اردو
Monday 25th of November 2024
0
نفر 0

حسن خلق كے اُخروى فوائد

''حُسن خُلق'' كے سبب قيامت كے دن حساب ميں آسانى ہوگى _ حضرت اميرالمومنين على عليه السلام فرماتے ہيں : ''صلہ رحمى كرو كہ يہ تمہارى عمر كو بڑھائے گا ' اپنے اخلاق كو اچھا بنائو كہ خدا تمہارا حساب آسان كرے گا '' - 1 2_جنت ميں جانے كا موجب بنتا ہے _ حضرت رسول خدا (ص) فرماتے ہيں :
حسن خلق كے اُخروى فوائد

_''حُسن خُلق'' كے سبب قيامت كے دن حساب ميں آسانى ہوگى _

حضرت اميرالمومنين على عليه السلام فرماتے ہيں :

''صلہ رحمى كرو كہ يہ تمہارى عمر كو بڑھائے گا ' اپنے اخلاق كو اچھا بنائو كہ خدا تمہارا حساب آسان كرے گا '' - 1  

2_جنت ميں جانے كا موجب بنتا ہے _

حضرت رسول خدا (ص) فرماتے ہيں :

''ميرى امت ' تقوى اور حسن اخلاق جيسى صفت كے زيادہ ہونے كى وجہ سے جنت ميں جائےگي''_ 2

3_بلند درجات كا سبب قرار پاتا ہے_

چنانچہ پيغمبر اكرم (ص) كا ارشاد ہے:

''بے شك حسن اخلاق كى وجہ سے بندہ آخرت كے بلند درجات اور اعلى

مراتب تك جا پہنچتا ہے، اسكا حسن خلق اسكى عبادت كو چار چاند لگا ديتاہے_3

حوالہ جات:

1 _ بحارالانوار ج 71، ص 338_

2_ اصول كافى ، ج 2، ص 100_ مستدرك الوسايل ج 2، ص 82_

3_ اصول كافى ، ج 3، ص 157_


source : tebyan
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

اسلام میں حیاء اور عفّت کی اہمیت
وہ اشخاص جو اپنے مال ميں خود تصرف نہيں کرسکتے
اگر امام زمانہ(عج) تشریف لے آئیں تو
اطاعت میں توحید اور شرک
امام جواد کے نام امام رضا کا ایک اہم خط
تولّا اور تبرّا کیوں اور کیسے؟
نماز کے ذریعہ شیطان سے دوری
حضرت علی علیه السلام کے چند منتخب خطبے
مشکلات و مصیبت کے وقت کی دعائیں
اقوال حضرت امام علی النقی علیہ السلام

 
user comment