اردو
Friday 10th of May 2024
0
نفر 0

روزے کی حالت میں بلغم نگلنے کا کیا حکم ہے؟

روزے کی حالت میں بلغم کو نگلنے کا کیا حکم ہے؟ جواب؛ اگر بلغم آب دہان سے مخلوط ہو جائے تو اس صورت میں؛ الف: احتیاط واجب کی بنا پر نگلنا جائز نہیں ہے۔ ب: احتیاط مستحب کی بنا پر نگلنا جائز نہیں ہے۔( سیستانی و زنجانی) ج: اسے نگلنا نہیں چاہئے: ( وحید، اراکی)۔
روزے کی حالت میں بلغم نگلنے کا کیا حکم ہے؟

روزے کی حالت میں بلغم کو نگلنے کا کیا حکم ہے؟
جواب؛ اگر بلغم آب دہان سے مخلوط ہو جائے تو اس صورت میں؛
الف: احتیاط واجب کی بنا پر نگلنا جائز نہیں ہے۔
ب: احتیاط مستحب کی بنا پر نگلنا جائز نہیں ہے۔( سیستانی و زنجانی)
ج: اسے نگلنا نہیں چاہئے: ( وحید، اراکی)۔


source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

عاشورائے حسینی کا فاتح کون؟
حضرت زینب (س) نے کب وفات پائی اور کہاں دفن ہیں؟
زندگی کی مشکلات میں ذاتی تجربات
کس طرح کائنات کی ہر شئی خداکی تسبیح کرتی ہے؟
اس قدر طولانی غیبت کا رازکیا ہے؟
فلسفہ اور اسرار حج کیا ہیں؟
غیبت میں امام زمانہ عج کا مسکن کہاں ہے؟
مومن کون‘ مہاجر کون اور مسلم کون ہے؟
اگر حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا کوئی جوان ...
امام کیوں ضروری ہے؟

 
user comment