اردو
Tuesday 20th of August 2024
0
نفر 0

کیا حضرت علی (ع) کا مدفن نجف اشرف ہی ہے؟

کیا حضرت علی (ع) کا مدفن نجف اشرف ہی ہے؟

علیکم السلامامیر المومنین علی علیہ السلام نجف اشرف میں ہی مدفون ہیں جیسا کہ معتبر تاریخی کتابوں میں ذکر ہے آپ کی شہادت کوفہ میں واقع ہوئی تھی اور آپ نے شہادت سے پہلے وصیت فرمائی تھی کہ میرے جنازے کے تابوت کو آگے سے نہیں اٹھانا آگے سے تابوت خود بخود اٹھے گا اور جہاں پر رک جائے گا وہیں مجھے دفن کردینا وہاں میری قبر آمادہ ہو گی۔ تاریخ میں ہےکہ رات کے عالم میں جنازہ اٹھایا گیا اور کوفہ سے قریب ایک خشک نیزار(جھاڑیاں وغیرہ) تھا جسے بعد میں نجف کہنے لگے نجف کے معنی بھی خشک نیزار کے ہوتے ہیں وہاں جا کر تابوت رک گیا اور قبر کھدی ہوئی ملی جہاں آپ کو دفن کر دیا گیا۔علاوہ بر آں تمام ائمہ نے آپ کی وہیں جا کر زیارت کی ہے اگر کہیں اور دفن ہوتے تو ائمہ وہاں پر آپ کی زیارت نہ کرتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲


source : www.abna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

خصائص علوم اہلبیت (ع)
زندگی نامہ حضرت امام حسین علیہ السلام
پیغمبر (ص) امامت کو الٰہی منصب سمجھتے ہیں
چنداقوال از حضرت امام جواد علیہ السلام
سيد المرسلين ص کي علمي ميراث کے چند نمونے ( حصّہ ...
خصائص اہلبیت (ع)
امام حسین (ع)کی زیارت عرش پر اللہ کی زیارت ہے
عورتوں کی تعلیم کے سلسلے میں حضرت زہرا کا کردار
فاطمہ (س) کی معرفت لیلۃ القدر کی معرفت ہے
ائمہ معصومین علیہم السلام نے ایسے دورحکومت -5

 
user comment