اردو
Wednesday 24th of July 2024
0
نفر 0

کیا فاطمہ زہرا(ع) ائمہ معصومین سے افضل ہیں؟

کیا فاطمہ زہرا(ع) ائمہ معصومین سے افضل ہیں؟

علیکم السلامچہاردہ معصومین سب ایک ہی نور کے چودہ ٹکرے ہیں ان میں افضل و مفضول کی گفتگو بیکار ہے۔۱۲ امام منصوص من اللہ امام ہیں اور حضرت زہرا(س) بنص صریح رسول اسلام(ص) سیدہ نساء العالمین ہیں۔امام عسکری علیہ السلام کے فرمان کے مطابق ائمہ معصومین امت پر حجت ہیں اور فاطمہ زہرا(ع) ان پر حجت ہیں۔فاطمہ زہرا(س) سلسلہ نبوت کو سلسلہ امامت سے ملانے والی ہیں۔ چہاردہ معصومین (ع) در حقیقت چاند کی چودہ شکلوں کے مانند ہیں جو حقیقت میں ایک ہوتا ہے اور چودہ دن میں چودہ شکلوں میں ظاہر ہوتا ہے۔ یہ بھی ایسے ہی ہیں۔ ان کا نور ایک ہی ہے لیکن چودہ شکلوں میں ظاہر ہوئے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲


source : www.abna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

حدیث میں آیا ہے کہ دو افراد کے درمیان صلح کرانا، ...
کیا ابوبکر اور عمر کو حضرت زہرا سلام اللہ علیہا ...
گھریلو کتے پالنے کے بارے میں آیت اللہ العظمی ...
کیا قرضہ ادا کرنے کے لیے جمع کئے گئے پیسے پر خمس ...
حضرت زینب (س) نے کب وفات پائی اور کہاں دفن ہیں؟
کیا خداوندعالم کسی چیز میں حلول کرسکتا ہے؟
زکوٰۃ کن چیزوں پر واجب ہوتی ہے ؟
عرش و کرسی کیا ھے؟
صراط مستقیم کیا ہے ؟
خداوند متعال نے سب انسانوں کو مسلمان کیوں نھیں ...

 
user comment