اردو
Monday 23rd of December 2024
0
نفر 0

یوگنڈا میں اہم دینی فعال اور سنی عالم دین کا قتل

یوگنڈا کے شہر ناکالولہ کے علاقے امبالی کی شیعہ مسجد کے امام کو نامعلوم افراد نے گولی مار کر قتل کر دیا۔ شیخ عبد الرشید وافولو کو اس وقت گولی مار کر جانبحق کیا جب وہ رات کو اپنے گھر س
یوگنڈا میں اہم دینی فعال اور سنی عالم دین کا قتل

یوگنڈا کے شہر ناکالولہ کے علاقے امبالی کی شیعہ مسجد کے امام کو نامعلوم افراد نے گولی مار کر قتل کر دیا۔
شیخ عبد الرشید وافولو کو اس وقت گولی مار کر جانبحق کیا جب وہ رات کو اپنے گھر سے باہر نکلے، گولی لگتے ہی انہیں ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا جہاں وہ جانبحق ہو گئے۔
شیخ عبدالرشید کا تعلق اہل سنت والجماعت سے تھا اور وہ یوگنڈا میں تین دینی مدارس کے مدیر تھے۔
شیخ وافولو اس کے باوجود کہ سعودی عرب سے فارغ التحصیل تھے اور اس ملک کے ثقافتی مرکز کے ساتھ ہمکاری رکھنے کے ساتھ ساتھ یوگنڈا کے مسلمانوں کی اعلی کونسل کے رکن تھے شیعوں کے بہت نزدیک تھے حتیٰ شیعوں کی مسجد میں نماز جماعت پڑھاتے تھے۔
یوگنڈٓا پولیس نے تاہم ۱۰ مشکوک افراد کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ مزید تحقیقات کا سلسلہ جاری ہے۔


source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

آخری معرکہ۔۔۔۔؟
کردار زینب علیہا السلام
حضرت زینب (س) عالمہ غیر معلمہ ہیں
پانچویں امام
حضرت فاطمہ زہرا(س) کی شخصیت کے چند نمایاں نقوش
'' قرآن کریم میں قَسَموں (OATHS)کی أنواع ''
ماہ رمضان ، عظیم ترین مہینہ
ولادت امام جواد علیہ السلام
کيفيت حرکات‌
علمائے اہل سنت اور واقعہ غدیر

 
user comment