امام حسن عسکری علیہ السلام کی زوجہ محترمہ جناب نرجس خاتون عراق کے شہر سامرہ میں اسی مقام پر مدفون ہیں جہاں امام حسن عسکری(ع)، امام ہادی (ع) اور جناب حکیمہ خاتون مدفون ہیں۔ اسی وجہ سے روضہٗ سامرہ کی ضریح مقدس آٹھ اضلاع پر مشتمل ہیں۔ امام عسکری علیہ السلام نے ایک
امام حسن عسکری علیہ السلام کی زوجہ محترمہ جناب نرجس خاتون عراق کے شہر سامرہ میں اسی مقام پر مدفون ہیں جہاں امام حسن عسکری(ع)، امام ہادی (ع) اور جناب حکیمہ خاتون مدفون ہیں۔ اسی وجہ سے روضہٗ سامرہ کی ضریح مقدس آٹھ اضلاع پر مشتمل ہیں۔ امام عسکری علیہ السلام نے ایک پاکدامن اور باکردار خاتون سے عقد ازدواج کیا جس کا ثمرہ وقت کے امام منجی عالم بشریت حضرت مھدی عج اللہ تعالی فرجہ الشریف ہیں۔ذیل میں دی گئی تصویر میں جو انفرادی قبر ہیں وہ امام ھادی(ع) کی بیٹی امام حسن عسکری(ع) کی بہن جناب حکمیہ خاتون کی قبر مبارک ہے اور جو تین قبریں ترتیب کے ساتھ ہیں وہ بائیں سے دائیں طرف پہلی قبر امام علی نقی علیہ السلام کی ہے درمیان میں امام حسن عسکری علیہ السلام اور اس کے بعد جناب نرجس خاتون امام زمانہ (ع) کی والدہ گرامی کی قبر مبارک ہے
source : abna