اردو
Wednesday 15th of January 2025
0
نفر 0

حضرت علی مرتضی علیہ السّلام کے اقوال

 

-  بری عادت پر غالب آنا کمال فضیلت ہے ۔

- اول عمر میں جو وقت ضائع کیا گیا ہے ۔ آخر عمر میں اس کا تدارک کر تاکہ انجام بخیر ہو۔

- جب تو کسی سے احسان کرے تو اس کو مخفی رکھ اور جب تیرے ساتھ کوئی احسان کرے تو اس کو ظاہر کر ۔

- جس شخص کی امیدیں چھوٹی ہوتی ہیں اس کے عمل بھی درست ہوتے ہیں ۔

-  جو شخص گناہ سے پاک اور بری ہو وہ نہایت دلیر ہوتا ہے ۔  اور جس میں کچھ عیب ہو ، وہ سخت بزدل  ہوجاتا ہے ۔

-  نیک اعمال میں کسی کے پیچھے ہونا بہتر ہے ۔ بجائے اس کے برے کاموں میں اوروں کا پیشوا ہو ۔

 


source : http://www.tebyan.net/index.aspx?pid=61303
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

جشن مولود کعبہ اور ہماری ذمہ داری
حضرت امام رضا(ع) کی زندگی کے اہم واقعات
اقوال حضرت امام علی النقی علیہ السلام
حضرت محمد صلي اللہ عليہ و آلہ کا انتقال
شہادت امام جعفر صادق علیہ السلام
وصیت حضرت زہرا سلام اللہ علیہا
امام ہادي عليہ السلام اور اعتقادي انحرافات کے ...
حضرت فاطمہ (س) کے گھر کی بے احترامی (دوسرا حصّہ)
فزكس اور ميكانيات
امام حسین کی زینب کو وصیت

 
user comment