اردو
Thursday 18th of July 2024
0
نفر 0

انڈونیشیاء؛ قرآنی کورس بعنوان «حضرت زهرا (س)» کا انعقاد

انڈونیشیاء؛ قرآنی کورس بعنوان «حضرت زهرا (س)» کا انعقاد

کی رپورٹ کے مطابق آستانہ مقدس امام حسین (ع) کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق بدھ سے شروع ہونے والا قرآنی کورس جمعہ تک جاری رہے گا
قرآنی کورس بعنوان «فاطمه زهرا(س)» میں انڈونیشیاء کے ۲۳ قرآنی مراکز سے خواتین قرآنی ٹیچرز شرکت کررہی ہیں
انڈونیشیاء میں کورس کے انچارج «محمد باقر المنصوری» کا کہنا ہے کہ مذکورہ پروگرام قرآنی سرگرمیوں کا دوسرا مرحلہ ہے جسمیں تلاوت،تجوید،اصول حفظ اور دیگر قرآنی دروس پڑھائے جارہے ہیں۔
قابل ذکر ہے کہ اس پروگرام کے پہلے مرحلے میں انڈونیشیاء کے مختلف قرآنی مراکز کے مرد قرآنی ٹیچرز شریک تھے۔


source : www.abna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

عصمت امام کا اثبات
حسین شناسی یعنی حق پرستی
عفو اہلبیت (ع(
فدک ، ذوالفقار فاطمہ (سلام اللہ علیہا)
ولایت علی ع قرآن کریم میں
قاتلان حسین(ع) کا مذہب
''عاشورا ''وجود میں آنے کے اسباب
فاطمہ علیھا السلام ،عالم ہستي کا درخشاں ستارہ
عزم راسخ اور سعی مستقل
نبی (ص) کی ذات محور اتحاد

 
user comment