مندرجه ذیل دو احادیث کی روشنی میں، عورتوں کے مساجد میں حاضر هو کر باجماعت نماز پڑھنے اور دوسری عبادتیں بجالانے کے بارے میں اسلام کا نظریه کیا هے؟
حضرت امام صادق {ع} نے فرمایا هے: " عورتوں کے لیے بهترین مسجد ان کے اپنے گھر هیں۔"{وسائل الشیعه، ج ۳، ص ۵۱۰}
پیغمبراکرم{ص} نے فرمایا هے: " اگر تم میں سے کسی کی شریک حیات نے مسجد جانے کے لیے اجازت چاهی تو اس کے لیے رکاوٹ نه بننا۔" {ًصحیح بخاری، ج۱، ص:۲۶۲}