براہ کرم انتظار کریں

روزے کی حالت میں بلغم نگلنے کا کیا حکم ہے؟

روزے کی حالت میں بلغم کو نگلنے کا کیا حکم ہے؟ جواب؛ اگر بلغم آب دہان سے مخلوط ہو جائے تو اس صورت میں؛ الف: احتیاط و

روزے کی حالت میں بلغم کو نگلنے کا کیا حکم ہے؟
جواب؛ اگر بلغم آب دہان سے مخلوط ہو جائے تو اس صورت میں؛
الف: احتیاط واجب کی بنا پر نگلنا جائز نہیں ہے۔
ب: احتیاط مستحب کی بنا پر نگلنا جائز نہیں ہے۔( سیستانی و زنجانی)
ج: اسے نگلنا نہیں چاہئے: ( وحید، اراکی)۔

ذرائع :
ٹیگ :
صارف کے تبصرے (0)
تبصرہ بھیجیں