اردو
Monday 22nd of July 2024
0
نفر 0

تجوید کے شعبے

علم تجوید میں مختلف قسم کے مسائل سے بحث کی جاتی ھے۔ کبھی قرآن کے جدا حروف کے بارے میں دیکھا جاتا ھے کہ ان کے ادا کرنے کا صحیح طریقہ کیا ھے، کبھی مرکب الفاظ کی ادائیگی کے بارے میں گفتگو ھوتی ھے اور کبھی پورے پورے جملے کے بارے میں بحث ھوتی ھے کہ اس کے ادا کرنے میں وقف و وصل کے اصول کیا ھوں گے اور انھیں کس طرح ادا کیا جائے گا ۔

تجوید کے مسائل سے باخبر ھونے کے لئے ان تمام انواع و اقسام پر نظر کرنا ھو گی اور ان سے با قاعدہ طور پر واقفیت پیدا کرنا ھو گی ۔

source : tebyan
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

پیغمبر اکرم {ص} جنسی خواہشات سے استفادہ کرنے میں ...
سورہ بقرہ میں دعا
حرکات
قرآن و اھل بیت علیھم السلام
قرآنی تعلیمات اورشکران نعمت
تفسیر "سورہ البقرة " (آیات 31 تا 35)
اسلام پر موت کی دعا
کیا شیطان (ابلیس) جنّات میں سے هے یا فرشتوں میں سے؟
معاشرے ميں تلاوت قرآن کے اثرات
قرآن مجید ذریعہ نجات

user comment