اردو
Sunday 19th of May 2024
0
نفر 0

کیا قرآن کی آیات ۶۶۶۶ نہیں ہیں/ کیا ہاتھ پر سجدہ کرنا صحیح ہے؟

کیا قرآن کی آیات ۶۶۶۶ نہیں ہیں/ کیا ہاتھ پر سجدہ کرنا صحیح ہے؟

علیکم السلامقرآن کی آیات کی تعداد کے سلسلے میں علماء کے درمیان اختلاف ہے اور اس سلسلے میں مختلف اقوال پائے جاتے ہیں مشہور قول یہ ہے کہ کل آئتیں ۶۶۳۶ ہیں جبکہ ۶۲۳۶ اور ۶۳۴۸ کے اقوال بھی ہیں اس لیے کہ بعض بسم اللہ کو ہر سورے کا جزء مانتے ہیں اور اسے ہر سورے کی پہلی آیت شمار کرتے ہیں جبکہ بعض اس بات کے قائل نہیں ہے اسی طرح بعض آیتوں کے وقف و ابتدا کے بارے میں اختلاف ہے جس کی وجہ سے آیتوں کی تعداد میں اختلاف خود بخود پیدا ہو جاتا ہے۔ آقائے جواد نقوی صاحب بھی انہیں میں سے کسی ایک قول کے قائل ہوں گے۔سجدہ زمین اور زمین سے اگنے والی چیزوں پر صحیح ہے جو کھائی پی اور پہنی نہ جاتی ہوں۔ اگر ان میں سے کوئی چیز دستیاب نہ ہو تو روئی کے کپڑے پر سجدہ کرنا درست ہے اگر وہ بھی نہ ہو تو معمولی کپڑے پر کیا جا سکتا ہے اور اگر وہ بھی میسر ہو سکے تو اس صورت میں ہاتھ کی پشت پر سجدہ کیا جا سکتا ہے وہ بھی اس صورت میں جب نماز کا وقت تنگ ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲


source : www.abna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

جنت البقیع کے انہدام کے تاریخی عوامل
بیت المقدس قبلۂ ا وّل اسلام
اسلام و عیسائیت
عید الفطر مبارک
علمي اور ديني حوزات کي ترويج ميں امام رضا (ع) کا ...
اہل بیت ،پاکیزہ ترین ہستیاں ہیں
شام اور امیر تیمور کا واقعہ
وضو کے آثار وفوائد
پیغمبر اکرم کے کلام کی فصاحت و بلاغت
انسان کو دنيا اور آخرت ميں کاميابي کے ليۓ اللہ ...

 
user comment