اردو
Thursday 21st of November 2024
0
نفر 0

20 لاکھ سے زیادہ زائرین حسینی کربلا پہنچ چکے ہیں

عراق کی وزارت داخلہ کے فوجی مشیر نے کہا ہے کہ ماہ صفر کے آغاز سے اب تک بیس لاکھ سے زائد ایرانی زائرین، اربعین حسینی میں شرکت کے لئے عراق میں داخل ہوچکے ہیں اور یہ سلسلہ ابھی جاری ہے-
20 لاکھ سے زیادہ زائرین حسینی کربلا پہنچ چکے ہیں

عراق کی وزارت داخلہ کے فوجی مشیر نے کہا ہے کہ ماہ صفر کے آغاز سے اب تک بیس لاکھ سے زائد ایرانی زائرین، اربعین حسینی میں شرکت کے لئے عراق میں داخل ہوچکے ہیں اور یہ سلسلہ ابھی جاری ہے-

میجر جنرل محمد ناصر الحسین نے منگل کو کہا کہ ایرانی زائرین نے ماہ صفر کی پہلی تاریخ سے عراق میں داخل ہونا شروع کیا اور حالیہ دنوں میں ان زائرین کی تعداد میں بہت زیادہ اضافہ ہوا ہے-

در ایں اثنا عراق کی سرحد شلمچہ کے ڈائریکٹر محمد خیون نے ایران کی وزارت خارجہ کے حکام اور دونوں ملکوں کے سرحدی حکام اور کمانڈروں کے ساتھ  ایک اجلاس میں، زائرین کو بہترین انداز میں سہولتیں  فراہم کئے جانے کے اقدامات کی قدردانی کی-

عراق میں ایران کے سفیر حسین دانائی فر نے بھی چزابہ سرحد پر اربعین حسینی میں شرکت کرنے والوں کے ساتھ دونوں ملکوں کے سرحدی حکام کا تعاون جاری رہنے پر تاکید کی- 

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

خطبات حضرت زینب(سلام اللہ علیہا)
یا عورتوں کو بھی پیغمبر[ص] کی نماز کے مانند نماز ...
فلسفہ نماز شب
پيغمبراکرم (صلي اللہ عليہ و آلہ وسلم) پيکر صلح و ...
امام زین العابدین ـکی پندرہ مناجات
ماں باپ کے حقوق قرآن کی روشنی میں
نبی(ص) کو اہل سنت والجماعت کی تشریع قبول نہیں
حضرت زینب (س) سکوت شکن اسوہ
سقیفہ کے نتائج
نہج البلاغہ میں عبادت کی اقسام

 
user comment