اردو
Monday 20th of May 2024
0
نفر 0

اقوام متحدہ کا دہشت گردی کے مکمل خاتمے کا عزم

اقوام متحدہ کا دہشت گردی کے مکمل خاتمے کا عزم

کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ میں ''ٹیرر ازم اینڈ کراس بارڈرکرائم'' کے موضوع پر ہونے والے اجلاس میں پاکستان کے سفیر صاحبزادہ احمد خان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو بتایا کہ دہشتگردوں نے ہمارے بچوں پر حملہ کیا اور ہمارے دلوں کو ٹھیس پہنچائی اور اب ہم انہیں اپنی سرزمین سے مکمل طور پر ختم کریں گے۔ پاکستانی مندوب نے دنیا بھر کے وفود کو بتایا کہ پاکستان دہشتگردوں پر غلبہ حاصل کرے گا اور سوگ منانے سے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں ہمارا عزم مزید مستحکم ہوا ہے۔


source : www.abna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

عید سعید فطر کی عظمت
کیا "کل یوم عاشورا و کل ارض کربلا" کوئی روایت ...
امیرالمومنین (علیہ السلام) کے ذریعہ منیٰ میں ...
حضرت زینب (س)عفت و حیا کی پیکر
تفخیم و ترقیق
امر بالمعروف اور نہی ازمنکر کا طریقہ
جدید تہذیب میں عورت کی حیثیت ۔۔ ایک جائزہ
شب قدر کو کیوں مخفی رکھا گیا؟
امام علی علیہ السلام کی کتاب احادیث کا مجموعہ ہے
قرآن مجید میں عیب جوئي کی مذمت

 
user comment