اردو
Wednesday 15th of January 2025
0
نفر 0

انیسویں رمضان کی رات کے چند ایک اعمال

انیسویں رمضان کی رات کے چند ایک اعمال

.انیسویں رمضان کی رات کے چند ایک اعمال ہیں:﴿۱﴾سومرتبہ کہے: اَسْتَغْفِرُاﷲَ رَبِّی وَاَتُوْبُ اِلَیٰہِ

﴿۲﴾سومرتبہ کہے: اَللَّھُمَّ الْعَنْ قَتَلَۃَ اَمِیٰرِالْمُوْمِنِیْنَبخشش چاہتاہوں اﷲ سے جو میرا رب ہے اور اس کے حضور توبہ کرتا ہوں اے معبود: لعنت فرما امیرالمومنین(ع) کے قاتلین پر﴿۳﴾ مشہور دعا: یَاذَاالَّذِیْ کَاْنَ پڑھے: جو اعمال رمضان کی چوتھی قسم میں ذکر ہو چکی ہے۔اے وہ جو موجود تھا﴿۴﴾ یہ دعا پڑھے:اَللّٰھُمَّ اجْعَلْ فِیما تَقْضِی وَتُقَدِّرُ مِنَ الْاَمْرِ الْمَحْتُومِ وَفِیما تَفْرُقُ مِنَاے معبود! جن امور کا تو لیلۃ القدر میں فیصلہ کرتا ہے حتمی فیصلوں میں سے اور ان کو مقرر فرماتا ہے اور جن پر حکمت امور میںالْاَمْرِ الْحَکِیمِ فِی لَیْلَۃِ الْقَدْرِ وَفِی الْقَضائِ الَّذِی لاَ یُرَدُّ وَلاَ یُبَدَّلُ ٲَنْ تَکْتُبَنِیامتیازات دیتا ہے اور ایسی قضائ وقدر معین کرتا ہے جس کو رد یا تبدیل نہیں کیا جا سکتا اس میں تو مجھے اس سال کے حجاج میں قرار دے مِنْ حُجَّاجِ بَیْتِکَ الْحَرامِ الْمَبْرُورِ حَجُّھُمُ، الْمَشْکُورِ سَعْیُھُمُ، الْمَغْفُورِ ذُنُوبُھُمُکہ جن کا حج مقبول، جن کی سعی پسندیدہ، جن کے گناہ معافالْمُکَفَّرِ عَنْھُمْ سَیِّئاتُھُمْ وَاجْعَلْ فِیما تَقْضِی وَتُقَدِّرُ ٲَنْ تُطِیلَ عُمْرِی، وَتُوَسِّعَ عَلَیَّجن کی برائیاں مٹا دی گئی ہیں اور جن کا تو نے فیصلہ کیا اس میں میری عمر کو دراز فِی رِزْقِی، وَتَفْعَلَ بِی کَذا وَکَذا ۔ کذاو کذا کی بجائے اپنی حاجات کا نام لےاور میرے رزق کو وسیع قرار دے ۔

 


source : www.abna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

عبادات کی شرائط اور اقسام
امير المومنين عليہ السلام فرماتے ہيں: شادى كرو كہ ...
قرآن کی نظر میں حضرت علی(علیہ السّلام) کا مقام
اذان میں أشھد أن علیًّا ولی اللّہ
13 رجب المرجب حضرت علی علیہ السلام کے یوم ولادت ...
حضرت امام علی علیہ السلام کی وصیت اپنے فرزند حضرت ...
قرآن کے بارے میں چالیس حدیثیں
حضرت زینب سلام اللہ علیھا کی زندگی پر ایک نظر
امام زین العابدین علیہ السلام اور ان کے القاب
حضرت امام حسین (ع) کی عزاداری پر وھابیوں کے ...

 
user comment