اردو
Monday 6th of May 2024
0
نفر 0

انفاق کي جاودانگي

حضور (ص) کي خدمت ميں ايک بکري لائي گئي- آپ (ص)نے اسے ذبح کيا اور فرمايا:''جسے بھي گوشت چاہئے آکر لے جائے-'' مدينہ کے فقراء حضور(ص)کے بيت الشرف کي طرف چل پڑے- رسول اکرم (ص) نے سب کو ايک ايک ٹکڑا عطا کيا يہاں تک کہ صرف ايک دست باقي رہ گيا- آپ (ص) کي ايک زوجہ نے عرض کيا: ''يا رسول اللہ! اتنے بڑے جانور ميں سے صرف يہي ايک ٹکڑا بچا ہے؟'' حضور (ص) نے فرمايا: ''نہيں بلکہ پوري بکري باقي ہے، صرف يہي ٹکڑا باقي نہيں رہے گا-'' يعني اس ٹکڑے کو ہم تناول کرليں گے اور وہ تمام ہوجائے گا ليکن جو انفاق کيا ہے وہ
انفاق کي جاودانگي

 

حضور (ص) کي خدمت ميں ايک بکري لائي گئي- آپ (ص)نے اسے ذبح کيا اور فرمايا:''جسے بھي گوشت چاہئے آکر لے جائے-'' مدينہ کے فقراء حضور(ص)کے بيت الشرف کي طرف چل پڑے-  رسول اکرم (ص) نے سب کو ايک ايک ٹکڑا عطا کيا يہاں تک کہ صرف ايک دست باقي رہ گيا- آپ (ص) کي ايک زوجہ نے عرض کيا: ''يا رسول اللہ! اتنے بڑے جانور ميں سے صرف يہي ايک ٹکڑا بچا ہے؟'' حضور (ص)  نے فرمايا: ''نہيں بلکہ پوري بکري باقي ہے، صرف يہي ٹکڑا باقي نہيں رہے گا-'' يعني اس ٹکڑے کو ہم تناول کرليں گے اور وہ تمام ہوجائے گا ليکن جو انفاق کيا ہے وہ ہميشہ باقي رہے گا-


source : tebyan
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

شب قدر کو کیوں مخفی رکھا گیا؟
''سیرة النبی ۖ'' مولانا شبلی نعمانی اور ''اُسوة ...
قرآن کی نظر میں حضرت علی(علیہ السّلام) کا مقام
رحمت للعالمین
روز عاشورہ امام حسین علیہ السلام کا پہلا خطبہ
مذہب یھود اور حجاب
قرآن مجید اور ازدواج
اہلِ سنت کا تعارف ڈاکٹر محمدتیجانی کی نظر میں
کیوں اسلام نے نوروز کی تائید کی ہے؟
حضرت عباس علیہ السلام کا شہادت نامہ

 
user comment