اردو
Wednesday 24th of July 2024
0
نفر 0

کیا روضہ ہائے ائمہ معصومین(ع) میں حکومت اور تولیت کی اجازت سے ہونے والا خون کا ماتم شرعی جوازیت رکھتا ہے؟

کیا روضہ ہائے ائمہ معصومین(ع) میں حکومت اور تولیت کی اجازت سے ہونے والا خون کا ماتم شرعی جوازیت رکھتا ہے؟

علیکم السلامپہلی بات یہ کہ ماتم تو کسی نے حرام نہیں کیا ہے بلکہ زنجیر زنی حرام کی ہے وہ بھی ہم نے نہیں بلکہ کئی مراجع عظام نے جن کا مجتہد ہونا مسلم ہے۔ گورنمنٹ اور تولیت کی اجازت شرعی احکام میں کوئی معیار نہیں رکھتی ہے ۔یہ مراجع کا کام ہے کہ حلال و حرم کا تعین کریں جو دین کے ذمہ دار ہیں اور نائبین عام حضرت حجت(ع) ہیں۔ ان مسائل میں ہماری اور آپ کی بحث بے معنی ہے اس لیے کہ ہمارے یہاں تشیع کا یہی امتیار ہے کہ ہماری فقہ میں تجدد اور جدیدیت پائی جاتی ہے وقت اور حالات کے پیش نظر فروعات کے سلسلے میں مراجع کرام کی نظر کو حجت سمجھا جاتا ہےلہذا عصر حاضر میں مراجع عظام نے اس عمل سے منع کیا ہے چونکہ اس دشمن غلط استفادہ کر رہے ہیں تو ہمیں اسے بغیر چوں چراں کے چھوڑ دینا چاہیے اس لیے کہ اسلام میں وہی عمل قابل قبول اور لائق جزا ہے جو شرعی احکام کی روشنی میں انجام پائے نہ اپنی من مانی سے اگر عزاداری ثواب کی خاطر اور اسلام کی بقا کی خاطر ہم انجام دے رہے ہیں تو اسے اسلامی قوانین کے دائرے میں رہتے ہوئے ہی انجام دینا ہو گا لیکن اگر اس سے کوئی اور مقصد پیش نظر ہے تو پھر اس کا الگ مسئلہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲مربوطہ لینکس اگر خون کا ماتم حرام ہے تو کربلا کے روضوں پر خون کا ماتم ہوتا ہے؟خون کا ماتم کرنا اگر حرام ہے تو کیوں لوگ اس سے پرہیز نہیں کرتے؟زنجیر زنی کے مسلئے میں کیا آغائے سیستانی جواز کے قائل ہیں؟کیا خون کا ماتم کرنا چائز ہے؟


source : www.abna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

شیعہ کب وجود میں آئے؟
حدیث میں آیا ہے کہ دو افراد کے درمیان صلح کرانا، ...
کیا ابوبکر اور عمر کو حضرت زہرا سلام اللہ علیہا ...
گھریلو کتے پالنے کے بارے میں آیت اللہ العظمی ...
کیا قرضہ ادا کرنے کے لیے جمع کئے گئے پیسے پر خمس ...
حضرت زینب (س) نے کب وفات پائی اور کہاں دفن ہیں؟
کیا خداوندعالم کسی چیز میں حلول کرسکتا ہے؟
زکوٰۃ کن چیزوں پر واجب ہوتی ہے ؟
عرش و کرسی کیا ھے؟
صراط مستقیم کیا ہے ؟

 
user comment