اردو
Wednesday 25th of December 2024
0
نفر 0

پھل اور فروٹ کی خصوصیات(حصہ چہارم)

پھل اور فروٹ کی خصوصیات(حصہ چہارم)

مجھے رس بھری بھی کہتے ہیں۔ میں ذرا کم ہوتی ہوں لیکن بڑے شہروں میں اپنے موسم پر خوب بکتی ہوں۔ پاکستان کے سر د علاقوں میں اب میری کاشت زیادہ ہونے لگی ہے۔ میری دو قسمیں ہوتی ہیں۔ ایک سیاہ اور دوسری سرخ۔ سیاہ اور سرخ دونوں میں غذائیت برابر ہی ہوتی ہے، لیکن سرخ میں حیاتین الف کی مقدار سیاہ کے مقابلے میں زیادہ ہوتی ہے۔
میرا اپنا خاص مزہ اور خوشبو ہوتی ہے۔ میری یہ خوشبو مختلف شربتوں اور آئس کریم وغیرہ کے علاوہ دواوں میں بھی شامل کی جاتی ہے۔ میرا استعمال آنتوں کو تیز رکھتا ہے جس سے بھوک کھل کر لگتی ہے۔ میرے استعمال سے بلڈپریشر کم رہتا ہے۔ اسی طرح رس پینے سے کمزوری کی شکایت دور ہونے کے علاوہ آنتوں کے کیڑے بھی ہلاک ہوجاتے ہیں۔
میرے پتوں کی چائے ٹھنڈی کر کے پینے سے دست آنے کی شکایت بھی دور ہوجاتی ہے۔
١٠٠ گرام رس بھری میں غذائی اجزائ
حیاتین الف (اے) ١٣٠بین الاقوامی یونٹ
حیاتین ب تھایامین ٢ئ ملی گرام
رائبو فلاوین ٧ئ ملی گرام
نایاسین ٣ئ ملی گرام
حیاتین ج (سی) ٢٤ ملی گرام
پروٹین ٥ئ١ ملی گرام
حرارے ٧٤ ملی گرام
نشاستہ ٧ئ٥ ملی گرام
کیلشیم ٤٠ ملی گرام
فولاد ٩ئ ملی گرام
فاسفورس ٣٧ ملی گرام

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

عید نوروز کی تاریخ
امام کے بارے میں وضاحت
واقعہٴ غدیر کا پیش خیمہ
تحريف قرآن کا نظریہ
سیدالشہداء کے لئے گریہ و بکاء کے آثار و برکات
نیک گفتار
عظمت امام حسین علیہ السلام
مومن کی اپنے دینی بھائیوں کے لئے غائبانہ دعا
جو شاخ نازک پر آشيانہ بنے گا ناپائدار ہو گا
كربلا اور حائر حسینی

 
user comment