہوچکا ہے

ایکنا نیوز- ناصریہ نیوز چینل کے مطابق ان مقابلوں میں بصرہ، واسط، میثان، المثنی اور ذی وقار صوبوں سے پچاس امیدوارحفظ اور قرآت کے مقابلوں میں شریک ہیں
«‌ذی‌قار، غدیر اور قرآن» کے عنوان سے منعقدہ مقابلوں کا اہتمام صوبہ ذی وقار اور ناصریہ قرآنی فاونڈیشن کے تعاون سے کیا گیا ہے
ذی وقار صوبے کے گورنر محمد باقر الناصری نے مقابلوں کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں کہا : معاشرے میں درگذر اور برداشت کے حوالے سے قرآنی تعلیمات انتہائی مفید ہیں اور نادرست افکار کے مقابلے میں ایسی تعلیمات کی ترویج ضروری ہے کیونکہ داعش وغیرہ ایسی قرآنی تعلیمات اور اسلام کی توہین کررہی ہے۔

 


source : www.iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

ابتلاء و آزما‏ئش اور اس کی حکمتیں
جھوٹ کے نقصانات
اہل سنّت کے منابع سے پیغمبر اعظم ﷺکی سیرت طیبہ ...
رمضان المبارک کے چھبیسویں دن کی دعا
عید کے دن غریبوں کا دل نہ دکھائیں
اہم شیعہ تفاسیر کا تعارف
انسانی امتیازات
آیا "شقّ القمر" معجزہ رسول خدا (ص) صرف اہل مکہ نے ...
اسلام اور سیاست
اسلامی انقلاب نے استکباری سازشوں سے آگاہ کیا

 
user comment