اردو
Thursday 18th of July 2024
0
نفر 0

عراق؛ حرم امام موسی کاظم(ع) کے زائرین پر دھشتگردانہ حملہ

بغداد میں حرم مطہر کی طرف جانے والے راستے میں دھشتگردوں نے کار بم دھماکے کے ذریعے سات زائروں کو شہید جبکہ ۲۰ کو زخمی کر دیا ہے،
عراق؛ حرم امام موسی کاظم(ع) کے زائرین پر دھشتگردانہ حملہ
بغداد میں حرم مطہر کی طرف جانے والے راستے میں دھشتگردوں نے کار بم دھماکے کے ذریعے سات زائروں کو شہید جبکہ ۲۰ کو زخمی کر دیا ہے،

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ بغداد کے مرکزی علاقے الکرادہ میں حرم امام موسی کاظم علیہ السلام کی طرف جانے والے راستے میں آج ایک کار بم دھماکا کیا یا جس میں ۷ زائر شہید ہو گئے ہیں۔
یہ دھماکہ ایک پرہجوم علاقے میں کیا گیا اور اس میں ۲۰ افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
تاہم کسی دھشتگرد ٹولے نے اس دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔
واضح رہے کہ امام موسی کاظم علیہ السلام کے ایام شہادت میں ہزاروں عراقی اور غیر عراقی زائرین کاظمین کی طرف رواں دواں ہیں۔
دھشتگردوں نے امام موسی کاظم(ع) کے زائرین پر قاتلانہ حملہ کر کے زائرین کو زیارت سے روکنے کی ناکام کوشش کی ہے۔


source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

عصمت امام کا اثبات
حسین شناسی یعنی حق پرستی
عفو اہلبیت (ع(
فدک ، ذوالفقار فاطمہ (سلام اللہ علیہا)
ولایت علی ع قرآن کریم میں
قاتلان حسین(ع) کا مذہب
''عاشورا ''وجود میں آنے کے اسباب
فاطمہ علیھا السلام ،عالم ہستي کا درخشاں ستارہ
عزم راسخ اور سعی مستقل
نبی (ص) کی ذات محور اتحاد

 
user comment