اردو
Sunday 19th of May 2024
0
نفر 0

اقوال حضرت امام جواد علیہ السلام

قال الامام محمد التقی علیہ السلام:

"من عمل علی غیر علم افسد اکثر مما یصلح " ( ۱ )

" جو شخص بغیر علم و آگہی کے عمل انجام دیتا ہے وہ اصلاح کرنے کے بجائے فساد زیادہ کرتا ہے "۔

حدیث (۲)

المومن یحتاج الی ثلاث خصال : توفیق من اللہ ، و واعظ من نفسہ ، وقبول ممن ینصحہ "(۲ )

" با ایمان افراد تین چیزوں کے محتاج ہیں ۔ توفیق خد ا، وعظ نفس و قلب ، اور نصیحت کرنے والوں کی نصیحت کے "۔

حدیث (۳)

"اعلم انک لن تخلوا من عین اللہ فانظر کیف تکون " ( ۳)

" یہ جان لو کہ خدا وند عالم کی نگاہوں سے بچ کر کہیں نہیں جا سکتے ،لہذا ابھی دیکھو کس حال میں ہو "۔

حدیث (۴)

" لو کانت السماوات والارض رتقا علی عبد ثم اتقی اللہ تعالیٰ جعل اللہ لہ منھا مخرجا "(۴)

" اگر زمین و آسمان کے دروازے کسی پر بند ہو جائیں اسکے بعد وہ تقویٰ و پرہیز گاری اختیار کرلے تو خدا وند عالم اسکے تمام امور میں گشائش پیدا کر دے گا "۔

حدیث (۵)

" الدنیا سوق ربح فیھا و خسر آخرون " (۵)

" دنیا ایک بازار ہے جس میں ایک قوم فائدہ اٹھاتی ہے اور دوسری نقصان"۔

حدیث (۶)

" اظھار الشئی قبل ان یستحکم مفسدة لہ " (۶)

" کسی بھی چیز کو مستحکم ہونے سے پہلے اظہار و بیان کرنا تباہی کا سبب ہے "۔

 


source : www.sibtayn.com
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

حضرت امام رضا علیہ السلام ایک عظیم شخصیت
رئیس مذہب حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کا یوم ...
حضور اکرم ۖ کی بعثت کا مقصد
اقوال حضرت امام علی النقی علیہ السلام
بسلسلۂ شب شہادت امام رضا علیہ السلام تعزیت و ...
معراج انسانیت امام موسیٰ کاظم(ع)
امام باقر علیہ السلام کی شخصیت اور انکے علمی ...
امام علی النقی علیہ السلام كی چالیس حدیثیں
معصوم دوم(حضرت علی علیہ السلام)
(پہلا حصہ) امام محمد مہدی علیہ السلام

 
user comment