اردو
Friday 8th of November 2024
0
نفر 0

امام خميني رح کي شخصيت سے رہنمائي

امام  خميني رح کي شخصيت سے رہنمائي

4- امام خميني رح لوگوں کے درميان سے اٹھا اور ہميں توکل بہ خدا پر عمل کرنے کا طريقہ سکھايا-

5- امام خميني کي سادہ زندگي نے نبي اکرم صلي اللہ عليہ وآلہ وسلم کے حقيقي چہرے کو مسلمانوں تک پہنچايا -

6- امام خميني معنوي اور تقدس کے لحاظ سے مسلمانوں کو بہت عزيز تھے - يہي وجہ ہے کہ مسلمان قسم کھاتے ہوۓ امام کي قسم کھاتے ہيں -

7- يہ غير ممکن ہے کہ کوئي مسلمان حق طلب ہو ليکن ان کے دل ميں امام خميني نہ ہو -

8- امام خميني مسلمانوں اور اسلام کي زندگي ميں ايک نيا باب ہے - ايسا شخص جس نے اسلام سے متعلق نۓ افق مسلمانوں کو دکھاۓ -

9- بڑي دليري کے ساتھ کہا جا سکتا ہے کہ اسلامي ممالک خواہ الجزائر ، خواہ مصر ، امريکہ اور يورپ ميں رونما ہونے والي تحريکوں پر امام خميني اور اسلامي انقلاب کے اثرات موجود ہيں -

10- امام خميني اور اسلامي انقلاب کے حوالے سے يہ کہا جا سکتا ہے کہ 1980 عيسوي کي دہائي کے بعد مسلمانوں کے خيالات ميں ہم آھنگي آئي ہے -

11- وہ افراد جو مسمان نہيں ہيں ، خواہ وہ مسيحي ہوں يا کسي بھي دوسرے دين کے پيروکار و حتي خواہ وہ بنيادي طور پر خدا پرايمان بھي نہ رکھتے ہوں ، اسلامي انقلاب اور امام کے بعد اسلام قبول کرنے کے ليۓ ان کے ليۓ مواقع موجود ہيں -

12- امام خميني نے حتي کہ مسلمانوں کے شرعي اعمال اور تکاليف مثلا حج کو تازہ روح اور جان بخشي -

اس طرح کي بےشمار مثاليں ہمارے سامنے موجود ہيں - يہاں قابل توجہ نکتہ يہ ہے کہ ان افراد نے ايران ميں کئي سال رہنے کے باوجود اسلامي انقلاب کے بارے ميں عميق اور دقيق شناخت کو نہيں پايا ہے بلکہ انہوں نے اسلام ، امام اور انقلاب کے خلاف مغربي ذرائع ابلاغ کے پروپيگنڈے سے ان حقائق تک رسائي حاصل کي ہے -

دوسرے مفکرين اور تحقيق دان جنہوں نے امام خميني ، اسلامي انقلاب اور دنيا ميں اسلامي انقلاب کي وسعت کے بارے ميں تجزيہ کيا ہے وہ جناب راشد الغنوشي ہيں جو تيونس کي حرکت اسلامي کے رہبر ہيں - انہيں ايک سياسي معاشرہ شناس کي حيثيت حاصل ہے اور انہوں نے امام اور انقلاب اسلامي کے بعد دوسرے پہلوğ کو دريافت کرکے ان کے بارے ميں جانکاري حاصل کي ہے - ( جاري ہے )

 


source : www.tebyan.net
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

ھم کس طرح عدم کی طرف لوٹیں گے۔؟
تحریک حسینی کے اہداف
عدت کا فلسفہ
انبیاء کی خصوصیات
عید فطر اور اس کے تقاضے
مختصر حالات زندگی حضرت امام حسن علیہ السلام
امام خميني رح کي شخصيت سے رہنمائي
دعا کی تعریف (دعا کسے کہتے ہیں)
اعتکاف
ماہ رجب کی فضیلت

 
user comment