براہ کرم انتظار کریں

اس آیت کے مطابق خدا تمام اصحاب سے راضی ہے تو پھر آپ کیوں۔۔۔؟

علیکم السلاماس آیت(توبہ ۱۰۰) کا مضمون یہ ہے کہ مہاجرین اور انصار میں سے جنہوں نے سب سے پہلے ایمان لایا ان سے خدا راضی ہے پہلی بات یہ ہے کہ سب سے پہلے کون ایمان لایا دوسری بات یہ ہے شرط ایمان لانے اور ایمان پر باقی رہنے کی ہے صرف کلمہ پڑھنے کی نہیں ہے جو حقیقت میں خدا اور اس کے رسول پر ایمان لایا اور آخری عمر تک اس ایمان پر باقی رہا خدا یقینا اس سے راضی ہے لیکن جنہوں نے کلمہ پڑھا اور ایمان کو دل میں نہیں اتارا وہ رسول کے فورا بعد بدل گئے بلکہ خود رسول کی زندگی میں ہی ایمان سے پھر گئے ایسے میں خدا کس طرح ان سے راضی ہو گا؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲

ذرائع :
ٹیگ :
صارف کے تبصرے (0)
تبصرہ بھیجیں