اردو
Thursday 5th of December 2024
0
نفر 0

امریکا میں ریاستی نسل پرستی، مسلمان خاتون کا گہرے دکھ کا اظہار

۔ کی رپورٹ کے مطابق امریکا کی پہلی مسلمان خاتون کھلاڑی "ابتہاج محمد" نے اپنے ایک بیان میں امریکا میں ریاستی نسل پرستی کے جاری عمل پر اپنے گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ ابتہاج محمد، امریکا کی پہلی باحجاب مسلمان خاتون کھلاڑی ہیں کہ جو "ریو اولمپک" میں حصہ لے رہی ہیں۔ ابتہاج محمد نے ہفتے کے روز اطالوی نیوز ایجنسی ک
امریکا میں ریاستی نسل پرستی، مسلمان خاتون کا گہرے دکھ کا اظہار

۔ کی رپورٹ کے مطابق امریکا کی پہلی مسلمان خاتون کھلاڑی "ابتہاج محمد" نے اپنے ایک بیان میں امریکا میں ریاستی نسل پرستی کے جاری عمل پر اپنے گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ ابتہاج محمد، امریکا کی پہلی باحجاب مسلمان خاتون کھلاڑی ہیں کہ جو "ریو اولمپک" میں حصہ لے رہی ہیں۔ ابتہاج محمد نے ہفتے کے روز اطالوی نیوز ایجنسی کے ساتھ اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ مجھے امریکا پر حکمفرما نسلی تعصب پر بہت ہی افسوس ہے۔ اس خاتون کھلاڑی کا کہنا تھا کہ وہ صرف مقابلے میں حصّہ لینے کے لئے یہاں نہیں آئی ہیں بلکہ اس کا مقصد امریکا سمیت ساری دنیا میں باپردہ خواتین کے ساتھ روا رکھے جانے والے امیتازی سلوک کے خلاف آواز بلند کرنا ہے۔ ابتہاج محمد کا کہنا تھا کہ وہ ایک مسلمان خاتون ہونے کے ناطے ہرگز اپنے تشخص کو نہیں چھپائیں گی۔ ابتہاج محمد نے کچھ عرصہ پہلے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ وہ پردے کو اپنے لئے حریت و آزادی کی علامت اور اپنا تشخص سمجھتی ہیں۔ اکیسویں اولمپک گیمز ہفتے کے روز برازیل کے شہر ریوجنیرو میں شروع ہو رہے ہیں جو اکیس اگست تک جاری رہیں گے۔

.....

/169

امریکا میں ریاستی نسل پرستی، مسلمان خاتون کا گہرے دکھ کا اظہار

امریکا کی مسلمان خاتون کھلاڑی نے امریکا میں جاری ریاستی نسل پرستی پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق امریکا کی پہلی مسلمان خاتون کھلاڑی "ابتہاج محمد" نے اپنے ایک بیان میں امریکا میں ریاستی نسل پرستی کے جاری عمل پر اپنے گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ ابتہاج محمد، امریکا کی پہلی باحجاب مسلمان خاتون کھلاڑی ہیں کہ جو "ریو اولمپک" میں حصہ لے رہی ہیں۔ ابتہاج محمد نے ہفتے کے روز اطالوی نیوز ایجنسی کے ساتھ اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ مجھے امریکا پر حکمفرما نسلی تعصب پر بہت ہی افسوس ہے۔ اس خاتون کھلاڑی کا کہنا تھا کہ وہ صرف مقابلے میں حصّہ لینے کے لئے یہاں نہیں آئی ہیں بلکہ اس کا مقصد امریکا سمیت ساری دنیا میں باپردہ خواتین کے ساتھ روا رکھے جانے والے امیتازی سلوک کے خلاف آواز بلند کرنا ہے۔ ابتہاج محمد کا کہنا تھا کہ وہ ایک مسلمان خاتون ہونے کے ناطے ہرگز اپنے تشخص کو نہیں چھپائیں گی۔ ابتہاج محمد نے کچھ عرصہ پہلے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ وہ پردے کو اپنے لئے حریت و آزادی کی علامت اور اپنا تشخص سمجھتی ہیں۔ اکیسویں اولمپک گیمز ہفتے کے روز برازیل کے شہر ریوجنیرو میں شروع ہو رہے ہیں جو اکیس اگست تک جاری رہیں گے۔

امری

.......کا میں ریاستی نسل پرستی، مسلمان خاتون کا گہرے دکھ کا اظہار

source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

عقیدہ عشقِ رسول کا مظاہرہ استکباری قوتوں کے ...
آئی ایس او پاکستان کی اجلاس مجلس عاملہ
لیبیا ،عرب مملک کے درمیان طاقت آزمانے کا میدان بن ...
غرب اردن میں فلسطینیوں کے حملے میں 6 صہیونی فوجی ...
اپنے مال اور اولاد پر غرور نہ کریں
ایلہان عمر، امریکہ کے سیاسی معاشرے میں اسرائیل ...
آیت اللہ محسن حیدری: تعلیمات اہل بیت کی ترویج ایک ...
پاکستان میں اہدافی دہشتگردی کا ایک اور سانحہ، ...
نوازشریف کو ہرممکن علاج فراہم کیا جائے، وزیراعظم ...
اپردیرمیں فورسزکے آپریشن کے دوران میجرسمیت 4 ...

user comment