اردو
Tuesday 23rd of July 2024
0
نفر 0

کیا جھوٹ بول کر کمائے ہوئے پیسے پر خمس ہے؟

کیا جھوٹ بول کر کمائے ہوئے پیسے پر خمس ہے؟

علیکم السلاموہ پیسہ جو کوئی شخص گدا کر کے کماتا ہے چاہے جھوٹ بول کر سہی اس پر خمس نہیں ہے چونکہ لوگ اسے ہدیہ کے طور پر دیتے ہیں اور ہدیے پر خمس نہیں ہوتا۔ اگر چہ اس شخص کا یہ کام بنفس نفیس غلط اور گناہ ہے اخلاقی لحاظ سے جھوٹ بولنا خود گناہ کبیرہ ہے لیکن یہ مال جو جھوٹ بول کر حاصل کیا ہے حلال ہے چونکہ لوگوں نے اسے ہدیہ دیا ہے اس کی مدد کی ہے اور وہ اسے اپنی اولاد پر خرچ کر سکتا ہے اور اولاد پر اس مال کو استعمال کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ اور اس سے خریدی ہوئی چیزیں بھی استعمال کرنے میں کوئی اشکال نہیں ہے۔ جھوٹ بولنے کا گناہ، بولنے والے کی گردن پر ہے جس کا اسے قیامت میں جواب دینا ہو گا لیکن اگر دنیا میں توبہ کر لے تو خدا بہترین بخشنے والا ہے معاف کر سکتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲


source : www.abna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

گھریلو کتے پالنے کے بارے میں آیت اللہ العظمی ...
کیا قرضہ ادا کرنے کے لیے جمع کئے گئے پیسے پر خمس ...
حضرت زینب (س) نے کب وفات پائی اور کہاں دفن ہیں؟
کیا خداوندعالم کسی چیز میں حلول کرسکتا ہے؟
زکوٰۃ کن چیزوں پر واجب ہوتی ہے ؟
عرش و کرسی کیا ھے؟
صراط مستقیم کیا ہے ؟
خداوند متعال نے سب انسانوں کو مسلمان کیوں نھیں ...
امام حسین علیہ السلام کون ہیں؟
کیاامام زمانه کے زنده هونے پر عقلی دلائل موجود ...

 
user comment