اردو
Friday 5th of July 2024
0
نفر 0

اٹلی کا ڈاکٹر محرم کے پہلے روز شیعہ ہو گیا

اٹلی کا ڈاکٹر محرم کے پہلے روز شیعہ ہو گیا

اٹلی کے ایک عیسائی ڈاکٹر ایران کے صوبہ مازندران میں آیت اللہ نور اللہ طبرسی کے دفتر میں حاضر ہو کر شیعہ گئے۔
اٹلی کے ''اتورہ ڈاندیا‘‘ نامی ۳۲ سالہ ڈاکٹر محرم الحرام کے پہلے دن ایران کے صوبہ مازندران میں ولی فقیہ کے نمائندے آیت اللہ نور اللہ طبرسی کے دفتر میں حاضر ہو کر دین مبین اسلام سے شرفیاب ہوئے۔
اس رپورٹ کے مطابق اٹلی کے ڈاکٹر نے ایک ایرانی لڑکی سے شادی کرنے سے پہلے شیعہ مذہب قبول کیا جبکہ ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے اسلام کے بارے میں مطالعہ کیا اور تحقیق کرنے کے بعد اسلام کو ایسا دین پایا جو سچا اور حقیقی دین ہے۔
اٹلی کے اس تازہ مسلمان ہوئے ڈاکٹر نے آیت اللہ طبرسی کی موجودگی میں اللہ کی وحدانیت، رسول اسلام کی رسالت اور امیر المومنین(ع) کی ولایت کی گواہی دی اور دین مسیحیت کو چھوڑ کر دین مقدس اسلام اور شیعہ عشری مذھب قبول کر لیا انہوں نے مسلمان بننے کے بعد اپنا نام بدل کر دانیال انتخاب کیا۔ آیت اللہ طبرسی نے اس پروگرام کے آخر میں انہیں ہدایا پیش کئے۔


source : www.abna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

ہماری زندگی میں صبر اور شکر کی اہمیت
آداب غدیر روایات کے تناظر میں
انبیاء کی خصوصیات
عزاداری کے آداب
امام زمانہ (علیہ السلام) کے انتظار کی خصوصیات
تربت حسینی کی فضیلت
روزہ اور تربیت انسانی میں اس کا کردار
ایک شخص کا معصوم ھونا کیسے ممکن ھے
مختصر حالات زندگی حضرت امام حسن علیہ السلام
شب عاشورا خیام سید الشہداء علیہ السلام میں کیسے ...

 
user comment