اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ نائجیریا کے شمال مشرقی علاقے میں ایک خود کش حملے کے نتیجے میں ۱۴ افراد ہلاک اور ۴۷ زخمی ہوئے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق یہ بم دھماکہ صبح کے وقت ریاست یوبی کے مرکزی علاقے میں کیا گیا۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ یہ خود کش حملہ ایک دس سالہ بچی نے ایک بازار کے دروازے پر کیا۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ بچی دماغی طور پر مریض تھی بازار کے سب لوگ اسے جانتے تھے۔ لیکن شدت پسند گروہوں نے اس بچی کی بیماری سے غلط فائدہ اٹھاتے ہوئے اس سے خودکش حملہ کروا دیا جس کے نتیجے میں ۱۵ افراد ہلاک ہو گئے جن میں آٹھ عورتیں شامل ہیں۔ تاہم کسی دھشتگرد گروہ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی لیکن احتمال پایا جاتا ہے کہ یہ کاروائی بوکوحرام کی رہی ہو۔

نائجیریا میں دس سالہ بچی کا خودکش حملہ

نائجیریا کے شمال مشرقی علاقے میں ایک خود کش حملے کے نتیجے میں ۱۴ افراد ہلاک اور ۴۷ زخمی ہوئے ہیں۔ اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ نائجیریا کے شمال مشرقی علاقے میں ایک خود کش حملے کے نتیجے میں ۱۴ افراد ہلاک اور ۴۷ زخمی ہوئے ہیں۔
نائجیریا کے شمال مشرقی علاقے میں ایک خود کش حملے کے نتیجے میں ۱۴ افراد ہلاک اور ۴۷ زخمی ہوئے ہیں۔
ذرائع :