اردو
Tuesday 23rd of July 2024
0
نفر 0

کیا کافر کے ہاتھ کا بنا کھانا کھانا جائز ہے؟

کیا کافر کے ہاتھ کا بنا کھانا کھانا جائز ہے؟

علیکم السلامایسے ماحول میں نجاست سے بچنا یقینا بہت سخت ہے اور شریعت انسان کو سختی میں نہیں ڈالنا چاہتی۔ یہاں پر شریعت کا یہی حکم ہے کہ جتنا خود کو نجاست سے بچا سکتے ہیں اتنا بچائیں آپ کی یہی کوشش خدا کو پسند آئے گی۔باقی آپ کو معلوم ہی ہے کہ کافر نجس ہوتا ہے اس کے ہاتھ کا کھانا، پینا حرام ہے کافر کا گیلا ہاتھ جس چیز کو بھی مس کرے گا وہ نجس ہو جائے گی۔ نماز وغیرہ کے لیے لباس کا پاک ہونا ضروری ہے لہذا امکان ہونے کے صورت میں ایک پاک لباس انسان اپنے پاس رکھ سکتا ہے اور نماز پڑھتے وقت اسے پہن کر نماز پڑھ سکتا ہے۔ طہارت کی جتنی رعایت ممکن ہو اتنا کرنا چاہیے جو امکان سے باہر ہے وہ معاف ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲مربوطہ لینکسکیا کافر دوست کی صحت کے لیے دعا کی جا سکتی ہے؟کیا کافر مسجد میں داخل ہو سکتا ہے؟کافر ملک میں رہتے ہوئے کفار کی نجاست سے کیسے بچا جا سکتا ہے؟کیا کافر کے ہاتھ سے خریدی گئیں چیزیں سب کی سب نجس ہیں؟


source : www.abna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

گھریلو کتے پالنے کے بارے میں آیت اللہ العظمی ...
کیا قرضہ ادا کرنے کے لیے جمع کئے گئے پیسے پر خمس ...
حضرت زینب (س) نے کب وفات پائی اور کہاں دفن ہیں؟
کیا خداوندعالم کسی چیز میں حلول کرسکتا ہے؟
زکوٰۃ کن چیزوں پر واجب ہوتی ہے ؟
عرش و کرسی کیا ھے؟
صراط مستقیم کیا ہے ؟
خداوند متعال نے سب انسانوں کو مسلمان کیوں نھیں ...
امام حسین علیہ السلام کون ہیں؟
کیاامام زمانه کے زنده هونے پر عقلی دلائل موجود ...

 
user comment