اردو
Monday 20th of May 2024
0
نفر 0

امام مجتبي عليہ السلام کے واقعہ ميں مۆرخين کا اعتراف

حضرت امام مجتبي عليہ السلام کو زہر دينے کا معاويہ کا منصوبہ اس قدر واضح ہے کہ جس سے کوئي بھي اہل نظر اور مۆرخ انکار نہيں کر سکتا ہے اور يہي وجہ ہے کہ بہت ہي کم لوگوں سے سواء باقي تمام کے تمام کسي اختلاف کے بغير اس کو ل
امام مجتبي عليہ السلام  کے  واقعہ ميں  مۆرخين کا اعتراف

حضرت امام مجتبي عليہ السلام کو زہر دينے کا معاويہ کا منصوبہ اس قدر  واضح ہے کہ جس سے کوئي بھي اہل نظر اور مۆرخ انکار  نہيں کر سکتا ہے  اور  يہي وجہ ہے کہ بہت ہي کم لوگوں سے سواء باقي تمام کے تمام  کسي اختلاف کے بغير  اس کو لکھتے ہيں - ان مۆرخين ميں ابن حجر عسقلاني، ابوالحسن علي بن حسين بن علي مسعودي، ابوالفرج اصفهاني،شيخ مفيد، احمد بن يحيي بن جابر بلاذري، ابن عبدالبر، محمد بن علي ابن شهرآشوب، ابن صباغ مالکي، سبط ابن جوزي، سيوطي، حاکم نيشابوري،احمد بن اعثم کوفي، و جمال الدين ابي الحجاج يوسف المزي  وغيرہ وغيرہ شامل ہيں -

مختصر طور پر ہم يہاں محمد بن جرير طبري کي ايک تحرير پر نظر ڈالتے ہيں - وہ لکھتا ہے کہ

حضرت امام مجتبي عليہ السلام کي وفات کي وجہ يہ تھي کہ معاويہ نے انہيں ستر بار زہر ديا   ليکن اس کا اثر فوري نہ تھا - يہاں تک کہ اس نے آنحضرت کو زہر آلود کرنے کے ليۓ محمد بن اشعت قيس کندي کي بيٹي  جعدہ کي طرف  زہر بھجوايا اور اس زہر کے ساتھ بيس ہزار دينار بھي بھيجے اور  کوفہ کے باغات ميں سے دس  ٹکڑوں کو اس کے نام کيا   اور اسي طرح سے وعدہ کيا کہ کام تمام ہونے کے بعد اس کي شادي اپنے بيٹے معاويہ سے کروں گا - پس اس نے موقع تلاش کرکے اس زہر کو حسن بن علي عليہ السلام کے کھانے ميں ملا ديا -


source : tebyan
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

عالم اسلام کے مصائب کا ایک ہی حل
کیوں بعض قرآنی آیات متشابہ ہیں؟
والد ین کی خدمت جہاد سے بہتر ہے
انبیاء کی خصوصیات
حضرت امام محمد مہدی علیہ السلام(حصہ ہفتم)
حضرت علی علیہ السلام کی صحابہ پر افضلیت
قرآن کا تقدس واحترام اور ہماری ذمہ داریاں
اولاد کی تربیت میں محبت کا کردار
مصلح عالم (۱)
عشق و ایمان

 
user comment