اردو
Sunday 22nd of December 2024
0
نفر 0

وہابی، صہیونی منصوبوں پر عمل کررہے ہیں

آیت ‌الله العظمی مکارم شیرازی نے کہا کہ وہابیوں نے صرف اپنا نام مسلمان رکھا ہے لیکن عمل میں صہیونیوں کا ایجنڈا نا‌فذ کر رہے ہیں اور ہم تمام دنیا کو بتا دینا چاہتے ہیں کہ جو کام وہابی کر رہے ہیں اس میں ان کا خاص ہدف ہے مسلمانوں کے درمیان انتشار و اختلاف ڈالنا ہے۔

وہابی، صہیونی منصوبوں پر عمل کررہے ہیں

آیت‌ الله العظمی ناصر مکارم شیرازی مرجع تقلید نے آج صبح قم ایران کی مسجد اعظم میں فقہ کے درس خارج میں حوزہ علمیہ قم کے سیکڑوں علماء و افاضل سے خطاب کرتے ہوئے اخلاق و آداب کے حوالے سے ایک حدیث کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: مسلمانوں ایک دوسرے کے دینی بھائی ہیں اور اس ناطے ان کی کچھ برادرانہ ذمہ داریاں ہیں جن کے تحت انہیں برادرانہ حقوق کی طرف توجہ رکھنے کی ضرورت ہے ۔
انھوں نے کہا: تمام مسلمانوں کا ایک دوسرے پر کچھ حقوق اور دوسروں کے سامنے کچھ فرائض ہیں اور مسلمانوں کو ایک دوسرے کے ساتھ برادرانہ رویہ رکھنا چاہیئے، مسلمانوں کو راستے میں پائے جانے والے گڑھے اور کنویں کی طرف متوجہ کرا دینا چاہئے اور اگر کوئی مسلمان اصل راستے سے منحرف ہو رہا ہے تو اس کو متنبہ کر دینا چاہئے اور مسلمانوں کے اہم فرائض یہ ہیں کہ وہ اپنے دینی بھائی کے لئے آئینہ ہو اور اگر اس میں کوئی عیب پایا جاتا ہو تو اس طرح اس کی طرف توجہ دلائے کہ اس کی آبرو ریزی نہ ہو اس کے لئے ایک امین راہنما ثابت ہو ۔

 


source : www.almonji.com
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

سمیہ، عمار یاسر کی والده، اسلام میں اولین شہید ...
"صنائع اللہ " صنائع لنا" صنائع ربّنا " ...
مجلسِ شبِ عاشوره
اولیائے الٰہی کیلئے عزاداری کا فلسفہ کیا ہے؟
امام محمد باقر (ع) كى سوانح عمري
اھداف عزاداری امام حسین علیه السلام
قمر بنی ہاشم حضرت ابوالفضل العباس (علیہ السلام)
قوم لوط (ع) كا اخلاق
عید مسلمان کی خوشی مگر شیطان کے غم کا دن ہے
علامہ اقبال کا حضرت فاطمة الزہراء (س) کی بارگاہ ...

 
user comment