اردو
Tuesday 23rd of July 2024
0
نفر 0

کیوں جمعہ کے دن عید پڑنے کی صورت میں نماز جمعہ ساقط ہو جاتی ہے؟

کیوں جمعہ کے دن عید پڑنے کی صورت میں نماز جمعہ ساقط ہو جاتی ہے؟

:علیکم السلام مسئلہ وقت کا نہیں ہے مسئلہ شریعت کا ہے، شریعت نے انسانوں کی سہولت کی خاطر عید اور جمعہ کے ٹکراو کی صورت میں جمعہ کو ساقط کیا ہے تاکہ لوگ ایک نماز کو اجتماعی طور پر ادا کر کے اس کے بعد ایک دوسرے کے یہاں آئیں جائیں عید ملیں صلہ رحم برقرار کریں۔ بعض جگہوں پر لوگ عید اور جمعہ کے لیے دور دراز علاقوں میں جاتے ہیں تو ایسی صورت میں وہ صبح کو نکلیں اور ۳، ۴ بجے تک گھر سے باہر رہیں جبکہ عید کے دن بیوی بچوں کے ساتھ رہ کر خوشی منانا ضروری سمجھا جاتا ہے۔ بہر حال شریعت کا بنانے والا بہتر جانتا ہے کہ ان چیزوں کی کیا مصلحت ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲


source : www.abna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

حدیث میں آیا ہے کہ دو افراد کے درمیان صلح کرانا، ...
کیا ابوبکر اور عمر کو حضرت زہرا سلام اللہ علیہا ...
گھریلو کتے پالنے کے بارے میں آیت اللہ العظمی ...
کیا قرضہ ادا کرنے کے لیے جمع کئے گئے پیسے پر خمس ...
حضرت زینب (س) نے کب وفات پائی اور کہاں دفن ہیں؟
کیا خداوندعالم کسی چیز میں حلول کرسکتا ہے؟
زکوٰۃ کن چیزوں پر واجب ہوتی ہے ؟
عرش و کرسی کیا ھے؟
صراط مستقیم کیا ہے ؟
خداوند متعال نے سب انسانوں کو مسلمان کیوں نھیں ...

 
user comment