اردو
Friday 22nd of November 2024
0
نفر 0

رشد و کمالات میں اماموں کی انفرادیت

ہمارے بارہ کے بارہ اماموں میں سے ہر ایک کی منفرد خوبیاں ہیں ۔ اب پتہ نہیں جسارت ہے یا نہیں ؟ کہتے ہیں " در مثل مناقشه نیست " یعنی اگر کوئی کسی چیز کی مثال بیان کرنا چاہے تو اسے یہ نہیں کہنا چاہیۓ کہ یہ مثل اچھی ہے یا نہیں ۔ معلم جب کسی ضرب المثل یا کسی موضوع کو بیان کرنا چاہے تو اسے بچے کی عمر اور فہم کے لحاظ سے ہی اسے بیان کرنا پڑتا ہے ۔ ایک سات سال کے بچے یا دس سال کے بچے سے لے کر یونیورسٹی کے پروفیسر کے لیۓ تدبر کا انداز مختلف ہو گا ۔ فٹ بال کے کھیل میں گیا
رشد و کمالات میں اماموں کی انفرادیت

ہمارے بارہ کے بارہ اماموں میں سے  ہر ایک  کی منفرد خوبیاں ہیں ۔ اب پتہ نہیں جسارت ہے یا نہیں ؟ کہتے ہیں " در مثل مناقشه نیست "

یعنی اگر کوئی کسی چیز کی مثال بیان کرنا چاہے تو اسے یہ نہیں کہنا چاہیۓ کہ یہ مثل اچھی ہے یا نہیں ۔ معلم جب کسی  ضرب المثل یا کسی موضوع کو بیان کرنا چاہے تو  اسے بچے کی عمر اور فہم کے لحاظ سے ہی اسے بیان کرنا پڑتا ہے ۔ ایک سات سال کے بچے یا  دس سال کے بچے سے لے کر یونیورسٹی کے پروفیسر  کے لیۓ تدبر کا انداز مختلف ہو گا ۔

فٹ بال کے کھیل میں گیارہ کھلاڑی ہوتے ہیں ۔ ان  میں سے ہر ایک کھلاڑی کا کردار مختلف ہوتا ہے ۔ کوئی سر سے تو کوئی پاؤں سے فٹ بال کو اپنے قابو میں رکھتا ہے ۔ بہرحال  ان سب کا ھدف تو گول کرنا  ہی ہوتا ہے لیکن ان کی حرکات ایک طرح کی نہیں ہوتی ہیں ۔ ان میں سے ہر ایک  مخصوص قسم  کا وظیفہ انجام دیتا ہے اور آخر میں ایک  ھدف یعنی گول کرنے میں کامیابی حاصل کر لیتا ہے ۔

اسی طرح  ہمارے اماموں نے بھی دین کی تبلیغ میں مختلف طرح کے وظا‌ئف انجام دیۓ ہیں ۔ ہر امام کا کردار دوسرے سے  کچھ مختلف ضرور تھا مگر  مقصد ایک تھا کہ دین اسلام کی خدمت کی  جاۓ ۔

 مثال کے طور پر انسان کے حالات بھی مختلف ہوتے ہیں یا تو برائیاں اس کے وجود کا منظم حصّہ بن چکی ہوتی ہیں یا نہیں ۔

حضرت امام سجاد علیہ السلام کی ایک دعا کا مفہوم ہے کہ  اے خدا !  اگر میرے اندر برائیاں رچ گئی ہیں  اور میری خصلت کا حصہ بن گئی ہیں تو میری اصلاح فرما دے ۔ اگر میں برا ہوں لیکن برائی میری روح میں زیادہ داخل  نہیں ہوئی ہے کہ میرے میرے نظام کا حصہ ہو کر میری فطرت بنے لیکن مجھ پر طاری ہے ۔ مجھے بدل دے اور خوبی میں تبدیل کر دے ۔


source : tebyan
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

امام رضا علیہ السلام کے فضائل کے چند گوشے
امام خمینی (رہ):غدیر کے پس منظر میں ہمارے فرائض
امام علی کا مرتبہ شہیدمطہری کی نظرمیں
علم کا مقام
وحی کی حقیقت اور اہمیت
امام خمینی معاصر تاریخ کا مردِ مجاہد
خدا کا غضب کن کے لیۓ
علم کا مقام
انساني اخلاق کي درستي ميں قرآن کا کردار
اہل سنّت بھائیوں کے منابع سے پیغمبر اعظم ﷺکی ...

 
user comment